پریس جیک برائے فروخت
ایک عدد هیوی ڈیوٹی جیک ، لوہے اور گتے کے سکریپ کو بنڈل نما بنانے والے پریس کا جیک اس جیک کی لمبائی بغیر باهر نکلے هوئے تین میٹر هے اور اس کا قطر 90 سینٹی ہے رابطه: 09055823207 تصاویر دیکھنے کے لیےنیچے کلک کریں
Read moreناگاساکی کے مئیر کے قاتل کو هائی کورٹ سے عمر قید
مجرم شیرو تھے تسویا کو ماتحت عدالت کی سنائی گئی سزا سزائے موت کی بجائے عمر قید کی سزا سنائی هے
92 ساله شیرو نے 17 اپریل 2007 کے روز مئیر کے دفتر کے سامنے اس کو دو فائیر کرکے اس وقت قتک کردیا تھا جب وھ (مئیر) اپنی الیکشن کمپین پر تھا ، جاپان میں عموماً قاتل کو سزائے موت ایک سے زیادھ افراد کے قتل پر هی هوتی هے ، اس کیس مين مجرم کے وکیل کا موقف تھا که اس کے موکل کا مئیر کو قتل کرنا خالصاً دو افراد کا
شاپ لیفٹروں کو انٹرنیٹ سے هلا شیری ملتی هے ، ایک پولیس رپورٹ
جانے والے چوروں سے 4 فیصد زیادھ هیں ،31 جولائی تک ٹوکیو میں پکڑے جانے والے چوروں کی پرسنٹ ایج 17 فیصد زیاده هے ،
پکڑے جانے والے کم عمر چوروں میں سو 30 فیصد کو جب ان کے جرم پر نادم هونے یا ناں هونے کا پوچھا گیا تو انهوں نے شاپ لفٹنگ کو ایک سپورٹس کی طرح کے احساس کا نام دیا
خیال کیا جارها ہے که انٹر نیپ پر کچھ فورم لوگوں کو شاپ لفٹنگ کے طریقے بتا رهے هیں جہان اس طرح کی باتیں موضوع بحث لائی جاتی هیں که بغیر پکڑے کیسے ایک دوکان سے چوری کی جاسکتی هے
جیسا که ایک جگه لکھا تھا که اگر تم کتابیں چوری کرنا چاہتے هو تو ایکس شاپ بہتر جگه هیں ، اور کیمرھ کی تصاویر هر دن چہروں کو بھی جیک کرتی هیں اس لیے جہان تم ایک دفعه چوری کرلو وہاں دوباره ناں جاؤ ،
پولیس نے کہا ہے که
مسلم لیگ ن کی عید ملن پارٹی
عید الفطر سے دو دن بعد یہاں جاپان میں مسلم لیگ ن والوں نے ایک عید ملن پارھی کا پروگرام رکھا تھا ، جس میں شمولیت کے لیے بقول مسلم لیگ ن والوں کے صرف مخصوص لوگوں کو هی مدعو کیا گیا تھا اس تقریب کو ٹوکیو میں هی رکھنے میں کیا حکمت تھی اس [...]
Read moreجے ایم پی ایف سیمنار کی اطلاع
سیرت نبوی صعلم پر هونے والے ایک سیمنار جو که 21ستمبر2008 کو ٹوکیو یونورسٹی کے یایوی ایڈوریم میں هوا تھا اس پروگرام کی مثبت مقبولیت کے پیش نظر اس سال بھی ایک سیمنار رکھا جارها هے جو که 8 اكتوبر 2009 بروز اتوار یونورسٹی آف ٹوکیو کے یایوی ایڈوریم کے هال میں دوپہر ایک بجے [...]
