جاپانی بیمه کمپنی انڈیا میں انشورنس بزنس چالو کرے گی

جاپان ٹوڈے: تھوکائی مارین ہولڈنگ  ہندوستان کی لائف انشورنس مارکیٹ ميں داخل هو رهی ہے ، ممکنه طور بر کمپنی انڈیا کی ایک کمپنی کے ساتھ حصه داری میں 2011 کے جنوری تک بمبئی میں کام شروع کردے گی ـ

توکائی مارین  3 بلین ین کے سرمائے کے ساتھ مشترکه کمپنی کے 26 فیصد حصص کی مالک هو گی ـ

کمپنی کو اقتصادی ترقی کی طرف رواں انڈیا میں بڑے منافع کی توقع هے

Leave a Comment