All articles from: جنوری, ۲۰۱۰

آٹھ ملکوں کی سفارت کا جاپان سے بچوں کی تحویل کے معاھدے پر دستخط کا مطالبه

نیٹسورس:ٹوکیو یہان ہفتے کے روز آٹھ ملکوں کے سفیروں نے جاپان سے اس بات کا تقاضا کیا ہے که وھ بین القوامی شادیوں کی ناکامی کی صورت میں بچوں کی تحویل کے معاملات والے معاھدے پر دستخط کرے ـ وزیر خارجه اوکادا کاتسویا کے ساتھ ایک میٹنگ میں آٹھ ملکوں کے سفیروں نے ناکام هو [...]

Read more

سیندائی فیملی کورٹ نے کورین نیشنیلٹی کے وکیلوں کو رد کردیا

نیٹ سورس: سیندائی بار ایسسوسی ایشن نے ایک احتجاج جاری کیا ہے جس ميں بار کے ممبران کورین نیشنلٹی کے وکیلوں کو سیندائی فیملی کورٹ ميں   پیشی سے منع کردیا گیا هے اسی طرح کا ایک معامله اوساکا اور کوبے کے فیملی کورٹ میں بھی پش آیا تھا  جہاں کورین قومیت رکھے والے وکیلوں [...]

Read more

روسی کوسٹ کارڈ کی جاپانی ماہی گیروں کی کشتی پر فائیرنگ

نیں سورس: سپرو ایک روسی کوسٹ کارڈ ھیلی کاپٹر نے  کوناشیری جزیرے کے قریب  جاپانی ماہتی گیروں کی کشتیوں پر آتشین گولے پھینکے  ، کوناشیری جاپان کے علاقے هوکائدوکے ان چار جزیروں میں شامل ہے جو روسی قبضے میں هیں ، ماہی گیروں کی کشتیاں اس جزیرے سے کوئی آٹھ کلومیٹر کی دوری پر  جاپان [...]

Read more

چینی ٹرنییوں ( تربیتی ورکر) کی آپنے حقوق کی قانونی جیت

نیٹ سورس: کوماموتو کے ڈسٹرک کورٹ نے جمعے کے روز اپنے ایک حکم میں اس اجنٹ کو جو فیرملکیوں کو تربییتی ورکر کے طور پر جاپان مين متعارف  کرواتا ہے اس کو 44 لاکھ ین چار چینی لوگوں کو ادا کرنے کا حکم جاری کیا هے ـ اور کورٹ نے فیکٹری کو جہان یه چار [...]

Read more

چین میں گوگل کی ’کاپی کیٹ

چین میں سماجی نیٹ ورکنگ اور سرچ کے لیے گوگل کی ہی طرح کی ایک نئی ویب سائٹ گوجی نام سے منظر عام پر آئی ہے۔ گوجی پر سرچ کے نتائج چینی اصول و ضوابط کے تحت فلٹر ہو کر آتے ہیں اور اس میں حساس قسم کا مواد ظاہر نہیں ہوتا۔  گوگل نے حال [...]

Read more

ہیٹی زلزلہ، صدر کی ایک لاکھ ستر ہزار ہلاکتوں کی تصدیق:

ہیٹی زلزلہ، صدر کی ایک لاکھ ستر ہزار ہلاکتوں کی تصدیق: ہیٹی کے صدر نے زلزلے میں ایک لاکھ ستر ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کردی، اٹھائیس فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات ملتوی کردئے گئے۔ہیٹی کے صدر رینی پروال نے زلزلے سے تباہ شدہ دارالحکومت پورٹو پرنس میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ زلزلے [...]

Read more

آسا شوریو(سومو ریسلر) نے شراب پی کر جاننے والے کی ناک توڑ دی

مائینیچی: یوکوزونا آساشورو جس نے مہینه بھر پہلے  ایک بندے کو مار کر زخمی کردیا تھا اس کے متعلق ریپورٹ کی تھی که زخمی هونے والے اسا شوریو کا مینجر تھا لیکن بعد میں معلوم هوا هے که زخمی هونے والا ایک اور بندھ ہے جوکه آساشوریو کا جاننے والا ہے ، تحقیق کے مطابق [...]

Read more

بچوں پر ظلم کی نشاندھی کرنے والے کو ایک لاکھ ین انعام ملے گا

یومیاوری: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کے روز اس بات کا فیصله کیا هےکه  بچوں پر ظلم  کرنے کے جرم کو بھی اس گيٹگری میں شامل کر لیا جائے جس جرم کی اطلاع اور نشاندھی پر انعام دیا جاتا هے ـ اب تک اس قسم کا انعام بچوں کی جسم فروشی اور انسانی اسمگلنگ  کرنے [...]

Read more

دیوالیه هو جانے والی جاپان ائیر لائین کا نیا صدر

اساہی :جاپان ائر لائین نے بدھ کے روز اپنے نئے صدر کا اعلان کیا هے 54ساله اونیشی جو که ٹوکیو یونورسٹی کے انجنئرنگ کے نصاب کے فارغ تحصیل هیں ، ان کو جاپان ائیر لائیں کی ایک ذیلی کمپنی کو چلانے کا بھی تجربه هے ، جاپان ائیر لائین کے سابق صدر جناب تاگیچی هی [...]

