Author: محمد شاکر عزیز

جاپان، آسیان مالیاتی تعلقات بڑھائیں گے

گریٹر نوئیڈا، بھارت: جاپان کے وزیرِ خزانہ تارو آسو نے ہفتے کو کہا، جاپان نے شمال مشرقی ایشیا کی بڑی معیشتوں کے جاری کردہ بانڈز میں سرمایہ کاری کے لیے اپنے زرٕ مبادلہ کے ذخائر کھولے ہیں، جو خطے کی…

گوروناوی نے جاپانی کھانوں کی ثقافت بارے فہم بڑھانے کے لیے انگریزی ویب سائٹ جاری کر دی

ٹوکیو: جاپان کی نمبر ایک ریستوران تلاشنے کی سائٹ گوروناوی کے آپریٹر گوروناوی انکارپوریشن نے جاپان ٹرینڈ رینکنگ جاری کی ہے، جو جاپانی کھانوں کی ثقافت بارے فہم بڑھانے کے لیے تخلیق کی گئی ایک انگریزی ویب سائٹ ہے جو…

وزارتِ خزانہ، بی او جے کا نابینا افراد کے لیے اسمارٹ فون ایپ کا اجرا

ٹوکیو: وزارتِ خزانہ اور بینک آف جاپان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک اسمارٹ فون ایپ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں جس کام مقصد نابینا افراد کے لیے بینک نوٹوں (ہُنڈی وغیرہ) کو شناخت کرنا اور ان…

جاپان، ترکی کے 22 ارب ڈالر کے ایٹمی بجلی گھر کے معاہدے پر دستخط

انقرہ: جاپان اور ترکی نے جمعے کو عرصہ دراز سے انتظار کیے جانے والے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت ترکی کے بحیر اسود کے ساحل پر ایک ایٹمی بجلی گھر تعمیر کیا جائے گا، جو جاپانی ایٹمی…

ناگانو کی جھیل میں تیرتے ہوئے 2 طلباء ڈوب گئے

ناگانو: پولیس نے ہفتے کو کہا، جھیل نوجییری، صوبہ ناگانو میں یونیورسٹی کے دو طلباء تیرتے ہوئے ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق، جمعہ کو شام 5 بجے  ایک شخص کی جانب سے ہنگامی کال وصول کی گئی جس میں دعوی…

ٹوکیو میں مظاہرین کی آئین میں تبدیلی کو ‘نا’

ٹوکیو: سینکڑوں جاپانی، نوجوان اور بوڑھے، جمعہ کو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے ملک کے عدم تشدد کے حامی آئین میں ترمیم اور سول آزادیوں پر قدغن لگانے کے لیے حکومت کو زیادہ اختیار دینے کے مطالبات کے…

جب تک اغوا شدگان کا مسئلہ حل نہیں ہوتا شمالی کوریا کے لیے کوئی امداد نہیں، جاپان

نیویارک: ایک جاپانی کیبنٹ سیکرٹری نے جمعے کو کہا کہ اگر شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار ترک کر بھی دے تو جاپان تنہا ریاست کے لیے اپنی امداد اس وقت تک بحال نہیں کرے گا جب تک وہ اغوا شدگان…

جاپانی فرانسیسی کنسورشیم ترکی کا ایٹمی پلانٹ تعمیر کرے گا

انقرہ: وزارتِ توانائی کے ایک سینئر اہلکار نے جمعرات کو کہا، ایک جاپانی ور فرانسیسی کنسورشیم نے ترکی کے بحیرہ اسود کے ساحل پر ایک ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کا 22 ارب ڈالر کا ٹھیکہ جیت لیا ہے۔ کنسورشیم…

ایبے کا ‘خفیہ’ آئین کا منصوبہ سول حقوق پر خدشات بڑھانے کا باعث

ٹوکیو: وزیرِ اعظم جاپان کے آئین، جسے امریکہ نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد تشکیل دیا تھا، پر نظرِ ثانی کی خواہش کو کوئی راز بنا کر نہیں رکھتے، تاکہ ملک کے فوج رکھنے کے حق کو باضابطہ بنایا جا…

2 لڑکیوں کی جونئیر ہائی اسکول میں غارت گری، نقل میں ایک اور واقعہ

اوداوارا: ایک جونیئر ہائی اسکول کے لڑکے اور دو جونیئر ہائی اسکول کی لڑکیوں کو حکام کے حوالے کیا گیا ہے جب انہوں نے اوداوار، صوبہ کاناگاوا میں دو اسکولوں کی عمارات کو مبینہ طور پر نقصان پہنچایا۔ ٹی بی…

