All articles from: فروری, ۲۰۰۹

مڈل اور هائی سکول کے انگریزی کے امتحانی پرچے لیک هو گئے

مڈل اور هائی سکول کے انگریزی کے  امتحانی پرچے  لیک هو گئے  ذرائیع کے مطابق تین استادوں نے  طوکیو کے بنکیو وارڈ میں انگریزی کے پرچوں کے سوال اپنے شاگردوں کو بہلے هی بتا دیے  تاکه وه اسانی سے پاس هو سکیں    سکول کے پرنسپل  هوری کیری کھازو نوری  نے اس جرم کی ذمه [...]

Read more

کتب فروش موبائیل فون پر مانگا کے سمپل بذریعه انٹر نیٹ مہیا کریں گے

کتب فروش  موبائیل فون پر مانگا کے سمپل  بذریعه انٹر نیٹ  مہیا کریں گے  شیمانے کین اور تتوری  کین میں  کتب فروشوں کے ایک گروپ نے ایک سسٹم تیار کیا ہے  جس سے کتب شوقین لوگ مانگا کتابوں کے پہلے پانچ صفحے اپنے موبائل فون پر مفت پڑھ سکیں گے ـ ایمائی شوتین گروپ  ١ [...]

Read more

کمپیوٹر کے متعلق جرائم کی شرح بہت زیادھ هو گئی هے

   میں سائبر جرائم  ایک رکارڈ کی حد تک پہنچ  گئے  ـ کمپیوٹر کے متعلق جرائم کی شرح بہت زیادھ هو گئی هے  ولیس کے مطابق کمپیوٹر استعمال کرکے هونے والے جرائم  جن کی پولیس نے تحقیق کر کے  دی ان کی شرح ٨٤٨  کو اعداد سے ایک دم ٦٣٢١ کے اعداد تگ صرف ٢٠٠٨ [...]

Read more

منشیات کو جاپان سے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش میں ایک پاکستانی گرفتار

منشیات کو جاپان سے افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش میں ایک پاکستانی گرفتار  ناگویا : ایک پاکستانی کو یہاں گرفتار کر لیا گيا جس نے ایک ٹن  مقدار کا محلول  جو که ھیروئین بناننے میں استعمال هوتا ہے  ، کو جاپان سے کنٹینر میں ڈال کر افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش کی ہے ـ ایک [...]

Read more

شریف برادران کو نااھل قرار دے دیا گیا

قومی مفاھمت کا ایک سنہری موقع ضائع کردیا گیا سپریم کورٹ کا شریف برادران کی نااھلی کا فیصله ایک غیر دانشمندانه قدم هے سبریم کورٹ گے فیصلے سے ملک ایک بار پھر شدید بحران کا شکار هو گیا هے موجودژ حالات اس بات ک اجازت نهیں دینے که ملک کو انارکی کی طرف دھکیلا جائے [...]

Read more

وزیر اعظم نے کہا وه پاکستان اور افغنستان کی مالی مدد جاری رکھیں گے

وزیر اعظم نے کہا وه پاکستان اور افغنستان کی مالی مدد جاری رکھیں گے واشنگٹن میں هونے والی دو سربراهی میٹنگ میں جاپانی وزیر اعظم آسو تارو نے بارک اوباما کو یه یقین دلایا ـ امریکی حکومت کی دعوت پر وزیراعظم پہلے غیر ملکی سربراھ تھے جنہوں نے امریکه کے نئے صدر سے میٹنگ کی [...]

Read more

نارا پولیس اپنے هی ساتھی سے معلومات لیک کرنے کے جرم کی تفشیش کر رهی هے

نارا پولیس اپنے هی ساتھی سے معلومات لیک کرنے کے جرم کی تفشیش کر رهی هے ایک اسسٹنٹ انسپکٹر سے نارا پولیس سوالات کررهی هے جس بر شک ہے که اس نےرشوت کے ایک کیس کی معلومات لیک کردی هیں ـ ٥٣ ساله اسسٹنٹ انسپکٹر کو تھین کاوا کے سابق مئیر کوروماتانای کے کیس میں [...]

