تویاما: پولیس نے ہفتے کو انکشاف کیا کہ ایک عورت کو بم حملے کی دھمکی سے متعلق ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے جو تویاما سٹی ہال کو بھیجی گئی۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، اس عورت، جو تاتیاما…
Author: محمد شاکر عزیز
ایبے کاروباری معاملات کو سامنے رکھ کر ماسکو روانہ
ٹوکیو: جاپان کے روس کے ساتھ تعلقات صریحاً کاروباری موڑ لے رہے ہیں، جیسا کہ دونوں ممالک عرصہ دراز سے جاری علاقائی تنازع پر معاشی افعال کو فوقیت دے رہے ہیں۔ حریف چین کی جانب سے توانائی کے شعبے میں…
پانچ کاروں کا تصادم، ایبے زخمی ہونے سے بچ گئے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو لے جانیوالی ایک لیموزین ہفتے کو ٹوکیو میں ایک ٹال گیٹ پر پانچ کاروں کے تصادم میں ملوث ہو گئی تاہم پولیس نے کہا کہ وہ زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔ میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ…
گولڈن ویک پر باہر جانے کا سلسلہ شروع
ٹوکیو: ٹوکیو: ہفتے کو ریل گاڑیاں اور ہوائی جہاز لوگوں سے بھرے ہوئے تھے چونکہ گولڈن ویک کی چھٹیوں کا رش شروع ہو گیا ہے۔ اس برس چھٹیاں دو طویل ویک اینڈز پر مشتمل ہیں۔ بڑی ٹریول ایجنسی جے ٹی…
امریکہ، جاپان کے فوجی سربراہان کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ٹوکیو: جاپان اور امریکہ کے فوجی سربراہان نے جمعے کو دفاعی اقدامات بڑھانے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا تاکہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل دھمکیوں اور ایٹمی تجربات سے نمٹا جا سکے۔ امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے…
سیکیورٹیز نگران ادارے کی اثاثوں کے انصرام سے متعلق امریکی کمپنی کے لاپتہ فنڈز پر تفتیش
ٹوکیو: جاپان کا سیکیورٹیز نگران ادارہ امریکہ سے تعلق رکھنے والی سرمایہ کار کمپنی سے اس شبہے پر تفتیش کر رہا ہے کہ اس نے کارکردگی کی رپورٹس میں غلط بیانی کی اور اپنے بیان کردہ 1.4 ارب ڈالر کے…
ایبے ماضی سے ناطہ توڑنے کے خواہشمند، آئندہ مزید کشیدگی کا خطرہ
ٹوکیو: اس اتوار کو جب وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ایک تاریخی دن، جس کے بارے کم ووٹر ہی سوچتے ہیں، کی یاد میں تقریب میں شرکت کی تو وہ خاموشی سے اپنا ایجنڈا بھی آگے بڑھا رہے ہوں گے…
ناکاؤ اے ڈی بی کے نئے چئیرمین منتخب
منیلا: فلپائن سے تعلق رکھنے والے قرض دہندہ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ تاکےہیکو ناکاؤ، جو جاپان کے ایک سابق نائب وزیرِ خزانہ ہیں، کو ایشیائی ترقیاتی بینک کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ناکاؤ، جو بین الاقوامی…
10 ملین لوگوں کے شمالی کوریا سے اغوا شدگان کی رہائی کی پٹیشن پر دستخط
ٹوکیو: میگومی یوکوتا، جسے شمالی کوریا نے اغوا کیا تھا، کے خاندان کی جانب سے شروع کردہ ایک تنظیم ایک پٹیشن پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس میں وہ اور دوسرے مغویوں کی مدد کے لیے وزیرِ اعظم…
چین نے کیلی فورنیا کے قریب جاپان امریکہ جزیرہ جاتی مشق کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا
بیجنگ: چین نے جمعرات کو کہا کہ “اشتعال انگیز اقدامات” اسے اپنے علاقے کا دفاع کرنے سے باز نہیں رکھ سکیں گے، جب جاپان نے تصدیق کی کہ وہ امریکہ کے ساتھ فوجی مشقیں سر انجام دے گا جبکہ متنازع…
بھاری بھرکم پولیس افسر بیٹھنے پر عورت ہلاک ہوئی
اوساکا: پولیس نے اس ہفتے اطلاع دی کہ ساکائی شہر، اوساکا میں پچھلے نومبر میں 40 کے پیٹے میں ایک عورت “ہائپوکسک اسکیمک اینسی فیلو پیتھی” (ایچ آئی ای) سے انتقال کر گئی، ایک ایسی حالت جو اس وقت پیدا…
مونا ناکانیشی کی تیسری مرتبہ شوبز میں واپسی
