ڈاکٹر فاروق ستار اعلی تعلیم یافته اور سلجھے هوئے انسان هیں ـ
ڈاکٹر فاروق ستار اعلی تعلیم یافته اور سلجھے هوئے انسان هیں ـ ان کا سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کی حثیت سے انتخاب ایک انتہائی دانشمندانه فیصله هے ـ یه وزارت ناصرف سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کام کرتی ہے بلکه یه سفارتی تعلقات پر گہرا اثر ڈالتی هے ـ فاروق ستار جیسے منجھے [...]
Read moreسیاسی پناھ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافه ـ
سیاسی پناھ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافه ـ جاپان میں سیاسی پناھ کے خواهش مند غیر ملکی شہریوں کی تعداد میں بہت اضافه هوا ہے ٢٠٠٨ میں میں پچھلے سال کی نسبت تقریباً دگنی درخواستیں وصول هوئی هیں ـ منسٹری آف جسٹس کے مطابق ٢٠٠٨ میں وصول هونے والی درخواستوں کی تعداد ١٥٩٩ ہے [...]
Read moreمتسبشی کی گاڑی خریدنے پر ایک لاکھ ین کی سب سٹڈی ملے گی
متسبشی کی گاڑی خریدنے پر ایک لاکھ ین کی سب سٹڈی ملے گی اوکا یاما کین کے سوجا شهر کی میونسبل گورنمنٹ نے اعلان کیا ہے که شہر کے لوگ اگر متسبشی کی گاری خریدتے هیں تو میونسپل کارپوریشن ان کو ایک لاکھ ین جو که بارھ سو ڈالر امریکی تقریباً بنتا ہے [...]
Read moreاظہار افسوس
اظہار افسوس عباس شاھ کی والدھ محترمه کے انتقال پر بہت افسوس هے اللّه تعالی مرحومه کو جنت الفروس میں جگه دے اور اپنے نزدیک ان کے درجات بلند فرمائے آمین مرحومه کے پسماندگان کو اللّه صبر جمیل عطا فرمائے منجانب خاور کھوکھر
Read moreعباس شاھ کی والدھ محترمه کا انتقال پُر ملال
انتقال پُر ملال سید عباس شاھ المعروف بھولے شاھ کی والدھ ماجدھ پاکستان میں انتقال فرما گئیں هیں ـ عباس شاھ صاحب اپنی والدھ کی طبیت کی ناسازی کا سن گر پاکستان گئے تھے که ان کے پہنچتے هیں مرحومه نے جان جانِ افرین کے سپرد کردی اللّه تعالی مرحومه کو غریق رحمت فرمائیں آمین
Read moreجاپانی وزیر اعظم آسو اور امریکی صدر اوبامه ملاقات کریں گے ـ
جاپانی وزیر اعظم آسو اور امریکی صدر اوبامه ملاقات کریں گے ـ جاپان وزارت خارجه کے مطابق جمعرات کو هونے والے ایک ٹیلی فون کال میں وزیر اعظم آسو صاحب اور امریکی صدر بارک ایچ اوبامه صاحب کی ملاقات طے پائی هے جو که اپریل تک متوقع ہے منسٹری کے مطابق دونوں لیڈر وں نے [...]
Read moreچھٹی جماعت کے طالب علم سکول میں بم لے آئے
چھٹی جماعت کے طالب علم سکول میں بم لے آئے ـ اوکی ناوا کین کے شونان پرائیمری سکول کے چھٹی جماعت کے طالب علموں کو راستے میں پڑا هوا ایک راکٹ ملا جس کو یه طالب علم سکول کو گیٹ تک لے کر آ گئے ـ سلف ڈیفینس کے مطابق یه راکٹ امریکه کا بنا [...]
Read moreپیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ
پیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ گاڑی چلاتے هوئے یا گاڑی میں سوار لوگوں کی ایکسیڈنٹ سے اموات کی شرح اس سال پچھلے ٣٤ سال میں پیدل چلتے هوئے حادثے کا شکار هو کر مرنے والوں سے کم رهی ـ گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ کے قوانین نے بھی گاڑیوں میں مرنے [...]
Read moreروسی کوسٹ گارڈ نے جاپانی ماهی گیروں کی کشتی اور مال ضبط کر لیا ـ
روسی کوسٹ گارڈ نے جاپانی ماهی گیروں کی کشتی اور مال ضبط کر لیا ـ جاپانی وزرت خارجه کو معلوم هوا ہے که منگل کے روز شام آٹھ بجے کے قریب روسی کوسٹ گارڈ نے ایک جاپانی کشتی کو جس پر دس ماهی گير سوار تھے کو سمندر میں روک لیا ہے ـ روسی گورمنٹ [...]
Read moreشمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ
شمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ جاپان میں شماله علاقه جات کے نام سے جانے والے روسی مقبوضه جزائیر کو روانه هونے والا امدادی کارکنوں کا گروپ اس وقت کیسل کر دیا گيا جب روسی ایمیگریشن نے گروپ ممبران سے ایمبارگیشن کارڈ بھرنے کے لیے کہا [...]
