Author: محمد شاکر عزیز

‘ایبے نامکس’ کے عیب گو ‘میں نے کہا تھا’ کے انتظار اور تیاری میں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم کی تعلقاتِ عامہ کی خوفناک مشین کے سائے میں “ایبے نامکس” کے عیب گوؤں کا ایک چھوٹا سا، ضدی گروہ اپنی بات سنائے جانے کے لیے جد و جہد کر رہا ہے اور “میں نے کہا تھا…

چھٹی جماعت کے بچے، دوستوں کو الکوحل پیش کرنے پر پب کا مالک دھر لیا گیا

ٹوکیو: کاناگاوا کی صوبائی پولیس نے پراسیکیوٹران کو یوکوہاما کے ایک پب مالک کے سلسلے میں دستاویزات بھیجی ہیں جس پر شبہ ہے کہ اس کی دو خاتون اراکینِ عملہ نے تفریحی کاروبار کے ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے…

بوئنگ کی جانب سے جاپانی اخبارات میں پورے پورے صفحے کے اشتہارات

ٹوکیو: مسائل سے نبرد آزما طیارہ ساز ادارے بوئنگ نے پیر کو جاپانی اخبارات میں پورے پورے صفحات کے اشتہار چھپوائے جیسا کہ وہ پوری دنیا میں ڈریم لائنر کی گراؤنڈنگ کے بعد اپنی ساکھ کی بحالی کے لیے کوشاں…

فُوجی عالمی ثقافتی ورثے کا درجہ حاصل کرے گا؛ کاماکورا رہ گیا

ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو بتایا کہ ماؤنٹ فُوجی کو یونیسکو کی عالمی ورثے کی جگہوں کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا جب اقوامِ متحدہ کے ثقافتی ادارے کے ایک اثر و رسوخ والے مشیر پینل نے اس…

مزید اوسپرے طیارے جاپان کو آ رہے ہیں

واشنگٹن: اختلاف کے باوجود امریکہ ایم وی 22 اوسپرے طیاروں کا دوسرا اسکواڈرن اوکی ناوا میں تعینات کرے گا؛ یہ بات اہلکاروں نے پیر کو بتائی۔ طیارے کی سیفٹی پر مسلسل مقامی پریشانی اور آبادی کے احتجاجوں کے دوران سیکرٹری…

ٹوکیو کے گورنر نے اخلاقی لغزش پر مسلم دنیا سے معافی مانگ لی

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے منگل کو مسلم دنیا سے معذرت کی جب انہوں نے کہا تھا کہ اسلامی ممالک میں اللہ اور “ایک دوسرے سے لڑنے” کے علاوہ کچھ بھی مشترک نہیں۔ اینوسے، جن کا شہر 2020…

جاپان، روس کا جزیروں کے تنازع پر مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوٹن اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو عشروں پرانے علاقائی تنازعے، جس نے دونوں اطراف کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد امن معاہدے کرنے سے روکا ہوا ہے، کا حل نکالنے کے…

ریچھ کے حملے کا نشانہ بننے والے شخص نے باغبانی قینچی سے خود کو بچا لیا

ہوکائیدو: پولیس نے پیر کو کہا، ہوکائیدو میں ایک آدمی نے باغبانی قینچی کی بدولت اپنی جانب بچا لی جب اس پر ایک ریچھ نے حملہ کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، 53 سالہ تاکاشی اوکابے اتوار کی صبح ہوکائیدو…

ایبے ایک عشرے میں روس کے پہلے اعلی سطحی دورے پر ماسکو پہنچ گئے

ماسکو: جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے اتوار کو ماسکو میں پہنچے جو ایک عشرے میں پہلا اعلی سطحی دورہ ہے جیسا کہ دونوں ممالک ناسور بنے علاقائی تنازع پر ورق الٹنا چاہ رہے ہیں۔ دونوں ممالک نے دوسری جنگِ عظیم…

