Author: محمد شاکر عزیز

فروخت میں کمی کے باوجود ٹیوٹا نمبر ایک بکنے والا کار ساز ادارہ

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن اس برس کی پہلی سہ ماہی میں دنیا کے نمبر ایک کار ساز ادارے کے اپنے درجے پر قائم رہا، اگرچہ جنرل موٹرز اور واکس ویگن کے ساتھ سہ رخی دوڑ سخت ثابت ہو رہی ہے،…

کچھ ایٹمی ری ایکٹر خزاں میں چلائے جا سکتے ہیں، موتیگی

ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ معیشت، تجارت و صنعت توشی میتسو موتیگی کا کہا ہے کہ اس سرما میں جاپان کے کئی ایک ایٹمی بجلی گھر اغلباً چلا دئیے جائیں گے۔ سانکے ئی شمبن کے مطابق، منگل کو جب ایک ٹی…

رشتے داروں نے کامیوکا کے مہلک حادثے کی پہلی برسی منائی

کامیوکا: ایک سات سالہ بچی اور ایک حاملہ خاتون — جو 23 اپریل، 2012 کو اس وقت جاں بحق ہوئیں جب ایک کار کامیوکا، صوبہ کیوتو میں ایلیمنٹری اسکول کے بچوں اور بڑوں کے ایک گروپ سے آ ٹکرائی تھی…

ایبے بہتر تعلقات کی نئی کوششوں کے تحت روس کا دورہ کریں گے

ماسکو: کریملن نے منگل کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے اگلے ہفتے صدر ولادی میر پوٹن کے ساتھ بات چیت کے لیے ماسکو کا دورہ کریں گے، جو موجودہ وزارتِ عظمی کے دوران ان کا پہلا دورہ ہو گا۔ ایبے…

ٹوکیو میں اکیہابارا اسٹیشن پر متحرک زینے کے حادثے میں 6 زخمی

ٹوکیو: پولیس اور اسٹیشن اہلکاروں نے کہا، جے آر اکیہابارا اسٹیشن، ٹوکیو پر بدھ کو چھ مرد و خواتین کو اپنے ہاتھوں پر زخم سہنے پڑے ایک متحرک زینہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح…

جاپان میں شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے ممکنہ تابکار سراغوں کی دریافت

ویانا: نگران تنظیم سی ٹی بی ٹی او نے منگل کو کہا، جاپان کے ایک نگران اسٹیشن سے شمالی کوریا کے فروری کے ایٹمی تجربے کے ممکنہ سراغ پہلی مرتبہ دریافت کیے گئے ہیں، اگرچہ یہ ابھی واضح نہیں ہے…

توشیبا برجی لیکس کے چِپ سازی کے اثاثے خریدے گا

ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ لیور مور، کیلی فورنیا کے برجی لیکس انکارپوریشن کے چِپ سازی کے اساثے خرید رہا ہے۔ (چِپ سے مراد کمپیوٹر میں لگنے والا مائیکرو پروسیسر ہے جو کسی بھی کمپیوٹر،…

ایبے کا متنازع جزائر پر اترنے والے چینیوں کو بزورِ طاقت نکالنے کا عہد

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو علاقائی تنازع کی وجہ جزائر پر اترنے والے کسی بھی چینی کو “بزور طاقت نکالنے” کا عہد کیا، جب چین کے آٹھ سرکاری جہاز متنازع پانیوں میں گھس آئے تھے۔ جزائر پر…

168 قانون سازوں کا یاسوکونی مزار کا دورہ

ٹوکیو: قریباً 170 قانون سازوں نے منگل کو ایک متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا جسے ٹوکیو کے سامراجی ماضی کی نشانی سمجھا جاتا ہے، اور اس طرح کشیدگی کو بڑھاوا دیا۔ یاسوکونی مزار کا سالانہ ٹرپ، جو عموماً بہت…

فوکوشیما کی صفائی کو 40 برس سے زیادہ لگ سکتے ہیں، آئی اے ای اے

ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے ایٹمی نگران ادارے کی ایک ٹیم نے پیر کو کہا کہ شاید جاپان کو سونامی سے تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر کی سبکدوشی میں 40 سال سے زیادہ کا عرصہ درکار ہو اور اس نے پلانٹ…

