گرل فرینڈ کی لاش کو گنماں کین کی پہاڑیوں میں پھینکنے والا شخص گرفتار
مائی نیچی: نومبر کے اوائل میں گنمان کین کی پہاڑیوں میں ملنے والی لاش کو یهاں پھینکنے والے 36 ساله شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ـ 36 ساله ای سوبے هیرویوکی نے ایک لڑکی جو که ٹوکیو کے شینجیک وارڈ ميں ایک بالغوں کے کھلونے بیچنے والی دوکان پر کام کرتی تھی کی [...]
Read moreاباراکی کین کی ایک کمپنی دنیا کی مہنگی ترین کافی جاپان میں متعارف کروائیں گی
جاپان ٹوڈے:سازا کافی کمپنی ، پاناما کی اسمے رالد سپیشل کافی کے دانے خرید کر جاپان ميں متعارف کروانے جارهی ہے اباراکی کین میں صدر دفتر رکھنے والی اس کمپنی نے جو کافی متعارف کروانے کا پروگرام بنایا هے اس کا ایک کپ 1200 ین کا هو گا جو که دسمبر کے پہلے هفتے سے [...]
Read moreجاپان کا پانچواں جاسوس سیارھ خلا میں پہنچ گیا
نیٹ سورس: جنوبی کوریا پر نظر رکھنے کے لیے مقامی طور پر تیار کردھ ایچ ـ ٹواے نامی راکٹ پر 565 ملین ڈالر کی لاگت سے تیارکردھ جاسوس سیارھ جاپان کے جنوبی جزیرے تانے گاشیما سے خلا کی طرف چھوڑ دیا گیا ہے می چی گامی هی گاشی صاحب نے بتایا ہے که اس سیٹلائیٹ [...]
Read moreجاپان کے وزیر سے درخواست که پاکستان سي گوشت وغیرھ ایمپورٹ کیا جائے
جاپان ميں بڑی عید جوش خروش سے منائی گئی
جاپان میں اہل اسلام نے سنت ابراھیمی کو بڑے خلوص سے منایا ، مسجدوں ميں عید کی نماز ادا کی اور اپنے اپنے یارڈوں پر گرما گرم محفلیں سجائیں یهاں سائیتاما میں عبدالقدوس بھٹی صاحب اور ان کے ساتھیوں راجه النجم ، عابد بٹ اور دیگران نے عید منائی اور پاکستان والے اپنے اپنے بیارون [...]
Read moreمسلم لیگ ق کے مرکزی رهنما سابق وزیر شوکت علی بھٹی اپنے نجی دورے کے بعد پاکستان روانه هو گئے
ٹوکیو ( رپورٹ شاھد مجید) گوجرانواله ڈویژن کے سابقه ایم این اے مہدی بھٹی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رهنما جناب شوکت علی بھٹی جاپان سے واپس پاکستان روانه ہے گئے هیں ، جناب بھٹی صاب جاپان مين اپنے نجی دورے بز تھے اںهوں نے جاپان میں هونے والے اپنے استقبال کو [...]
Read moreامیر هونا ہے تو لائین میں لگ جاؤ
آساہی: لاٹری لگنے کے شوقین لوگ نیشی گنزا ميں منگل کے روز لاٹری بیچنے والے کیبن کے سامنے ایک لمبی لائین بنائے کھڑے تھے ، کیونکه اس لاٹری ٹکٹ والے کی مشهوری هے که یہان سے خریدی ٹکٹ نکلنے کے امکانات زیادھ هیں اب تک ملک بھر سے کوئی 70 لوگوں کا 200 ملین ین [...]
Read moreجاپان 2010 میں انڈونیشیا سے 500 ہیلتھ ورکر لے گا
جاپان ٹوڈے: 2010 کے یکم اپریل سے جاپان انڈونیشیا سے ٥٠٠ هیلتھ ورکر قبول کرے گا جن میں دو سو نرس اور تین سو هیلتھ کئیر ورکر هوں گے وزارت صحت نے اکنامک پاٹنر شپ ایگرمنٹ کے تحت یه فیصله منگل گے روز اعلان کیا هے اور اس بات سے انڈونیشین حکومت کو اسی دن [...]
Read moreدو نومولود بچوں کی لاشیں دریا کنارے پھینکی هوئی ملی هیں
جاپان ٹوڈے : کاناگاوا کین میں ماسدا ماچی میں کاوااوتوگاوا دریا گے کنارے کچرے کے لفافے میں ڈال کر پھینکی هوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی هیں ان لاشوں کو ایک 17 ساله ہائی سکول کے لڑکے نے دریافت کیا تھا ، پولیس کے مطابق یه لاشیں پل کے اوپر سے پھینکی گئی لگتی [...]
