جاپان کے وزیر سے درخواست که پاکستان سي گوشت وغیرھ ایمپورٹ کیا جائے

ملک حبیب الرحمان کی تحریر

ملک حبیب الرحمان کی تحریر

Comments
  • Aley Adam

    ملک صاحب ، کیا اپ کو معلوم هے که میٹ ایمپورٹ کرنا هو تو جاپان کی کیا قرطینه رقوائرمنٹ هیں ؟؟
    جاپان نے تو وی ایس اے کا میٹ بین کر رکھا ہے اور آپ پاکستان جیسے غریب ملک سے توقع کررهے هیں که جاپان کے سیفٹی اور قرطینه سٹینڈر کو میٹ کرلے گا ، آپ بھی بادشاھ هی هیں ، اب بس کریں پاکستانیوں کو بیوقوف بنانا، اگر میں نے ایک بھی سوال قرنطینه کے متعلق پوچھ لیا ناں تو اپ پچھلی گلی سے بھاگ جائیں گے
    اب اپ ریٹائر هو جائیں اور جلد سے جلد گھر میں جا کربیٹھ جائیں

  • جناب ملک صاحب جہاں تک میری معلومات هیں ان کے مطابق تو پاکستان خود سبزیاں ادرک پیاز ، لسہن اور دیکر انڈیا سے اسمگل کرتا هے یا منگواتا ہے اور گوشت کے معاملے میں خود کفالت سے بھی دور پاکستان ایکسپورٹ کیا کرے گا ؟
    عام پاکستانی اس کو پڑھ کر خوش هو لیں گے
    بہرحال آپ کی انگریزی بہت اچھی ہے اس لیے اپ کا علم هم سے زیادھ هو گا
    ہم تو زمینی حقائق کی بات کرتے هیں
    هو سکتا ہے که اپ کے اعداد شمار هماری بات کو جھٹلا دیں
    جیسا که پاکستان کے اصلی حالات اور حکومت اعداد شمار میں هوتا ہے

Leave a Comment