Author: محمد شاکر عزیز

جاپان کی جانب سے فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی اطلاع

ٹوکیو: پیر کو جاری کردہ حکومتی ڈیٹا کے مطابق، جاپان نے چار ماہ میں پہلی مرتبہ فروری کے لیے اپنا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دکھایا، جو کم ہوتے تجارتی خساروں اور بیرونِ ملک سرمایہ کاریوں سے موٹی تازی آمدن کی عکاسی…

ایس ڈی ایف کو جاپان کے نزدیک آنے والے شمالی کوریا کے میزائل مار گرانے کا حکم

ٹوکیو: جاپان نے اپنی مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کی جانب آنے والے شمالی کوریا کے کسی بھی میزائل کو مار گرائیں، یہ بات وزارتِ دفاع کے ایک اہلکار نے پیر کو بتائیں جیسا کہ…

سابق وزیرِ اعظم فوکودا کی چینی صدر زی سے ملاقات

بوآؤ، چین: سابق جاپانی وزیرِ اعظم یاسوؤ فوکودا نے کہا کہ انہوں نے عالمی کانفرنس کے چئیرمین کی حیثیت سے اتوار کو چینی صدر زی جِن پِنگ سے مختصر ملاقات کی، تاہم دو طرفہ کشیدگی پر کوئی بات چیت نہیں…

متسوئی نے ایس ایم ایکس کلاؤڈ بیسڈ ای میل سیکیورٹی سروس کے جاپانی ڈسٹریبیوٹر کے معاہدے پر دستخط کر دئیے

آک لینڈ: متسوئی گروپ نے نیوزی لینڈ کی کمپنی ایس ایم ایکس کے کلاؤڈ بیسڈ ای میل سیکیورٹی سلوشن کے جاپان میں ری سیلر اور ڈسٹریبیوٹر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ (کلاؤڈ بیسڈ مصنوعات ایسا کوئی بھی سافٹویر یا…

فوکوشیما پلانٹ پر تابکار پانی کے تازہ رساؤ کی اطلاع

ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے اتوار کو کہا کہ ہو سکتا ہے تباہ حال پلانٹ کے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ایک ٹینک سے کچھ تابکار پانی کا رساؤ ہو گیا ہو، جو مرکز پر مسائل…

پچینکو میں ڈاکہ زنی کر کے بھاگنے والے چور 10 ملین ین گرا گئے

کیتاکیوشو: پولیس نے اتوار کو کہا، دو چوروں نے ایک پچینکو پارلر میں 20 ملین ین کی ڈکیتی کی، تاہم اس رقم کا نصف ان کے بیگ میں سے اس وقت گر گیا جب وہ کیتاکیوشو شہر میں جائے واردات…

امریکی فوج شمالی جاپان میں غیر انسان بردار جاسوس طیارے تعینات کرے گی

ٹوکیو: ایک اخبار نے ہفتے کو کہا، امریکی فوج جاپان میں غیر انسان بردار جاسوس طیارے تعینات کرنے جا رہی ہے تاکہ جاسوسی و نگرانی کی صلاحیتیں بڑھائی جا سکیں جیسا کہ شمالی کوریا بظاہر میزائل داغنے کے لیے تیار…

گونما کی پولیس، این ٹی ٹی، کانتو گاکوئن صارفین کو زیادہ خطرات والے علاقوں سے خبردار کرنے کے لیے ایپ تیار کر رہے ہیں

گونما: گونما کی صوبائی پولیس، این ٹی ٹی ایسٹ اور کانتو گاکوئن یونیورسٹی اسمارٹ فونز کے لیے ایک “انسدادِ جرائم ایپلی کیشن” سافٹویر پر کام کر رہے ہیں جو صارفین کو زیادہ خطرات والے علاقوں سے مطلع کرے گی کہ…

