ٹوکیو: ان کا مطالبہ: تابکاری سے پاک ماحول میں رہنے کا حق۔ مدعی جنہوں نے یہ مقدمہ شروع کیا: 14 بچے۔ ایک جاپانی اپیلز کورٹ متوقع طور پر جلد ہی ایک غیر معمولی مقدمے کا فیصلہ سنانے جا رہی ہے،…
Author: محمد شاکر عزیز
کورین ائیر جیٹ کی ناریتا میں ہنگامی لینڈنگ
ٹوکیو: سئیول سے لاس اینجلس جانے والی ایک کوریائی پرواز کو اتوار کو ٹوکیو کے ناریتا ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہونا پڑا جب اس کے کاک پٹ میں دھواں بھر گیا تھا۔ این ایچ کے نے…
امریکہ شمالی کوریائی دھمکیوں کے جواب میں جاپان کو تحفظ فراہم کرے گا، کیری
ٹوکیو: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے اتوار کو کہا کہ وہ پیانگ یانگ کو مذاکرات کی طرف واپس ترغیب دلانے کے لیے آگے قدم بڑھائیں گے، جیسا کہا انہوں نے عہد کیا کہ واشنگٹن جاپان کو شمالی کوریا…
شمالی کوریا پر بات چیت کے لیے کیری کی جاپان آمد
ٹوکیو: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری کئی ہفتے طویل بحران کو ختم کرنے کے لیے چین کی اہم ترین حمایت کے حصول کے بعد اتوار کو جاپان پہنچے تاکہ جزیرہ نما کوریا میں ایٹمی کشیدگی پر بات چیت کی…
یادگاری دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے ایبے کا ایووتو کا دورہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو ایووتو (سابقہ ایوو جیما) کا دورہ کیا تاکہ دوسری جنگِ عظیم میں بحر الکاہل کے اس جزیرے پر ہونے والی شدید لڑائی میں مرنے والوں کی باقیات اکٹھی کرنے کے کام کا…
اہلکار کی پھرتیاں، زلزلے کے انتباہ کی بجائے میزائل کا انتباہ جاری کر دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے ہفتے کی صبح مغربی جاپان سے ٹکرانے والے ایک شدید زلزلے کا انتباہ جاری کرنے کی بجائے غلطی سے شمالی کوریا کی جانب سے میزائل داغنے کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ ٹرانسپورٹ کے مطابق، مغربی…
غارت گری کے پاگل پن پر 3 نو عمر گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے نو عمروں کو حراست میں لیا ہے جب وہ جنوری میں ٹوکیو کے علاقے اومے میں املاک کو نقصان پہنچانے کی ایک مہم پر نکل کھڑے ہوئے تھے۔ پولیس نے ہفتے کو کہا کہ غارتگری کی یہ…
امریکہ کا چین، جاپان، جنوبی کوریا کو کرنسیوں پر انتباہ
واشنگٹن: امریکہ کا کہنا ہے کہ چینی کرنسی اب بھی نمایاں طور پر “کم ترقی یافتہ” ہے اور جاپان اور جنوبی کوریا کو تجارتی فائدے کے لیے اپنی کرنسیوں کی قدر میں کمی پر خبردار کیا۔ زرِ مبادلہ کی پالیسیوں…
توپخانے کا ان پھٹا فضلہ جون میں ٹوکیو کی ٹرینوں کی معطلی کی وجہ بنے گا۔
ٹوکیو: ٹوکیو کے کیتا وارڈ میں توپخانے کا ان پھٹا فضلہ دریافت ہوا ہے، جس سے ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت اور جے آر ایسٹ کو اس کے تلفی کے منصوبے کا اعلان کرنا پڑا۔ شہری حکومت کے ایک ترجمان نے کہا،…
امریکہ، جاپان شمالی کوریا کے بحران میں ایٹمی سّدِ راہ کا جائزہ لیں گے
واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو بات چیت، جو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح شمالی کوریا کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے موقع پر ہوئی، کے بعد اپنے عرصہ دراز سے قائم عہد کا اعادہ کیا کہ ایٹمی “سدِّ راہ” کے…
جاپان مستقل طور پر اوکی ناوا میں پیٹریاٹ میزائل تعینات کرے گا
ٹوکیو: حکومت اس ماہ سے اوکی ناوا میں مستقل طور پر پیٹریاٹ میزائل تعینات کرے گی جو شمالی کوریا کے میزائل خطرات کے پیشِ نظر اس کی جانب سے دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ وزیرِ دفاع ایتسونوری…
