سکول سے پہلے کی تعلیم کو مفت کرنے كا ایل ڈی پی کا انتخابی وعدھ
نیٹ سورس : لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے انتخابی وعدے میں کہا ہے که وھ اقتدار میں آکر سکول کی عمرسے پہلے کی تعلیم نرسری میں ٣ سے پانچ سال کے بچوں کی تعلیم کو مفت کر دیں گے منگل گے روز ایل ڈی پی کے جاری کیے گئے مانی فیستو میں یه کها گیا [...]
Read moreنوکر شاھی کے اختیارات کو محددو کرنے عزم
نیٹ سورس: جاپانی کی بڑی اپزیشن پارٹی کے پارٹی لیڈر ھاتو یاما یوکیو نے ہا ہے که ان کی پارٹی حکومت میں آ کر بیوروکریٹوں کی طاقت کو کم کرنے کی کوشش کریں گے انہوں نے تجویز کیا ہے که بڑے پالیسی ایشوز پر کیبنٹ اور وزیر اعظم کو کنٹرول هونا چاھیے انهوں نے کہا [...]
Read moreڈی پی جے کا ھائے وے کو ٹول فری کرنے اور بچوں کا خرچ برھانے کا وعدھ
نیٹسورس: اپوزیشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے مانی فیستو (انتخابی وعدے)میں میں کها ہے که وھ اقتدار میں آ کر ھائے وے کے ٹول کو فری کردیں گے اور بچوں گا خرچ اور اس خرج کے حصول کی عمر بڑھا دیں گے مانی فیستو مين بتایا گیا هے که یه پالیسی ٢٠١٠ کے مالی سال [...]
Read moreجشن آزادی کے پروگرام کو ترتیب دے دیا گیا
آچ یہاں گنماں کین میں میاں اسرار صاحب کی قیادت میں جشن ازادی کمیٹی کے ارکان نے ١٤ اگست کو منائے جانے والے پروگرام کا لائحه عمل تیار کرلیا ہے اس پروگرام میں معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، گنماں کین کے باکستانوں نے اس پروگرام کو ترتیب دیا تھا جہان جناب عبدلقدوس [...]
Read moreتاتے بیاشی میں طوفان ، ٢١ زخمی
نیٹ سورس: مائے باشی سوموار کے روز سپہر ٢بجے گنماں کین کے شہر تاتے بیاشی میں طوفان نے تہلکه مچا دیا ، ٢١ لوگ زخمی هو گئے جن میں سے ایک کی حالت بہت خراب هے طوفانی هواؤں کے چھکڑ چلنے سے ١٦٦ گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، شہر کے مرکز میں طوفان نے [...]
Read more٢٥اکتوبر سے ھانیدا پیکنگ فلائیٹ شروع هو جائے گی
نیٹسورس: ڈیلی فلاؤٹ سروس جو که ٹوکیو کے ھانیدا ایرپورٹ اور چین کے شهر بیجنگ کے درمیاں اڑان لے گی ، انے والے اکتوبر کی ٢٥ تاریخ سے شروع هو جائے گی ـ ذرائع نے بتایا هے که وزیر اعظم آسو تارو اور وین جائی بھاؤ اس اپریل میں اس بات پر متفق هو گئے [...]
Read moreمحمد انور میمن کی تحریر
الیکشن ٢٠٠٩ ، ڈیموکریٹ پارٹی آف جاپان ، حکومت سنبھال کر بچوں کا خرچ بڑھا دے گی ـ
نیٹسورس: جاپان کی بڑی اپیزیشن پارٹی ڈیموکریٹ پارٹی نے اپنی مینیفستو میں کہا ہے که پارٹی انو والے الیکشن میں اگر اقتدار حاصل کرلیتی هے تو بچوں کو مڈل سکول کی عمر تک ماھانه ٢٦٠٠٠ ین دیا کرے گی ، بہلے ڈی پی جے کا پلان تھا که ٢٠١٠ کے بجٹ سے ١٣٠٠٠ین ماھانه دیا [...]
Read moreھائی سکول کا طالب علم جوڈو کی پریکٹس کے بعد موت کا شکار
نیٹسورس : هیگوکین کین میں ھائی سکول کے دوسرے سال کا ایک طالب علم جس نے جوڈو کلب کو انہی دنں جوائین کیا تھا ، پریکٹس کے دوران اندرونی چوٹ لگنے سے فوت هو گیا ہے تقریباً ١٥ گھنٹے بعد جب که اس نے اپنی طبیت کے خراب هونے کا بتایا تھا سر میں [...]
Read moreنیشنل پولیس کو مومی جی مارک کے لیے نئے ڈیزائین کی تلاش
نیٹسورس: جمعرات کے روز یهاں نیشنل پولیس ایجنسی نے بتایا ہے که ایجنسی ٧٠ سال سے زیادھ عمر کے ڈرائیوروں والے مارک مومی جی جو که بڑی عمر کے ڈرائیوروں کو اپنی گاڑیوں پر لگانا هوتا هے تاکه دوسرے ڈرائیوروں کو اگاهی رهے ، کا ڈیزائین بدل رهی هے ـ حالیه مومی جی ڈئزاین ١٩٩٧ [...]