انتخابی فتح کے 100 دن بعد جاپان ‘ایبے نامکس’ کی لہر پر سوار

ٹوکیو: بازارِ حصص گویا چنگھاڑ رہا ہے، ین نیچے آ چکا ہے اور ٹوکیو عرصہ دراز سے تعطل کا شکار تجارتی مذاکرات کے ایک سلسلے میں چھلانگ لگا رہا ہے، جس سے کچھ لوگوں کو کئی برسوں سے نہ کیا…

ٹوکیو کے مچھلی گھر میں شفاف خون والی پراسرار مچھلی کی نمائش

ٹوکیو: گہرے سمندروں نے دیوقامت  قیر ماہی (ایک قسم کی بحری مچھلی)  سے لے کر اڑن طشتریوں جیسی دکھنے والی جحیم جیلی فش تک بہت سی ایسی پراسرار چیزیں پیدا کی ہیں جنہوں نے صدیوں تک لوگوں کو حیران و…

ایبے کی جانب سے ٹی پی پی ٹاسک فورس کا اجراء

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو ایک حکومتی ٹاسک فورس کا اجراء کیا تاکہ ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی مذاکرات میں جاپانی شمولیت کے لیے تیاری کی جا سکے۔ این ایچ کے کے مطابق،…

کپڑے کے فریشنر صحت کے لیے خطرناک، صارف مرکز کا انتباہ

ٹوکیو: جاپان کے قومی مرکز برائے امورِ صارفین نے خوشبو سے تازہ دم کرنے والے کپڑے اور عفونت رُبا (بُو دور کرنے والے) اسپرے سانس سے اندر لے جانے کے مضر اثرات بارے ایک انتباہ جاری کیا ہے۔ سانکےئی شمبن…

اے کے بی 48 کی بہروپن کینتارو نے باضابطہ طور پر ڈیٹنگ شروع کر دی

ٹوکیو: 31 سالہ رقاصہ اور کامیڈین کینتارو، جو اے کے بی 48 کی کئی گلوکاراؤں کا بہروپ بھرنے کی وجہ سے معروف ہے، نے جمعہ کو اپنے بلاگ پر اعلان کیا کہ وہ باضابطہ طور پر ایک اور بہروپیے فنکار،…

سائنسدانوں کہتے ہیں وہ خواب ‘پڑھ’ سکتے ہیں

ٹوکیو: جاپان میں سائنسدانوں نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایم آر آئی استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے خواب “پڑھنے” کا ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، جس سے لاشعور کے کچھ رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد ملے گی۔…

اسٹور پر حملے میں خاتون کا چہرہ الکلی کے محلول سے جلا دیا گیا

ٹوکیو: جمعہ کی رات ٹوکیو کے اوتو وارڈ میں ایک ٹرین اسٹیشن کے اسٹور میں ایک خاتون پر الکلی ملے مائع کے ایک تیز محلول کے ساتھ حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق، 19 سالہ خاتون جے آر اوموری اسٹیشن…

جان کیری 14 اپریل کو جاپان کا دورہ کریں گے

ٹوکیو: اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان وکٹوریا نولانڈ نے واشنگٹن میں کہا، امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری 14 اپریل کو ایک دن کے لیے جاپان کا دورہ کریں گے۔ سخت قسم کے شیڈیول کے تحت کیری 10 اور 11 اپریل…

نودا گینتھر، کیمرون کے ہمراہ شدید مے نوشی کی راتوں کے قصے سناتے ہیں

ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم یوشیکو نودا نے ساتھی قانون سازوں کو دورے پر آئے معززین کے ہمراہ شدید مے نوشی سے بھری راتوں کے قصے سنائے ہیں جو ان کے فنِ سفارت کاری کا حصہ تھیں۔ یومیوری شمبن کی جمعرات…

پولیس نے گونما میں ایک آپریشن کے دوران ویتنامی حشیش پکڑ لی

گونما: سائیتاما اور گونما کی پولیس نے تعاون کرتے ہوئے حشیش کی کاشت تلف کرنے کا ایک آپریشن سر انجام دیا جو گونما صوبے میں دریافت ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق، ایک عمارت سے 214 پودے حراست میں لیے گئے…