فیاض چیمه گیفو کین میں انتقال کرگئے إنا لله وإنا إليه راجعون
پاکستان میں گجرات کے قصبے شادی وال کے فیاض چیمه جو که جاپان کے گیفو کین میں گاڑیوں کا کاروبار کرتے تھے ، ان کا دل کا دورھ پڑنے سے انتقال هو گیا ہے ـ
إنا لله وإنا إليه راجعون
فیاض چیمه مرحوم کے دو اور بھائی بھی (اعجاز چیمه ، اشفاق چیمه) جاپان میں هی هوتے هیں لیکن ان دنوں بڑی عید منانے کے لیے پاکستان گئے
هوئے هیں ـ
فیاض چیمه کے جنازے کے متعلق ابھی کوئی اطلاع نهیں هے