Read more

کالے جادو سے بچنے کیلئے صدر ہر روز ایک کالا بکرا ذبح کرواتے ہیں، فرحت اللہ: اسلام آباد مصیبتوں کو دور رکھنے اور ”کالے جادو“سے بچنے کے لیے پاکستانی صدر آصف علی زرداری اپنی رہائش گاہ پر تقریباََ ہر روز ایک کالا بکرا ذبح کرواتے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ستمبر 2008ء سے اب تک سینکڑوں [...]

Read more
No Alt text Read more

ھائیٹی میں جاپانی فوج کا یو این کی نگرانی ميں کام کرنے کے لیے حکومت غور کررهی هے

نیٹ سورس: جاپانی حکومت اس بات کا جائیزھ لے رهی هے که جاپان کی فوج  جس کو سیلف ڈفینس فورس کے نام سے پکارا جاتا ہے  ،  ھائیٹی میں زلزله متاثرین کی مدد کے لیے بھیجا جائے لیکن یه فورس یو این کے ادارے کے ساتھ مل کر کام کرے ، حکومت کا منصوبه ہے [...]

Read more

سونی کارپوریشن کی ھانگ کانگ ائیرپورٹ پر مفت پلے اسٹیشن گیم کی پیشیکش

نیٹ سورس: ھانگ کانگ ائیر پورٹ اٹھارٹی نے سونی کے سے ساتھ مل کر ائیر پورٹ پر انتظار کرنے والے مسافروں كی دل لگی کے لیے ویڈیو گیم لگانے کا پرگرام بنایا هے اس پروگرام کے تحت کوئی 14 عدد پلے اسٹیشن تھری کے یونٹ  آئر پورٹ کے حصے میں نصب کیے جائیں گے ـ [...]

Read more
No Alt text Read more

پٹریوں پر کود کر خود کشی کرنے والوں نے ایک سال میں 35000 ٹرینوں کو ڈسٹرب کیا

نیٹسورس: جاپان مين ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرنے والوں کی وجه سے سال دوھزار آٹھ میں  کوئی 35300 ریل گاڑیاں  دسٹرب هوئیں هیں جن میں 30 منٹ تک کی تاخیر اور کچھ گاڑیوں کی رونگی هی کینسل هو ئی ہے  ، 2002 کے بعد جب سے اس بات کا ڈیٹا رکھنا شروع [...]

Read more

بم دھماکے کی دھمکی پر سائیتاما میں لڑکا گرفتار

نیٹسورس:  سائیتاما کین کے ایریما شہر  مين اتور کے روز پولیس نے ایک پندرھ ساله لڑکے کو گرفتار کیا ہے ، جس نےجمعرات کے روز ایریما شهر کی بلدیه کو ایک ای میل کی تھی که اس نے سکول میں  ایک بم نصب کردیا هے اور وھ اس چلا دے گا ،  اگر امتحان دینے [...]

Read more
No Alt text

جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے تین رکن وفد کی سندھ کے وزیر اعلی سے ملاقات
پریس ریلیز: جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے وفد کی وزیر اعلی سندھ سے ملاقات ، پاکستان کے سیاسی ، معاشی حالات اور جاپان ميں پاکستانیوں کے کردار پر بات چیت کی ـ وزیر اعلی سندھ نے کہا ، بیرون ملک پاکستان کا ایمج بحال کرنے میں پاکستانی صحافی بہترین کردار ادا کرسکتے هیں ، جاپان انٹرشیشنل پریس کلب کی جانب سو پاکستانی صحافیوں کی حوصله افزائی قابل قدر هے ـ
جاپان انٹرنشنل پریس کلب کے وفد کی وزیر اعلی سندھ جناب سید قائم علی شاھ صاحب سے ایک گھنٹه سے زائید جاری رہنے والي اس ملاقات میں پاکستان کے سیاسی ،سماجی اور معاشی حالات پر آہم بات جیت هوئی ، جب که وزیر اعلی نے پریس کلب کے ممبران کو سندھ میں هونے والے ترقیاتی کاموں سے آگاھ کیا ـ

Read more

وزیر اعظم ھاتو یاما نے کہا ہے که قصور وار پائےجانے پر مستعفی هوجاؤں گا

نیٹسورس: جمعرات کے روز وزیر اعظم ھاتو یاما نے کہا ہے که اگر یه بات ثابت هو جاتی ہے که ان کو اس بات کا علم تھا که ان کی ماں کی طرف سے پارٹی کو سیاسی امداد کی بڑی رقوم کے ملنے کا ان کو علم تھا  تو وھ اپنی سیٹ سے مستعفی هو [...]

Read more

ایشین ممالک کی نیو کلئیر سیکورٹی میٹنگ ٹوکیو میں شروع

نیٹسورس: ایشین ممالک کی دو روزھ میٹنگ ٹوکیو میں جمعرات سے شروع هو گئی ہے ، جس ميں ایشیا کے 17  ممالک کے ساتھ ساتھ ریاست ھائے متحدھ امریکه اور اسٹریلیا کے  نیو کلئر سیکورٹی کے ماھرین بھی شریک هیں ـ اس میٹنگ میں ایٹمی دھشت گردی سے بچاؤ اور ایٹمی سہولیات کے تحفظات  پر [...]

Read more