Read moreنیٹنڈو اپنی مقبول گیم مشین وی کی قیمت میں کمی کرے گی
یٹ سورس: جاپان اور امریکه کی مارکیٹ ميں میں ویڈیو گیم کی دنیا کے ایک بڑے نام نینٹنڈو نے اپنی مقبول زمانه گیم مشین “وی ” کی قیمتوں ميں ٢٠ فیصد تک کمی کا اعلان کیا هے ـ یورپی مارکیٹ میں بھی قیمت کم کیے
Read moreٹھرکی لوگوں کو پکڑنے کے لیے سائیتاما پولیس میں نئے یونٹ کی تشکیل
ٹھرکی لوگوں کو پکڑنے کے لیے سائیتاما پولیس میں نئے یونٹ کی تشکیل ہے ـ
جاپانی زبان میں ایسےٹھرکی لوگوں کو چیکان کہتے هیں ، صبح کے وقت جب ٹرینوں میں رش هوتا ہتے ایسے میں یه لوگ عورتوں کو پریشان کرتے هیں ـ سائیتاما پولیس کے مطابق اس سال کے شروع سے اگست تک اس قسم کے ١٠٦ کیس رپورٹ هوئے هیں ، اور پولیس کو امید هے که اس یونٹ کی تشکیل سے متاثرھ عورتوں کو آواز اٹھانے میں اسانی رهے گی ـ
اس یونٹ کے کام شروع کرنےکے پہلے هی دن ایک ٣٢ ساله بیکار شخص کو جو که کاواگوئے کا رھاشی هے کو گرفتار کیا گيا هے ، ملزم ایک ھا’یی سکول کی لڑکی پر ٹھرک جھاڑ رها تھا که چیکان کنٹرول یونٹ کی ایک افسر نے محسوس کرتے هوئے اس لڑکی کو پوچھا ، جس پر لڑکی نے هاں میں سر کو ہلایا ،
یاد رهے که بہت سی متاثرھ خواتین خاموش رهتی هیں جس سے ان ٹھرکی لوگوں کو کھل کھیلنے کا موقع ملتا ہے
جاپان میں میڈیکل ایکسڈنٹ ، 2008 میں 1440 كیس ایک ریکارڈ
جاپان میں میڈیکل ایکسڈنٹ ، 2008 میں 1440 كیس ایک ریکارڈ
نیٹ سورس : جاپان میں ہسپتالوں میں هونے والی غلطیوں جن کو میڈیکل ایکسڈنٹ کہتے هیں ، سال ٢٠٠٨ میں ان ایکسیڈنٹ کی تعداد ١٤٤٠ رکارڈ کی گئی هے ، ٢٠٠٥ سے جب سے ہسپتالوں کی کوالٹی کنٹرول کا شعبه قائم کیا گيا هے یه نمبر سب سے زیادھ ہے جو که پچھلے سال سے ١٧٤ کیس زیادھ ہے ـ
ان کیسوں ميں تشخیص میں غلطی اور عیادت میں کمی پائی گئی هے ـ میڈیکل فاؤنڈیشن کی اس باڈی نے ٢٧٠ ہسپتالوں کا سروے کیا هے
راجه انجم وائس پریزیڈنٹ (سابق) کی عید ملن پارٹی
آج مورخه 22ستمبر ہنجو (شہر) میں سابق نائب صدر مرکزی راجه محمد فیاض انجم کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اهتمام کیا گيا ، جس میں گنماں کین کی تمام شخصیات کو مدعو کیا گیا ، بشمول سابق صدر سرفراز بھٹی ، عبدالقدوس بھٹی ، خرم اقبال ، چوھدری ذکاء ، میر حسن ، [...]
Read moreگنماں کین میں عید ملن پارٹی ٢١، ٩ ،٢٠٠٩
آج گنماں کین ميں جناب عَبدالقدوس بھٹی اور ڈار خرم اقبال صَاحب کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ، جس میں گنماں کی تمام قخصیتوں کو مدعو کیا گیا ، جن میں بیرون ملک سے عیدکی خوشیوں میں شریک هونے کے لیےآئے هوئے دبئی سے جناب خطاب گل صاحب (نذیر انٹرنیشنل) [...]
Read moreکریو شین چان ، کارٹون سیریز کے خالق ، خالق حقیقی سی جاملے ـ
نیٹ سورس: مائے باشی گنما کین میں پولیس نے بتایا ہے که گنماں کین اور ناگانو کین کی سرحدوں پر واقع پہاڑ آرافونے پر ایک کوھ پیما کو ایک لاش ملی هے ـ جس کے متعلق گمان غالب ہے که جمعه گیارھ ستمبر کو گم هونے والے مشہور اور مقبول کاٹونسٹ جناب اوسوی یوشیتا کی [...]