کوبے ایکیوریم میں نئی جاری کردہ سارڈین مچھلیاں 2 دن بعد غائب ہو گئیں

کوبے: بہت سے لوگ شاید حیران ہوتے ہوں کہ ایکیوریم میں غذائی زنجیر کے مختلف درجے کیسے پر امن بقائے باہمی سے زندگی گزارتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر روز کارکن اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ…

ہوکائیدو میں برفباری، پورے جاپان میں ٹھنڈا موسمِ بہار جاری

ٹوکیو: بے موسمی کم درجہ حرارت جاپان کے موسمِ بہار کو ٹھنڈا رکھے ہوئے ہیں، جس کا نتیجہ ملک کے شمال مشرق میں برفباری کی صورت میں نکلا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے جمعہ کو کہا، ہوکائیدو میں اس برس…

جاپان ائیر لائن کی جانب سے تبدیل شدہ ڈریم لائنر کی آزمائشی پروازیں

ٹوکیو: جاپان ائیر لائنز نے پوری دنیا میں طیارے کی گراؤنڈنگ کے بعد جمعرات کو پہلی مرتبہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کی اپنی پہلی آزمائشی پرواز منعقد کی، جیسا کہ وہ جون میں تجارتی پروازیں بحال کرنے پر نظر…

خودکشی کرنے والے لڑکے کی ماں نے تین دھمکانے والے لڑکوں کے خلاف عیب گوئی کے الزامات جمع کرا دئیے

ہیوگو: ہائی اسکول کے تین لڑکوں پر اپنے ہم جماعت کی عیب گوئی کا الزام عائد کیا جائے گا جس نے بلیئنگ کے نتیجے میں کاوانیشی، صوبہ ہیوگو میں خودکشی کر لی تھی۔ مرنے والے  ہائی اسکول کے دوسرے درجے…

آزمائشی آپریشن کے دوران مونجو ری ایکٹر سے سیاہ دھواں

ٹوکیو: خبر آئی ہے کہ جاپان کے فاسٹ بریڈر ری ایکٹر پلانٹ مونجو پر انجینئروں نے پلانٹ کی ہنگامی بجلی کی آزمائش کرتے ہوئے ایک غلطی کر ڈالی، جس کا نتیجہ بعد میں سیاہ دھوئیں اور پلانٹ کا فائر الارم…

ہاچیوجی میں مقامی آدمی کا کھلونا بندوق لہراتے والے ممکنہ ڈکیت کا پیچھا

ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا، ایک آدمی جس نے کھلونا بندوق کی مدد سے ہاچیوجی میں ایک ڈاکخانے کو لوٹنے کی کوشش کی کو اس وقت دھر لیا گیا جب ایک مقامی رہائشی نے اس کے پیچھے دوڑ لگا…

امریکہ کو جاپانی قوم پرستی فکرمند ہونا چاہیئے، چین

بیجنگ: واشنگٹن میں چینی سفیر نے کہا، امریکہ کو جاپانی قوم پرستی میں اضافے پر ایسے ہی فکرمند ہونا چاہیئے جیسے دوسرے ممالک ہو رہے ہیں، اور عندیہ دیا کہ امریکہ کو چین کے ساتھ ٹاپوؤں کے ایک گروہ پر…

توشیبا نے ڈیجیٹل سنگل لینز ریفلیکس کے لیے کمپیکٹ فلیش میموری کارڈ کی فروخت کا آغاز کر دیا

ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن نے اعلی کارکردگی والے کمپیکٹ فلیش (سی ایف) میموری کارڈ کے نئے سلسلے ایکسیریا پرو سیریز کی فروخت کا آغاز کیا۔ ابتدائی لائن اپ میں 16 جی بی، 32 جی بی، اور 64 جی بی کے کارڈ…

سافٹ بینک کے سربراہ کی جانب سے سپرنٹ کی 20 ارب ڈالر کی خریداری کا دفاع

ٹوکیو: جاپانی موبائل آپریٹر سافٹ بینک کے سربراہ نے منگل کو امریکی فرم سپرنٹ نیکسٹل کو 20 ارب ڈالر میں خریدنے کی اپنی تجویز کا دفاع کیا، جس کی وجہ سے ان کی پہلے ہی قرض زدہ کمپنی پر مزید…