Read more

اگر مناسب اقدام نہیں کیے گئے تو ٹوکیواور گردنواح کی ادھی سے زیادھ ابادی وباء کا شکار هو سکتی هے

اگر مناسب اقدام نہیں کیے گئے تو ٹوکیواور گردنواح کی ادھی سے زیادھ ابادی وباء کا شکار هو سکتی هے وبائی امراض کے نیشنل انسٹیٹیوٹ کی ایک سٹڈی کے مطابق انفلوائینزا کے ایک غیر ماقامی بکٹیریا سے بچاؤ کے لیے سب سکول بند کرکے ٤٠ فیصد تک لوگوں کو اس نامراد بیماری کی وباء سے [...]

Read more

روزنامه یومی اوری شنبن کے مطابق حکومت افغان پولیس کو تنخواهیں دے گی ـ

روزنامه یومی اوری شنبن کے مطابق حکومت افغان پولیس کو تنخواهیں دے گی ـ حکومت جاپان ٨٠٠٠٠افغان پولیس والوں کو چھ ماھ کے لیے تنخواهیں دے گی ایک نئے امدادی پروگرام کے مطابق افغانستان میں سکولوں اور هسپتالوں کی تعمیر کے لیے یه امداد سکورٹی مہیا کرنے کے کام ائے گی جاپان کا یه امدادی [...]

Read more

جاپان نے اکیڈمی شو میں دو آسکر حاصل کیے

جاپان نے اکیڈمی شو میں دو آسکر حاصل کیے جاپان نے دو اسکر ” اوکریبیتو ” ایک بهترین غیر امریکی فلم پر اور تسومی نو ایے پر بہترین کارٹون شارٹ پر لیے هیں آسکر کے ٨١ ویں سالانی اکیڈمی اوارڈ کو تقریب کو که لاس اینجلس میں کوڈک کے ٹھیتھر میں هوئی اس ين جاپان [...]

Read more

تھائی کے دریا میں جاپانی کی لاش ملی هے ـ

تھائی کے دریا میں جاپانی کی لاش ملی هے ـ ایک ٢٠ ساله جاپانی ٹورسٹ کی لاش تھائی لینڈ کےمغربی علاقے میں دریا کھاوائی میں اتوار کی رات کو ملی هے ناکاجیما ریوتا جو که سائیتاما کین کے شهر کاواگوچی کا رھائیشی تھا ان دنوں تھائی لینڈ کی سیاحت پر تھا اس کی لاش دریامیں [...]

Read more

جاپانی این پی او انگکور واٹ کے لیے ایکو ٹوائیلٹ مہیا کرے گی ـ

جاپانی این پی او انگکور واٹ کے لیے ایکو ٹوائیلٹ مہیا کرے گی ـ می شی ما ، ایک نان پروفٹ ارگنائزیشن ، جس نے که فجی پەاڑ پر بائیو ٹوائلٹ لگائے هیں اب کمبوچیا میں انگکور واٹ میں بھی ٹوائیٹ لگا کر دے گی تھویو کوگیو کمپنی اوساکا کے بنائے یه ٹوائلٹ بکٹیریا سے گند [...]

Read more

گیارھ ساله بچے نے تعاقب کر کے چور کو پکڑوایا ـ

گیارھ ساله بچے نے تعاقب کر کے چور کو پکڑوایا ـ سین دائی : پولیس کے مطابق ٢٨ ساله ریو ایشیکاگا ایک کمپنی مزدور نے ڈی وی ڈی سے بھرا ڈبه چوری کیا جو جس میں بالغوں والی ٢٠ ڈی وی ڈی بھری تهیں ـ ٧٠٠٠٠ ین مالیت کی یه ڈسکیں ٤٥ ساله پرانی کتابوں [...]