ایبے اور ‘ایبے نامکس’ کے لیے مضبوط ووٹر سپورٹ، عوامی رائے شماریاں

ٹوکیو: پیر کی اخباری رائے شماریوں کے مطابق، جاپانی ووٹر وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے لیے مضبوط سپورٹ برقرار رکھ رہے ہیں جیسا کہ ان کی ‘ایبے نامکس’ اقتصادی پالیسی نے ین کی قدر میں کمی اور حصص کی قیمتوں…

عورت کا اپارٹمنٹ کے باہر ہائی اسکول کی طالبہ پر چاقو سے حملہ

چیبا: پولیس نے منگل کو کہا کہ وہ ایک عورت کی تلاش میں ہیں جس نے اینازی، صوبہ چیبا میں ایک اپارٹمنٹ بلاک کے میدانوں میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ کو چاقو سے زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق،…

ٹیوٹا بزرگ ڈرائیوروں کے حادثات میں کمی کے لیے ٹیوٹا شہر میں عملی آزمائشیں کر رہا ہے

ٹیوٹا شہر: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے اتوار کو ٹیوٹی چوؤ ڈرائیونگ اسکول میں بزرگ شہریوں کے لیے محفوظ ڈرائیونگ کی کلاس کا آغاز کیا جو فیلڈ آزمائشوں کا حصہ ہے جو چوکوں پر بزرگ سیاستدانوں کے ہاتھوں بڑھتی ہوئی تعداد…

فوکوشیما پلانٹ پر پر چوہوں نے ایندھنی راڈز کی ٹھنڈائی روک دی

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر میں پیر کو ایک استعمال شدہ ایندھنی راڈز کے تالاب کی ٹھنڈائی دو مردہ چوہے ہٹانے کے لیے روکنا پڑی، جو پانچ ہفتوں میں چوہوں کی وجہ سے ٹھنڈائی کا نظام بند…

جنوبی کوریائی وزیرِ خارجہ نے یاسوکونی مزار کے دورے پر اپنا جاپانی دورہ موخر کر دیا

سئیول: جنوبی کوریا نے پیر کو ایک جاپانی کابینہ کے وزیر کے متنازع جنگی مزار کے دورے پر اپنے وزیرِ خارجہ یون بیونگ سے کا ٹوکیو کا دورہ احتجاجاً ملتوی کر دیا۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا، “ہم…

دوکان میں چوری کرتی پکڑی جانیوالی عورت نے خود کو سپر مارکیٹ میں پھانسی دے لی

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا، 40 کے پیٹے میں ایک عورت نے ٹوکیو میں اس وقت اپنے آپ کو ایک سپر مارکیٹ کے بیت الخلاء میں پھانسی دے لی جب وہ کھانا چراتی پکڑی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق،…

امریکہ کا ٹی پی پی مذاکرات میں جاپانی شمولیت کا خیر مقدم

سورابایا، انڈونیشیا: ایک امریکی تجارتی اہلکار نے اتوار کو کہا جحیم پیسفک تجارتی معاہدے میں جاپان کی شرکت امریکی برآمدات کے لیے ایک بہت بڑی منڈی تخلیق کرے گی اور ملازمتیں پیدا کرے گی۔ قائم مقام امریکی تجارتی نمائندے دمیتروئس…

فُوجتسو نے اساتذہ کے کام کا بوجھ کم کرنے کے لیے کلاؤڈ سروس متعارف کروا دی

ٹوکیو: فُوجتسو نے پیر کو اپنی “ایجوکیشن سلوشن کے 12 ایڈمنسٹریشن سپورٹ” نامی سروس کا اجراء کیا، ایک نئی کلاؤڈ سروس جو ایلیمنٹری اور ہائی اسکولوں میں اساتذہ کا انتظامی کام کاج کا بوجھ کم کرتی ہے، جب اس کے…

اے این اے، جے اے ایل نے ڈریم لائنر کی بیٹریاں بدلنا شروع کر دیں

ٹوکیو: جاپان کی دو سب سے بڑی ہوائی کمپنیوں نے پیر کو کہا انہوں نے امریکی ایوی ایشن حکام کی جانب سے بوئنگ کی بیٹری کی مرمت کی تجویز کی منظوری کے بعد مسائل زدہ طیارے ڈریم لائنر پر بیٹریاں…

ناگانو کی میراتھون کسی واقعے کے بغیر اختتام پذیر

ناگانو: ناگانو میراتھون اتوار کو بغیر کسی بڑے واقعے کے اختتام پذیر ہو گئی جو بوسٹن میں تین لوگوں کو ہلاک اور 180 کو زخمی کرنے والے دوہرے بم دھماکوں کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں منعقد ہوئی…