Read moreسائیتاما کین میں جشن کمیٹی کا اجلاس اور اس میں لڑائی کا احوال
یاشیو شهر کے الکرم ریسٹیرنٹ میں هونے والے اجلاس اور لڑائی کی تصاویر اور ویڈیو پچھلے دنوں میاں اسرار صاحب کی کوشش سے چاپان کی پاکستان ایسوسی ایشن کے ٹکروں میں بٹی ایسواسی ایشن کو چوڑنے کی کوشش مين اس وقت ساری ایسوسی ایشنیں غیر فعال کردی گئی هیں ـ اس بات کے تناظر مين [...]
Read moreدولوگ بمع ھیلی کاپٹر گے دو روز سے لاپته
نیٹسورس: هیوگو کین کے تھویوکا ائر پورٹ سے پرواز کرنے والا ایک ھیلی کاپٹر جس میں دو لوگ سوار هیں سوموار کی صبح سے لا پته هے ، تاجی ما ائیر پورٹ کے مطابق ان کا ھیلی کاپٹر سے اخری رابطه ٩:٣٠ پر هوا تھا ، روبنسن کمپنی کا بنا آز ٤٤ ماڈل کا یه [...]
Read moreبیالوجی میں جاپانی سٹوڈنٹ ٹاپ پر
نیٹ سورس: چیباکین کے ھائی سکول کے طالب علم نے بیالوجی میں گولڈمیڈل لیا ہے انٹرنیشنل اسکول کے بیالوجی کے مقابلوں ميں یه طالب علم پہلا جاپانی گولڈمیڈلیسٹ ہے ، ١٧ ساله اتسوکی ریوتا جو که فوناباشی ھائی سکول چیبا کین کے ھائی سکول کے تیسرے سال میں هے اس قسم کے هونے والے پچھلے [...]
Read moreاوساکا میں بیٹری والی سائیکل کو قانونی کردیا گیا
نیٹسورس : اوساکا پولیس نے بیٹری سے چلنے والی سائیکل کو جس کی که اوساکاشهر میں بھر مار هو گئی تھی ، اس کو موپڈ موٹر سائیکل کے طور پر کلئیر کردیا ہے ، کیونکه اس میں ایک ایکسیلیٹر لگا هوتا ہے پولیس نے یه قدم اس لیے اٹھایا ہے که اس سایکل کے سوار [...]
Read moreقومی ترانه ناں گانے کی ازادی مانگنے والے ناکام ، عدالت نے سکول ٹیچروں کو پرچم کے سامنے ترانه گانے کا فیصله دے دیا ـ
نیٹسورس : یوکوھاما عدالت نے سکول ٹیچروں کے ایک گروپ کے ایک کیس جس میں انہوں نے سکول کی اسمبلی میں پرچم کے سامنے قومی ترانه گانے یا ناں گانے کو شخصی آزادی کے طور پر کیے جانے کی درخواست کی تھی ، ان کا کیس مسترد کردیا گيا ہے اور عدالت نے حکم سنایا [...]
Read moreویزھ سکیم ، غیر قانونی حربے استعمال کرنے پر ١١ گرفتار ،
پولیس نے ایک ریکٹ کے ١ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ، چینی لوگوں کو بغیر اجازت کام کروانے کا الزام ـنگل کے روز جینی لوگوں کو جاپان ميں انٹر هونے اور کام کی اجازت دلوانے کام کام کرنے پر چھ افراد جن میں جاپانی اور چینی شامل هیں ان کو گرتار کر لیا گیا [...]
Read moreڈیموکریٹک پارٹی جاپان کے لیڈر نے حکومت میں آ کر جاپان امریکه معاملات کے راز کھولنے کا کها ہے
نیٹسورس: ڈیموکریٹک پارٹی جاپان کے لیڈر ھاتو یاما یوکیاو نے کها ہے که ان کی پارٹی نے اکر الیکشن ميں جیت کر حکومت سنبھالی تو وھ اس بات کے راز سے پردھ ھٹائیں گے که امریکه کے ایٹمی ھتیاروں والے بحری جہازوں کو جاپان کی بندرگاھوں پر رکنے کی اجازت دینے کا معامله کیا ہے [...]
Read moreاباراکی میں ١٧ ساله لڑکا سڑک کے کنارے مردھ پایا گیا
نیٹسورس ؛ ایک ١٧ ساله لڑکا ھیٹاچی شهر کی سڑک کے کنارے مردھ پایا گیا هے اس کے سر سے خون بہـ رهاتھا اور سر پر گاڑی کے ٹائر کے نشانات تھے ـ پولیس گو مطابق بدھ کے روز ایک گاڑی والے نے لڑکے کو سڑک کے کنارے پڑے دیکھ کر ایمبولینس بلائی تھی ، [...]
Read moreنسان موٹرز اور این ای سی نے لتھینم بیٹریوں کی مشترکه تیاری شروع کردی ،
ںیٹسورس : نسان موٹرز اور این ای سی اور این ای سی کی ایک برانچ کمپنی این ای سی تھوکین نے مشترکه طور پر لتھینم بیٹری کی تیاری ازمائیشی طور پر شروع کردی ہے پہلے پہل یه بیٹری نسان گے کاناگاوا کین والے زاما پلانٹ میں تیار هونے والی گاڑیوں میں استعمال کی جائے گی [...]
Read more