ٹوکیو: مونا ناکانیشی (سابقہ یاماموتو)، جو 2011 میں دوسری مرتبہ شو بز سے ریٹائر ہو گئی تھی، نے اپنے نئے اسمارٹ فون پراجیکٹ “ٹیل می! مونا کا مشاورتی ٹور”، جس میں وہ ہفتے کو اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے صارفین…
چین، جاپان، 14 دیگر ایشیائی ممالک تجارتی مذاکرات شروع کریں گے
بندر سری بیگاوان، برونائی: چین، جاپان اور ایشیا پیسفک کی 14 دیگر اقوام اگلے ماہ آزاد تجارتی مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز کریں گی تاکہ دنیا کے سب سے بڑے تجارتی بلاکس میں سے ایک تخلیق کیا جا سکے؛…
جاپان بوئنگ 787 کو پھر سے اڑنے کی اجازت دے گا
ٹوکیو: جاپانی ایوی ایشن حکام نے، امریکی اجازت نامے کے بعد، جمعے کو کہا کہ وہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کی پروازوں کی بحالی کی اجازت دیں گے۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کے ایک اہلکار نے کہا، “جیسا کہ ایف اے…
سزائے موت کے 2 قیدی لٹکا دئیے گئے، ایبے کے تحت پھانسیوں کی تعداد 5 ہو گئی
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ اس نے سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی ہے، جو دو ماہ پہلے تین سزا یافتہ قاتلوں کو پھانسی دینے کے بعد پہلا موقع ہے اور اس پر انسانی حقوق…
2005 کے ٹرین پٹڑی سے اترنے کے مہلک واقعے کے ہلاک شدگان کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام
ہیوگو: 2005 میں ٹرین پٹڑی سے اترنے کے واقعے میں ہلاک شدگان کے رشتے داروں اور جے آر ویسٹ کے اہلکاروں نے جمعرات کو آماگاساکی، صوبہ ہیوگو میں جائے حادثہ پر ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ 25 اپریل، 2005…
مرگی کے مریض کرین ڈرائیور کی ماں اور مالک کو مہلک حادثے پر زرِ تلافی کی ادائیگی کا حکم
اُتسونومیا: ایک مرگی کے مریض، جو اپریل 2011 میں صوبہ توچیگی میں ایک حادثے میں چھ بچوں کی موت کی وجہ بنا تھا، کی ماں کو اُتسونومیا کی ضلعی عدالت نے حکم دیا ہے کہ مرنیوالوں کے خاندانوں کو زرِ…
شیزوؤکا کے چائے کے کھیتوں میں مزید لینڈ سلائیڈ کا خطرہ ہو سکتا ہے، اہلکاروں کا انتباہ
شیزوؤکا: ہاماماتسو، صوبہ شیزوؤکا کے شہری اہلکاروں نے جمعرات کو خبردار کیا کہ لینڈ سلائیڈز کا ایک سلسلہ جو منگل کو پہاڑ کی چوٹی پر چائے کے کھیت کا ایک حصہ نیچے لے آیا تھا، شاید ابھی ختم نہیں ہوا۔…
جائے وقوعہ پر پڑے نطفے سے اسکول میں جنسی اعضاء کی نمائش کرنے والے بے شرم کی شناخت
ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا، ایک 37 سالہ شخص کو ٹوکیو کے اسکول میں بچوں کے سامنے اپنے جنسی اعضاء کی نمائش کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ این ٹی وی کے مطابق، اس شخص، جس کا نام…
جنوبی کوریا نے یاسوکونی مزار، ایبے کے تبصروں پر جاپانی سفیر کو طلب کر لیا
سئیول: یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق، جنوبی کوریا نے جمعرات کو سئیول میں جاپان سفیر کو طلب کر کے سینئر اہلکاروں اور قانون سازوں کی جانب سے ایک مزار کے دوروں پر احتجاج کیا جسے جاپان کے پڑوسی اس کی…
نئی ایپ آپ کے بینک اکاؤنٹس، کریڈٹ کارڈز، مالیاتی بصیرت کو آپ کے آئی فون اور آئی پیڈ پر لاتی ہے
ٹوکیو: آپ کے جاپانی بینکوں سے بیلنس اور لین دین کی تفاصیل اور کریڈٹ کارڈ آپ کے آئی فون اور آئی پیڈ پر دکھانے والی نئی ایپ منی ٹری ایپل کے ایپ اسٹور سے اب ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔…
امریکہ جاپان کے دفاع کے لیے کمر بستہ ہے، اعلی ترین امریکی جنرل کا چین کو بیان
بیجنگ: اعلی ترین امریکی فوجی افسر نے بدھ کو چینی لیڈروں کو بتایا کہ واشنگٹن جاپان کے دفاع کے لیے کمر بستہ ہے، جیسا کہ بیجنگ اور ٹوکیو علاقائی تنازع پر شدید تر زبانی جنگ میں مشغول ہیں۔ چئیرمین آف…