Read moreخاور کھوکھر کی طرف سے عید مبارک
عید مبارک گنماں کین میں مقیم جاپان کی مشہور کاروباری اور سماجی شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کی طرف سے
جاپان کے مسلمانوں کو بلخصوص اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک هو ـ اللّه تعالی آپ کو هزاروں خوشیاں نصیب فرمائیں آمین منجانب : عبدالقدوس بھٹی
Read moreگنماں کین سے عید الفطر کی گہما گہمیاں
نمائیدھ خصوصی عبدالقدوس بھٹی : گنماں کین میں عید الفطر بڑے خوش خروش سے منائی گئی مساجد اور مصّلوں پر برادان اسلام کی بڑی گہما گہمی رهی ـ جاپان کی مصروف ترین زندگی میں اہل اسلام نے ایک دوسرے سے دل کھول کر ملاقاتیں کی ـ علید کی نماز کی ادائیگی کے بعد مختلف احباب [...]
Read moreکورین صدر شہنشاھِ جاپان کی کوریا کی سیر کا خواهاں ـ
کا عیسوی سال جزیرھ نما کوریا کی بحالی کے سو سال کا سال مقرر کیا گیا هے ـ
لی نے اخباری نمائندوں کو دیے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے که شہنشاھ کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان دوریاں کم هوں گی ـ
لی نے ٢٠٠٨ اپریل کے جاپان کے اپنے دورے میں بھی اس بات کی خواهش کی تھی
لی نے یه بھی کہا ہے که وھ جاپان کی کابینه سے اس بات کی بھی توقع رکھتے هیں که دونوں ملکوں باهمی اعتماد کا ماحول پیدا کریں گی ـ
جاپانی جزائیر کے متعلق روسی صدر ، فلیسبیلٹی کی امید میں
انتہاپسندی کو سوچ کو ترک کرنا هی کامیابی کی راھ هموار کرے گا روسی صدر نے ایک کانفرنس میں کہا انہوں نے یه بھی کہا که ، یه بات جاپانی وزیراعظم کے لیے ایک پروپوزل ہے
یاد رهے جاپان کے علاقے هوکائیدو کے چار جزائر جو که جاپان کا حصه هیں ان پر روسی حکومت نے دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر قبضه کرلیا تھا جو که اب تک برقرار ہے ، اور هر جاپانی حکومت ان جزائر کو باهمی بات چیت سے واگزار کروانا چاهتی هے ـ
رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق چاند نظر آگیا هے ـ
رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق چاند نظر آگیا هے ـ جاپان ميں عید الفطر ٢٠ ستمبر بروز اتوار هو گی ـ برادران اسلام کو عید مبارک هو ـ
Read moreجاپانی کارگو وہیکل کامیابی سےانٹرنیشنل سپیس اسٹیشن سے منسلک هو گيا هے ـ
بازو سے کھینچ کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے جوڑ دیا گیا ـ ایح ٹی وی کہـ کر پکاری جانے والی اس گاڑی کے کامیابی سے آئی ایس ایس سے جڑ جانے سے کامیابی کی نئی راهیں کھلیں گی ، جو که جاپان کی انڈسٹری کو خلا میں ٹرانسپورٹ کے کام میں یورپ اور روس کے برابر کھڑا کردے گی ـجاپان ٢٠١٥ تک ایسے
Read moreایک رُوح پرور محفل قرآن
مورخی 16 ستمبر 2009 بروز بدھ بمطابق 26 رمضان المبارک کو جامع مسجد محمدیه معصومه میں هونےوالی ایک تقریب کا احوال
تفصیل سے پڑھنے کے لیے مندرجه ذیل پر کلک کریں
Read moreوزیر خارجه نے امریکه کے ساتھ خفیه معاھدے پر تحقیقات کا حکم دے دیا
نیٹ سورس: نئے وزیر خارجه جناب اوکادا کاتسویا نے جمعرات کے روز اپنے ایک حکم میں اپنے ماتحت سرکاری افسران کو کہا ہے که وھ امریکه کے ساتھ هونے والے معاھدوں کی حقیقت کو عیاں کریں جن میں ملٹری کے معاملات اور ڈیلز چھپی هیں ـ اوکادا نے اپنے نائب وزیر خارجه یابُونکا میتوجی کو [...]
Read more