Read moreٹوکیو پولیس چار امریکی بچوں پر اقدام مجرمانه کا کیس بنانے جارهی ہے
آساہی: ٹوکیو پولیس کوشش کر رهی هے که ان چار بچوں کے خلاف اقدام مجرمانه کا کیس بنائے جنہوں نے ١٣ آگست کو ٹوکیو کے علاقے مساشی مورایا میں سڑک پر رسه کھینچ کر موٹر سائکل سوار خاتون کو زخمی کر دیا تھا 23 ساله موٹر سائیکل سوار خاتون کو شدید زخم آئے تھے که [...]
Read moreجاپانی بیمه کمپنی انڈیا میں انشورنس بزنس چالو کرے گی
جاپان ٹوڈے: تھوکائی مارین ہولڈنگ ہندوستان کی لائف انشورنس مارکیٹ ميں داخل هو رهی ہے ، ممکنه طور بر کمپنی انڈیا کی ایک کمپنی کے ساتھ حصه داری میں 2011 کے جنوری تک بمبئی میں کام شروع کردے گی ـ توکائی مارین 3 بلین ین کے سرمائے کے ساتھ مشترکه کمپنی کے 26 فیصد حصص [...]
Read moreجاپان 2010 میں قطر کو توانائی مشاورت کے لیے ماهرین بھیجے گا
جاپان ٹوڈے: جمعرات کے روز قطر اور جاپان کی حکومتوں کی طرف سے بتایا گیا هے که جاپان ماہرین کا ایک وفد انے والے جنوری میں قطر روانه گرے گا جو که مشرق وسط سے توانائی کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لیے کام کرے گا ـ جاپان قطر جوائینٹ اکنامک کمیٹی تشکیل دی جارهی [...]
Read moreآپنا ووٹ کاسٹ کریں حضور بنی اکرم صعلم کی حمایت میں
جناب انور میمن صاحب کی طرف سے کانا گاوا سے ایک ای میل وصول هوئی ہے جس میں ایک ویب سائیٹ کے متعلق لکھا ہے جہان انٹرنیٹ سروے کیا جارها ہے ، اس سروے میں دس شخصیات میں سے کون سی شخصیت آپ کی نظر میں محترم ہے کے لیے ووٹ دینا ہے ان شخصات [...]
Read moreجاپان سےایک اور اون لائین اردو اخبار کی پیدائش
عکس بندی جناب شاہد مجید صاحب جاپان سے ایک اور اون لائین نیوز سائیٹ لانچ کردی گئی هے ، اس سائیٹ کے پیدا هونے کی نوید بہت دنوں سے جاپان سے هی ایک اور اون لائین عکسی اردو نیوز ” اردو پوڈ کاسٹ ” پر دیکھائی جارهی تھی اس سائیٹ کو بنوانے والے هں جناب [...]
Read moreصلواة عید الاضحی
ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ، یوکوھاما JA’ME MASJID, YOKOHAMA ジャ-メ・マスジド、横浜 1-31-13 Hayabuchi, Tsuzuki-ku, Yokohama-city, Kanagawa 〒224-0025 神奈川県横浜市都筑区早淵 1-31-13 صلواة عید الاضحی Eid-ul Adha Prayer Date: Nov.27 (Fri) 2008 Time: 9:00 AM sharp Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s Parking) ۔ 54:8 ﺗﮏ ﭘﺎرﮐﻨﮓ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺗک جانے [...]
Read moreچوھدری ضیاء کھادا ، اور چوھدری قیصر الیکشن کمیٹی کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے هیں
ناگانو کین سے پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے اراکین اور سابق عہدے داروں کا جناب عبدالقدوس بھٹی صاحب کی کوشش سے ایک اجلاس هوا ہے جس میں پاکستان ایسوسی ایشن کے هونے والے انتخابات پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ـ چوھدری ضیاء کھادا اور چوھدری قیصراور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے که [...]
Read moreفوجی چھاؤنی کے منتقلی کے لیے جاپان امریکه پہلی میٹنگ
مائی نیچی : منگل کے روزیہان وزارت خارجه میں جاپان اور امریکه کے اعلی سطی نمائیندوں کی پہلی میٹنگ هوئی هے جس ميں اس ایشو بر بات هو گي که اوکی ناوا میں واقع امریکه چھاؤنی ” فوتینما” کی منتقلی کے لیے کیا طریقه کار اختیار کیا جائے اس میٹنگ میں جاپان کے وزیر دفاع [...]
Read moreسید مختار شاھ کی جانب سے وزیر ثقافت شوکت علی بھٹی کے اعزاز میں شاندار ضیافت کا اہتمام
ایڈیٹر کے نام ایک ای میل
یه ای میل مجھے بہت دن پہلے ملی تھی لیکن اس کو شائع ناں کرسکا ، که میں اس پر کچھ لکھ کر شائع کرنا چاھتا تھا لیکن اب اس تحریر پر تبصرے میں آپ پڑھنے والوں پر چھوڑتا هوں ـ السلام علیکم خاور صاحب ، جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے اجلاس میں آپ کی [...]
Read more