مغربی جاپان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے 24 زخمی
ٹوکیو: سرکاری اطلاعات کے مطابق، ہفتے کو علی الصبح مغربی جاپان میں 6.3 شدت کا ایک زلزلہ آیا، جس سے 24 لوگ زخمی اور کچھ مکانات تباہ ہو گئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی، جس نے اطلاع دی کہ زلزلہ 6.0…
صومالی قزاق کو 11 سال قید
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے جمعے کو ایک افریقی شخص کو 11 سال قید کی سزا سنائی، جو چار اشخاص میں سے ایک ہے جنہوں نے عمان کے ساحل کے قریب ایک جاپانی ٹینکر کو اغوا کرنے کی کوشش کی…
اے این اے نے ایشیا میں مقبولیت بڑھانے کے لیے اے کے بی 48 سے شراکت داری کر لی
ٹوکیو: جاپانی ہوائی کمپنی آل نیپون ائیر ویز (اے این اے) نے لڑکیوں پر مشتمل مقبول آئڈل گروپ اے کے بی 48 کے ساتھ اشتہاری شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ایشیا کے اندر اس کے بین…
سُو کِی کی جاپان میں میانمار کے رہائشیوں سے ملاقات
ٹوکیو: جھنڈے ہلانے والے درجنوں نیک خواہشات گزاروں، بشمول میانمار کے لوگوں، نے نوبل انعام یافتہ اور اپوزیشن لیڈر آنگ سان سُو کِی کا استقبال کیا، جو ہفتے کو جاپان کے ایک ہفتہ طویل دورے پر پہنچیں۔ وہ بعد میں…
حکومت کو اقتصادی وعدے پورے کرنے چاہئیں: بی او جے سربراہ
ٹوکیو: جاپان کے مرکزی بینک کے نئے سربراہ زری نرمی کا سیلاب آزاد کرنے کے بعد کہتے ہیں انہیں توقع ہے کہ حکومت ملک کی ڈگمگاتی ہوئی معیشت کو ٹھیک کرنے کے سودے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔…
جے ایسٹ کی ریل گاڑی 48 کلومیٹر کھلے دروازے کے ساتھ سفر کرتی رہی
چیبا: جے آ ایسٹ نے جمعہ کو کہا کہ فُوناباشی، صوبہ چیبا میں ایک ریل گاڑی 48 کلومیٹر تک ایک ڈبے کے کھلے دروازے کے ساتھ سفر کرتی رہی جب ایک مسافر کے بیگ کا تسمہ دروازے کے مکینزم میں…
کابینہ نے خطرناک ڈرائیونگ پر سزائیں سخت کرنے کے بل کی منظوری دے دی
ٹوکیو: کابینہ نے جمعہ کو ایک نئے بل کی منظوری دی جس کا مقصد خطرناک ڈرائیونگ پر سزائیں سخت تر کرنا ہے۔ یہ بل، جسے وزارتِ انصاف نے تیار کیا ہے، خطرناک ڈرائیونگ سے موت کی وجہ بننے پر زیادہ…
خاتون کو کتا پڑنے پر مالک زیرِ حراست
یوکوہاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے یوکوہاما میں ایک کتے کے مالک کو حادثاتی طور پر زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جب اس کے کتے نے ایک خاتون کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔…
میانمار کے مسلمانوں کو جاپان میں سُو کی سے ملنے سے روک دیا گیا
ٹوکیو: میانمار کی مسلم اقلیت روہنگیا برادری کے اراکین نے جمعرات کو کہا کہ انہیں آنگ سان سُو کی کو، ان کے دورے کے موقع پر، خوش آمدید کہنے والے ایک اجتماع میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ سُو…
آسٹریلیا وہیلنگ پر جاپان کو اقوامِ متحدہ کی عالمی عدالت میں لے جائے گا
دی ہیگ: آسٹریلیا جون میں اقوامِ متحدہ کی اعلی ترین عدالت کے سامنے ایک قانونی جنگ کی ابتدائی توپیں داغے گا جس کا مقصد انٹارکٹکا میں جاپان کے وہیلنگ ریسرچ پروگرام کو رکوانا ہے۔ ہیگ میں قائم شدہ عالمی عدالتِ…
ہاشیموتو کا آساہی سے جھگڑا پھر ابھر آیا
اوساکا: اوساکا کے مئیر تورُو ہاشیموتو نے اس ہفتے کہا کہ وہ پچھلے اکتوبر میں ان کے خاندانی پسِ منظر پر میگزین کی جانب سے ایک خبر چلانے پر میگزین شوکن آساہی اور آساہی گروپ پر مقدمہ کرنے کا ارادہ…