Author: محمد شاکر عزیز

ٹیوٹا 2015 تک امریکہ میں لیکسس ای ایس کی پیداوار کے آغاز کی تیاری میں

نیو یارک: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن 2015 تک اپنے کینٹکی کے پلانٹ میں لیکسس ای ایس 350 سیڈان کی اسمبلنگ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جو پہلا موقع ہو گا کہ جاپانی کار ساز ادارہ امریکہ میں اپنی لگژری اقسام کی…

11 اقوام نے ٹی پی پی مذاکرات میں جاپانی شمولیت کی توثیق کر دی

سورابایا، انڈونیشیا: جاپان نے ہفتے کو جحیم پیسفک تجارتی معاہدے میں شمولیت کا مرحلہ مکمل کر لیا جب اس نے عالمی معیشت کے 40 فیصد سے زیادہ حصے پر مشتمل مجوزہ معاہدے کے لیے اپنے آخری حریف کینیڈا کی رضامندی…

عورت کی صریحاً فوٹو کاپی شدہ 10,000 ین کے بل سے ادائیگی کی کوشش

ٹوکیو: ایک بے روزگار نوجوان خاتون کو پچھلے ہفتے شیزوؤکا میں حراست میں لیا گیا جب اس نے ایک سہولتی اسٹور پر صریحاً فوٹو کاپی شدہ جعلی بل کے ذریعے ادائیگی کی کوشش کی۔ چور کا بہانہ؟ “میں مشکل میں…

ہیروشیما میں ایٹمی حملے کا دوبارہ مظاہرہ امریکی ائیر شو سے خارج

سنسناٹی: ایک مقبول فضائی مظاہرے نے احتجاجوں کے بعد دوسری جنگِ عظیم میں جاپان پر تباہ کن ایٹمی حملے کا دوبارہ مظاہرہ منسوخ کر دیا ہے۔ ڈائٹن ائیر شو کی ترجمان خاتون برینڈا کیرفوٹ نے کہا 22 تا 23 جون…

اغوا شدہ جاپانیوں کے معاملے کے انچارج وزیر کا یاسوکونی مزار کا دورہ

ٹوکیو: کابینہ کے ایک وزیر نے اتوار کو ٹوکیو کے متنازع یاسوکونی جنگی مزار کا دورہ کیا جبکہ وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے رسومات میں استعمال ہونے والا سامان وقف کیا، ایسے اقدامات جو چین اور جنوبی کوریا کو مشتعل…

بائیڈن کی جاپان کو شمالی کوریا کے خلاف امریکی دفاع کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے جمعے کو جاپان کے ڈپٹی وزیرِ اعظم کو یقین دہانی کرائی کہ امریکہ شمالی کوریا کے پیش کردہ خطرے کے خلاف جاپان کے دفاع کا ذمہ دار ہے۔ شمالی کوریا حالیہ ہفتوں میں…

آسو کا زری پالیسی، سستے ین کا دفاع

واشنگٹن: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعہ کو کہا، جاپان کی “ایبے نامکس” (اکنامکس کے وزن پر ایبے کی اقتصادی پالیسیوں کو دیا گیا نام) معاشی پالیسیاں سستے ین کی وجہ بنی ہیں تاہم یہ ملک کو تفریطِ زر سےکھینچنے…

جاپان ڈریم لائنر طیارے کے لیے اضافی حفاظتی اقدامات کی منصوبہ بندی میں

ٹوکیو: جمعے کی ایک خبر کے مطابق، جب جاپانی ہوائی کمپنیوں کو بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کو پروازیں بحال کرنے کی اجازت دی گئی تو جاپان ان پر اضافی حفاظتی اقدامات عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی وفاقی…

محکمہ ڈاک کی سابقہ ڈیلیوری خاتون پر ڈاک کی 2100 اشیاء چرانے پر فردِ جرم عائد

چیبا: محکمہ ڈاک کی ایک 53 سالہ سابق ڈیلیوری خاتون کو جمعے کو پراسیکیوٹروں کے پاس بھیج دیا گیا جس پر ڈاک کی 2100 اشیاء چرانے کا الزام ہے جو کبھی پہنچائی ہی نہیں گئیں۔ پراسیکیوٹروں نے کہا کہ عورت،…

جاپان کی اقتصادی بحالی کے لیے خواتین کی کلیدی اہمیت، ایبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعے کو (معاشی) بڑھوتری کی نئی حکمت عملیوں سے نقاب کشائی کی جن میں خواتین کے لیے کاروبار کے مواقع کو وسیع کرنے اور نوجوانوں کے لیے کام کی تربیت مہیا کرنے پر خصوصی…

