Author: محمد شاکر عزیز

اسٹیشن کی سیڑھیوں سے گرنے والے آدمی کی ٹکر سے عورت ہلاک

کاناگاوا: ایک 50 سالہ عورت جمعرات کو اس وقت مر گئی جب اسے فوجی ساوا، صوبہ کاناگاوا میں ایک ٹرین اسٹیشن پر سیڑھیوں سے گرنے والے آدمی نے ٹکر مار کر نیچے گرا دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ بدھ…

امریکا بچوں کے اغوا پر نئے جاپانی موقف بارے پر امید

واشنگٹن: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری کا کہنا ہے کہ امریکہ بچوں کے اغوا کے معاملے پر جاپان سے نئے تعاون بارے پر امید ہے۔ کیری نے بدھ کو قانون سازوں کو بتایا کہ نئے وزیر اعظم شینزو ایبے…

جاپان نے 12 ماہ میں ریکارڈ 306 بار چینی طیاروں کے خلاف جیٹ جہاز اڑائے

ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو کہا، جاپان نے مارچ 2013 کو ختم ہونے والے سال کے دوران چینی طیاروں کے جواب میں ریکارڈ تعداد میں لڑاکا جیٹ طیارے اڑائے، جن میں سے اکثر واقعات متنازع جزائر کو قومیانے کے بعد…

سُو کِی کی جاپان سے میانمار میں سرمایہ کاری کی اپیل

ٹوکیو: اخباری اطلاعات کے مطابق، میانمار کی اپوزیشن رہنما آنگ سان سُو کِی نے منگل کو جاپانی سرمایہ کاری اور اقتصادی امداد کی اپیل کی جو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں ملازمتیں پیدا کرے گی۔ نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی…

ٹویلیو، کے ڈی ڈی آئی ویب نے جاپانی مارکیٹ کے لیے مواصلات کی اے پی آئی جاری کر دی

ٹوکیو: کے ڈی ڈی آئی ویب کمیونیکیشنز (کے ڈبلیو سی) اور ٹویلیو، جو کلاؤڈ بیسڈ مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والی ایک کمپنی ہے، نے بدھ کو ٹویلیو فار کے ڈی ڈی آئی ویب کمیونیکیشنز (ٹویلیو فار کے ڈبلیو سی) کا…

ٹوکیو 24 گھنٹے کی بس سروس آزمائے گا، لیکن فی الحال 24 گھنٹے کا سب وے نہیں

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کا کہنا ہے کہ میٹروپولیٹن حکومت روپونگی اور شیبویا کے درمیان رواں برس کسی وقت آزمائشی بنیادوں پر ایک 24 گھنٹے چلنے والی بس سروس متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ٹی…

پیناسانک کے صدر، چئیرمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی

ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو پیناسانک نے بدھ کو کہا، کمپنی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو کی تنخواہوں میں نصف کٹوتی کر دی جائے گی جو فرم کے مالی مسائل کا الزام ان کے سر ڈالنے کے اقدام کا حصہ ہے۔…

سونی نے دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس جاری کر دی، ڈاؤنلوڈنگ کی رفتار 2 جی بی فی سیکنڈ تک

ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے منگل کو کہا کہ اس کے ذاتی انٹرنیٹ سروس مہیا کار سو نیٹ انٹرٹینمنٹ نے گھریلو استعمال کے لیے نئی انٹرنیٹ سروس لانچ کی ہے جو دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس سمجھی جا رہی ہے،…

ٹوکیو کی اولمپک نیلامی کے سربراہ کا بوسٹن دھماکوں کے بعد ‘محفوظ’ کھیلوں کا عہد

ٹوکیو: ٹوکیو کی اولمپک بولی کے سربراہ نے منگل کو شہر کے 2020 کے گرمائی کھیلوں کی بولی جیت جانے پر حفاظت کا یقین دلانے کے لیے عہد کیا، جیسا کہ کھیلوں کی دنیا بوسٹن میراتھون میں دو بم دھماکوں…

امریکی کسانوں کو ٹی پی پی مذاکرات میں جاپان سے ٹیرف کم کرنے کی توقع

واشنگٹن: امریکی کسان گروہوں نے پیر کو کہا کہ اگر جاپان کو امریکی قیادت میں جاری آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں شمولیت کی اجازت دی گئی تو وہ توقع رکھتے ہیں کہ جاپان تمام نہیں تو بیشتر زرعی مصنوعات…

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر شمالی کوریا کی سرحد کے قریب تباہ

سئیول: جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے والا ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر منگل کو شمالی کوریا کی سرحد کے قریب کریش ہو گیا جس پر 21  فوجی سوار تھے۔ اس میں کوئی جانی نقصان…

ٹوکیو ڈزنی لینڈ نے 30 ویں سالگرہ منائی

ٹوکیو: ہزاروں شائقین پیر کو 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوکیو ڈزنی لینڈ میں کھچا کھچ بھرے رہے۔ ہانگ کانگ اور فرانس میں ڈزنی لینڈز، جہاں کبھی کبھار وہ پیسا خرچنے والے شائقین کو متوجہ کرنے میں ناکام رہتے…

آئی اے ای اے نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کی تازہ تحقیق شروع کر دی

ٹوکیو: عالمی ایٹمی ایجنسی نے پیر کو جاپان کے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے سلسلے میں ایک تازہ تحقیق شروع کی، جہاں رساؤ اور بجلی کی بندشوں نے صفائی کی کوششوں پر عوامی اعتماد میں دراڑیں ڈال دی ہیں۔ آئی…

یورپی یونین، جاپان نے آزاد تجارتی مذاکرات شروع کر دئیے

برسلز: یورپی یونین اور جاپان نے پیر سے دنیا کی سب سے بڑے آزاد تجارتی معاہدوں میں سے ایک کو مستحکم کرنے کے لیے مذاکرات کا پہلا دور شروع کیا جس سے دونوں فریقین کی لڑکھڑاتی معیشتوں کو مضبوطی ملنے…

جاپانیوں اور غیر جاپانیوں کے مابین اسٹیشن کے باہر شراب پی کر جھگڑا، 3 پھٹڑ ( زخمی)

سائیتاما: پولیس نے پیر کو بتایا کہ صوبہ سائیتاما میں نیشی کاواگوچی اسٹیشن کے سامنے شراب کی مدہوشی میں ہونے والے ایک جھگڑے میں تین لوگ چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ فُوجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے…

امریکہ کا شمالی کوریا پر مذاکرات پر زور

ٹوکیو: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے پیر کو کہا کہ اگر شمالی کوریا امن کی جانب “پُر معنی اقدامات” اٹھائے تو امریکہ اس کے ساتھ مذاکرات کرے گا، جیسا کہ دنیا دم سادھے منتظر ہے کہ آیا پیانگ…