اوناگاوا، میاگی: عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد 11 ماہ اپنے وطن میں گزارنے کے بعد چین سے تعلق رکھنے والے 15 ٹرینی واپس اوناگاوا پہنچ گئے ہیں۔ 11 مارچ کے زلزلے اور سونامی سے پہلے یہ ٹرینی قصبے کی سی فوڈ پروسیسنگ کمپنیوں میں کام کر رہے تھے۔ تمام کے تمام 15 ٹرینی...

قارئین کے تبصرے