چوھدری ضیاء کھادا ، اور چوھدری قیصر الیکشن کمیٹی کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے هیں

چوھدری ضیاء کھادا

چوھدری ضیاء کھادا

چوھدری قیصر

چوھدری قیصر

ناگانو کین سے پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے اراکین اور سابق عہدے داروں کا جناب عبدالقدوس بھٹی صاحب کی کوشش سے ایک اجلاس هوا ہے جس میں پاکستان ایسوسی ایشن کے هونے والے انتخابات پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے  ـ چوھدری ضیاء کھادا اور چوھدری قیصراور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے که هم الیکشن کمیٹی  پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے هیں اور سب پاکستانی بھائیوں اپیل کرتے هیں که الیکشن کمیٹی سے تعاون کریں

Leave a Comment