اس سائیٹ کے لیے آپ مانگی گئی آپ کی رائے کے نتائیج
اس سائیٹ روزنامه اخبار سائتاما پر ایک سروے لگایا گیا تھا
جس میں سوال تھا که یه سائیٹ آپ کو کیس لگتی هے
چھ سوالات تھے
معلوماتی؟
فضول؟
خوبصورت؟
بد صورت؟
قابل برداشت؟
کوئی رائے نہیں ؟
اردو پڑھنے والوں کی اکثریت اس قسم کے سروے ميں رائے دینے سے گریز کرتی ہے حالانکه محفلوں ميں اس طبقے کو ہر معاملے میں رائے دینے کی عادت هے
بد قسمتی سے اس سروے میں صرف 48 لوگوں نے رائے دی ہے جو که اس طرح ہے
- معلوماتی؟ 15 افراد، 31 فیصد
- فضول؟ 10 افراد ، 21 فیصد
- خوبصورت؟ 9 افراد، 19 فیصد
- قابل برداشت؟ 7 افراد ، 15 فیصد
- بد صورت؟ 7 افراد ، 15 فیصد
- كوئی رائے نہیں ؟ 2افراد ، 4 فیصد
اب یه سروےھٹا دیا گیا هے ، نئے سروے کو شامل کرنے کے لیے دوستوں کے مشورے کا انتظار رهے گا
آپ کی ای میل یا فون کی گفتگو سے یه فیصله کیا جائے گا که ائندھ کس بات کا سروے کیا جائے

THIS SURVEY SHOULD BE CONTINUED EXCEPT THAT WE SHOULD MOTIVATE THE PEOPLE AND INFORM MORE ABOUT OUR SITE SO THAT ACCORDING TO THE SUGGESTIONS OF OTHER PEOPLE WE CAN IMPROVE THE QUALITY OF THIS SITE.