توہوکو کے ڈرگ ڈیلر مقامی طلب کا اندازہ لگانے میں سست

ٹوکیو: ایک منظم جرائم کی تنظیم سے منسلک اور منشیات کی منڈی کے واقف کار ‘جی’ نے کہا، “زلزلے کے فوری بعد کے مقابلے میں اب گاہکوں کی نمو میں اضافہ تیز ہے”۔ 1995 میں عظیم ہانشِن آواجی زلزلے نے…

جاپانی بینکوں کا لاطینی امریکہ میں کاروباری جیت کے لیے ‘ہولا’ کہہ رہے ہیں

ٹوکیو: بینکاری کے جاپانی دیو لاطینی امریکہ میں کاروباری جیت اور امریکہ میں رسکی قرض داروں کو قرضوں کی فراہمی کے لیے اسپینی بولنے والے بینکاروں کی خدمات حاصل کر رہے ہیں، جیسا کہ وہ وطن میں کم منافع سے…

ٹیوٹا، مائیکروسافٹ گازو ڈاٹ کام انٹرنیٹ سروس کو مضبوط بنائیں گے

ٹوکیو: ٹیوٹا ایک سروس کے لیے مائیکروسافٹ کے ہمراہ شراکت داری کر رہا ہے جو کاروں،گھریلو کمپیوٹروں اور اسمارٹ فون کو آپس میں ملاتی ہے تاکہ صارفین قریبی سیاحتی مقامات تلاش کر سکیں، سماجی رابطے کی سائٹوں سے مربوط ہو…

ویک اینڈ کے دوران پہاڑی حادثات میں 4 ہلاک

ٹوکیو: ویک اینڈ کے دوران جاپان میں پہاڑوں پر 4 لوگ ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کہا، تین لوگ ایوا لانچ سے ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو ماؤنٹ فُوجی پر مردہ پایا گیا۔ پولیس اور امدادی کارکنوں کے مطابق، اتوار…

نگران اثاثوں کے انصرام سے متعلق امریکی کمپنی ایم آر آئی کے خلاف الزامات عائد کر سکتے ہیں

ٹوکیو: جاپانی نگرانوں نے امریکی کمپنی ایم آر آئی انٹرنیشنل انکارپوریشن کی اثاثوں کے انصرام سے متعلق رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے اور فرم کے خلاف فوجداری الزامات عائد کر سکتے ہیں، جس میں اس پر گاہکوں کے روپے کا…

اکیتا کے ساحل پر لاش دریافت، شمالی کوریا سے بہہ آنے کا شبہ

اکیتا: پولیس نے پیر کو کہا کہ اوگا، صوبہ اکیتا کے ساحل پر ایک آدمی کی لاش دریافت ہوئی ہے جس کے بارے خیال ہے کہ شمالی کوریا سے بہتی ہوئی آئی۔ پولیس کے مطابق، یہ لاش اتوار کو ایک…

یومِ بحالیِ خودمختاری امید، فخر کی نشانی ہے، ایبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو پہلی مرتبہ جاپان کی جنگِ عظیم کے بعد خودمختاری کی بحالی منانے کے موقع کو “امید اور عزم کے احساس” کی تجدید قرار دیا، جو ایک مہم کا حصہ ہے جسے قدامت…

ڈریم لائنر نے اے این اے کے چئیرمین، بوئنگ کے سی ای او کے ہمراہ آزمائشی پرواز مکمل کر لی

ٹوکیو: ایک تبدیل شدہ ڈریم لائنر طیارے نے اتوار کو ٹوکیو کے آسمان میں اڑان بھری جس پر بوئنگ اور اے این اے کے ایگزیکٹو بورڈ کے اعلی عہدیداران سوار تھے، جیسا کہ طیارہ ساز ادارہ اور اس کا صفِ…

ولی عہد شہزادی 11 برسوں میں پہلی مرتبہ بیرونی دورے جا رہی ہیں

ٹوکیو: ولی عہد شہزادی ماساکو، جو قریباً ایک عشرے سے تناؤ سے پیدا شدہ بیماری کے علاج معالجے سے گزر رہی ہیں، اتوار کو نیدر لینڈز کے دورے پر روانہ ہوئیں جو 11 برسوں میں ان کا پہلا غیر ملکی…