Read more

فنانس کے سابق وزیر ناکاگاوا نشے کے دوران ویٹکن میں بھی برے رویے کا ارتکاب کیا

فنانس کے سابق وزیر ناکاگاوا نشے کے دوران ویٹکن میں بھی برے رویے کا ارتکاب کیا سابق وزیر فنانس شو ایچی ناکاگاوا جن نے که شراب پی کر جی سیون کی کانفرنس میں شرکت پر استعفی دو دیا ہے اس کے متعلق معلوم هوا ہے که اس نے اسی دن ویٹی کن کی سیر کے [...]

Read more

ابادی میں کمی کے مسلسل دو سال ، اموات میں ریکارڈ اضافه

ابادی میں کمی کے مسلسل دو سال ، اموات میں ریکارڈ اضافه جاپان کی ابادی میں دسرے سال ٢٠٠٨ میں بھی کمی کا رهجان رها هے جبکه ماوات کی شرح ایک قوی ریکارڈ تک پہنچ گئی هے ـ ٢٠٠٥ کے بعد یه تیسرا سال ہے که جب فگر نیچے جانے لگی تھی وزارت صحت اور [...]

Read more

توشیبا اپنے کیپٹل سرمائے میں ٣٠٠ بلین ین داخل کرئے گا

توشیبا اپنے کیپٹل سرمائے میں ٣٠٠ بلین ین داخل کرئے گا توشیبا کارپوریشن اپنے رننگ سرمائے میں ٣٠٠ بلین ین سے زیادھ داخل کرنے کا پلان بنا رهی هے تاکه حالیه بحران جس نے ساری دنیا کو متاثر کیا هے اس سے نپٹا جاسکے ـ اہل نظر کا کہنا ہے که هو سکتا ہے که [...]

Read more

شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی نئی تصاویر

شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی نئی تصاویر واشنگٹن : ایک امریی فرم جو که اپنا ایک هائی ریزولیشن تصاویر والا سیٹلائیٹ چلاتی ہے اس نے شمالی کوریا کے میزائیل پروگرام کی نئی تصاویر جاری کی هیں ـ ڈیجیٹل انگلوب آئ این سی کی لی گئی اس تصویر میں میزائل اسمبلنگ اور انسپکشن کی عمارت [...]

Read more

گریٹ سسکا ، بندے کی بے عزتی کرنے پر پکڑا گیا

گریٹ سسکا ، بندے کی بے عزتی کرنے پر پکڑا گیا ایواتے اسمبلی کا سابق ممبر اور ماسک والا مشہور ریسلر پہلوان ، جس کا صلی نام موراکاوا ماسانوری هے نو جمعرات کو این ادمی کی اس وقت بے عزتی کردی جب وه ادمی اس کی فوٹو لینے کی کوشش کررها تھا یه واقع جے [...]

Read more

ملین ، یعنی چارهزار مان کی رقم مقبرے میں پڑی هوئی عورت کو ملی هے

ملین ، یعنی چارهزار مان کی رقم مقبرے میں پڑی هوئی عورت کو ملی هے واکایاما: ایک عورت کو ٤٠ ملین کی رقم دو پلاسٹک کے بیگوں میں پڑی هوئی ملی ہے یه واقعه ہے جمعے کے روز کا ـ ایک عورت کے مطابق جس کی عمر ٧٢ سال ہے اس کو پلاسٹک کے تین [...]

Read more

فنگر پرنٹ مشین کو دھوکه دینے والی ٹیپ کورین پولیس کو مل گئی ہے

فنگر پرنٹ مشین کو دھوکه دینے والی ٹیپ کورین پولیس کو مل گئی ہے جاپان کی ایمگریشن کے فنگر پرنٹ سسٹم کو دھوکه دے کر اوموری ائیر پورٹ سے جاپان میں امٹر هونے والی عورت نے جو ٹیپ استعمال کی تھی وه ٹیپ کورین پولیس کو مل گئی ہے ـ سیلیکون کی ایک قسم کی [...]

Read more