رب نواز ھانیو ، کی کھائی تائی پر افطار پارٹی

٣٠ آگست ٢٠٠٩ بروز اتوار ، یہان سائتاما کین کے شہر ھانیو میں رب نواز کی کھائی تائی پر ایک افطار پارٹی کا انتظام کیا گیا تھا

یه افطار پارٹی خالصتاً غیر سیاسی تھی ، یہان کسی نے کوئی تقریر نهیں کی  ، دوستوں نے بڑے دوستانه ماحول ميں افطاری کو انجوائے کیا ،

یا سین بھائی برما والے جن کا گنمان کین کے تاتی بیاشی شہر میں حلال فوڈ کا کاروبار ہے ان کی امامت میں نماز مغرب باجماعت ادا کی گئی ـ

Leave a Comment