دائت نے آنلائن انتخابی مہم کی اجازت دینے والا قانون تشکیل دے دیا

ٹوکیو: دائت نے جمعے کو ایک بل پاس کیا جو مستقبل کے انتخابات کے لیے آنلائن انتخابی مہم کی اجازت دیتا ہے۔ اس بل، جو 1950 کے سرکاری عہدوں کے انتخابی قانون میں ایک ترمیم ہے، میں اس گرما میں…

دنیا کا معمر ترین شخص جاپان میں 116 سال کا ہو گیا

ٹوکیو: جیروئیمون کیمورا، جو تاریخ میں درج شدہ بوڑھا ترین شخص ہے، نے جمعے کو جاپان کے وزیرِ اعظم کے ایک پیغام کے ہمراہ اپنی 116 سالگرہ منائی جبکہ وزارتِ صحت کے اہلکاروں نے ایک تحقیق کا آغاز کیا کہ…

جاپان ٹی پی پی مذاکرات میں داخلے کے قریب

واشنگٹن: ایشیا پیسفک میں مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات کرنیوالے گیارہ ممالک بظاہر جاپان کو بات چیت میں داخلے کی باضابطہ اجازت دینے کے قریب ہیں؛ یہ بات سفارتی اور صنعتی ذرائع نے بتائی۔ ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ…

خاتون عام جج جائے واردات کے مناظر کی تصاویر سے اسٹریس پر مقدمہ کرے گی

فوکوشیما: کوریاما، صوبہ فوکوشیما میں ایک خاتون، جس نے ایک قتل کے مقدمے میں عام جج کے طور پر خدمت سرانجام دی، کو ایک قتل کے مقدمے میں عدالتی ثبوت کا جائزہ لینے کے نتیجے میں شدید ذہنی تناؤ (اے…

کئیکیو میں دو ٹرینیں قریب سے گزرنے پر ڈبے کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں

کاناگاوا: سوکا گاوا، صوبہ کاناگاوا میں جمعرات کو کئیکیو لائن پر ایک ٹرین کی کھڑکیاں اس وقت ٹوٹ گئیں جب وہ سامنے سے آنے والی ایکسپریس ٹرین کے سامنے سے گزر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، ہائی اسکول کے دو…

77 سالہ عورت کو 79 سالہ شخص سے جنسی تعلق کے ذریعے حاصل کردہ 400 ملین ین لوٹانے کا حکم

ٹوکیو: جمعرات کی ایک خبر کے مطابق، ایک 77 سالہ عورت، جس نے جنسی اور رونوی نوازشات کے بدلے میں ایک 79 سالہ شخص سے 400 ملین ین وصول کیے تھے، کو جاپان میں ایک عدالت نے یہ نقدی واپس…

اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی اصلاحات کے بل پر دائت بحث کا بائیکاٹ کر دیا

ٹوکیو: حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کی اتحادی نیو کومیتو پارٹی نے جمعرات کو ایوانِ زیریں میں انتخابی اضلاع کی اصلاحات کے ایک بل پر کاروائی شروع کی۔ تاہم، مرکزی اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) اور…

7.0 شدت کے زلزلے نے شمالی جاپان سے پرے واقع جزائر کو ہلا ڈالا؛ کوئی سونامی وارننگ نہیں

ٹوکیو: جاپانی موسمیاتی ایجنسی نے کہا، ابتدائی طور پر 7.0 شدت کا ایک زلزلہ جمعہ کو شمالی جاپان کے قریبی جزائر سے ٹکرایا تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق، یہ زلزلہ دوپہر…

چین کا جاپان سے لڑاکا جہازوں کی اڑان روکنے کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے جمعرات کو جاپان سے کہا کہ وہ چینی طیارے کے خلاف اپنے جیٹ طیارے بھیجنا بند کر دے جب جاپان نے کہا تھا کہ اس نے ایک علاقائی تنازعے کے دوران پچھلے برس میں اپنے لڑاکا طیارے…

ایف اے اے 787 کی پروازیں بحال کرنے کے لیے فیصلہ کن اقدام کے قریب

واشنگٹن: امریکی نگران ایک کلیدی دستاویز کی منظوری کے قریب ہیں جو بوئنگ کمپنی کے گراؤنڈ شدہ 787 ڈریم لائنر طیاروں کو  چند ہی ہفتوں میں سروس میں واپس لا سکتی ہے؛ یہ بات معاملے سے باخبر ذرائع نے بتائی۔…