Read moreفلپینی لوگوں کي جاپان میں خادم کی نوکری کے لیے درخواستوں کی بھر مار ـ
فلپینی لوگوں کي جاپان میں خادم کی نوکری کے لیے درخواستوں کی بھر مار ـ منیلا : ٣٠٠٠ سے زیادھ لوگوں نے جاپان میں نرس یا خدمت کی نوکری کے لیے فلپاین اورسیز ایپلامنٹ کے دفتر میں درخواستیں جمع کروائی هیں ـ ڈیل کے مطابق جاپان ميں ١٠٠٠ نرسوں اور خدمت گاروں کی نوکری کے [...]
Read moreانتہائی کمیاب معدنی منرل کی جاپان کو سپلائی ـ
انتہائی کمیاب معدنی منرل کی جاپان کو سپلائی ـ ویت نامی حکومت نے کہا ہے که ویت نام ، جاپان کو ایک قسم کا کمیاب معدنی منرل ایکسپورٹ کر ے گا جو که هائی ٹیک کی تیکنیک کے پرزھ جات کی تیاری میں کام آتا هے ـ اگلے مالی سال سے جاپان کی ٹیوٹا تسوبو [...]
Read moreبحری قزاقی کے خلاف جاپان کی تیاری اخری مراحل میں ـ
بحری قزاقی کے خلاف جاپان کی تیاری اخری مراحل میں ـ زرائیع نے بتایا ہے که وزیر دفاع حامادا یاسوکازو بدھ کو حکم کرنے والے هیں که سیلف دیفنس فورسیز صومالی قزاقوں کے خلاف کاروائی کی تیاری کریں ـ یه مشن جاپانی بحری جہازوں کو صومالی قزاقوں کے تحفظ کے لیے تیار کیا جارها هے [...]
Read moreاس سال فلو(کھازے) کے مریضون میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافه ـ
اس سال فلو(کھازے) کے مریضون میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافه ـ وباؤں کے قومی تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے که اس سال جنوری ١٢ سے ١٨ تک کو عرصے میں ٤٧٠٠ فلو کے مریضوں نے هسـپتال سے رجوع کیا هے جو که پچھلے سال سال کی نسبت کہیں زیادھ هیں ـ انسٹیٹیوٹ کے مطابق [...]
Read moreمضبوط هوتی هوئی جاپانی ین کی قیمت نے غیر ملکی طالبان کو پریشان کر دیا هے ـ
مضبوط هوتی هوئی جاپانی ین کی قیمت نے غیر ملکی طالبان کو پریشان کر دیا هے ـ جاپان میں تعلیم کے حصول کے لیے آئے هوئے مختلف ممالک کے طلبه کو سکولوں کی فیس اور ٹیوشن کے اخراجات کی ادائیگی میں زبردست مشکلات پیش آرهی هیں ـ جاپان میں تقریباَ ١٢٤٠٠٠غیر ملکی علم کے طالب [...]
Read moreخود کشی کرنے والی عورت کے گھر سے بچوں کی لاشیں برامد
خود کشی کرنے والی عورت کے گھر سے بچوں کی لاشیں برامد طوکیو کی اوتا وارڈ میں جمعے کے روز ایک عورت کی لاش ملی جس نے خود کشی کرلی تھی اتوار کے روز اس عورت کے گھر سے چار بچوں کی لاشیں ملی هیں ـ پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والی عورت کی [...]
Read moreفائرنگ کا زخمی بچ گیا لیکن حمله آور مر گيا
فائرنگ کا زخمی بچ گیا لیکن حمله آور مر گيا نیگاتا میں ایک ادمی کو گولیوں سے زخمی پایا گیا ٤٦ سله تعمیراتی کمنی کے مالک کو فوراً نزدیکی کلینک میں پہنچا دیا گیا اس کے جسم پر گولیوںکے کئی زخم تھے اس نے کلینک میں بتایا که اسکو اس کے دفتر میں اس کے [...]
Read moreچینی چوروں کو صرف نظر کرنے اور انعام پانے والے ٢ ٹیکسی ڈرائیور گرفتار ـ
چینی چوروں کو صرف نظر کرنے اور انعام پانے والے ٢ ٹیکسی ڈرائیور گرفتار ـ یومی اوری اخبار کے مطابق نارا کین ـ نارا پولیس نے دو ٹکسی ڈرائورون کو گرفتار کرلیا ہے ٦١ ساله ناکاجیما اور ٦٥ ساله یامادا ـ نارا میں ایمگریشن قوانین کے تحت گرفتار هونے والے ایک چینی کی جب تحقیقات [...]
Read moreزیر زمین زلزلوں کو محسوس کرنے والا سسٹم لگایا جائے گا
زیر زمین زلزلوں کو محسوس کرنے والا سسٹم لگایا جائے گا وزارت سائینس اور ٹیکنالوجی کے ایک منصوبے کے مطابق آئیندھ پانچ سال میں زیر زمیں انے والے زلزلوں کو محسوس کر کے نزدیکی لوگوں کو خبردار کرنے کا سسٹم تیار کر دیا جائے گا ـ منسٹری کا خیال ہے که اس طرح زلزلوں سے [...]
Read moreسوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ
سوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ آکیتھا کین اکیتھا پولیس نے هوکائیدو کے سپرو شہر سے تعلق رکھنے والے تین لوگوں کو دھوکا دھی سے بیمے کی رقم حاصل کرنے کے جرم میں کرفتار کر لیا ہے ٤١ ساله سانو ، ٢٨ ساله ناناو ، اور ٢٥ ساله آکے [...]
Read more