Author: محمد شاکر عزیز

ٹوکیو کے چیودا وارڈ کے دو پارکوں میں گیند والے کھیلوں پر پابندی ختم

ٹوکیو: ٹوکیو میں چیودا وارڈ کی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ وارڈ کے 47 میں سے دو پارکوں میں بچوں کے لیے گیند والے کھیلوں کی اجازت ہو گی۔ چیودا وارڈ کے پارکوں میں گیند والے تمام تر کھیلوں…

چین، جاپان، جنوبی کوریا نے تجارتی مذاکرات کا پہلا دور مکمل کر لیا

سئیول: چین، جاپان اور جنوبی کوریا نے جمعرات کو آزاد تجارتی معاہدے کے حصول کے لیے مذاکرات کا پہلا دور ختم کیا جو 20 فیصد بین الاقوامی خام قومی پیداوار (جی ڈی پی) رکھنے والی تینوں معیشتوں کو بندھن میں…

توہوکو الیکٹرک پاور نے نئے ایٹمی پلانٹ کا منصوبہ ترک کر دیا

ٹوکیو: ایک جاپانی یوٹیلیٹی کمپنی نے دو برس قبل ایٹمی آفت والی جگہ کے قریب ایک نیا ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا۔ توہوکو الیکٹرک پاور کو نے جمعرات کو کہا کہ مقامی آبادیوں کی جانب سے…

حکومت کا دو یوٹیلیٹی کمپنیوں پر نرخوں میں طے شدہ اضافہ کم کرنے کے لیے دباؤ

ٹوکیو: حکومت کانسائی الیکٹرک پاور کمپنی اور کیوشو الیکٹرک پاور کمپنی پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ گھرانوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں طے شدہ اضافہ کم کریں، اور کہہ رہی ہے کہ یوٹیلیٹی کمپنیوں کو اخراجات کم…

جاپان کی معیشت ممکنہ طور پر سال کے وسط تک بحال ہو جائے گی، بی او جے سربراہ

ٹوکیو: مرکزی بینک کے نو تعینات شدہ گورنر نے جمعرات کو کہا، جاپان کی معیشت نے کمزور ہونا بند کر دیا ہے اور اسے سال کے وسط تک بحالی کے آثار دکھانے چاہئیں، جیسا کہ فروری میں توقعات سے کم…

گوگل اسٹریٹ ویو ایٹمی علاقے کا اندرونہ دکھاتا ہے

ٹوکیو: ٹوٹی ہوئی دوکانوں اور سیاہ کھڑکیوں والی گلیاں کنکریٹ کے کاٹھ کباڑ سے اٹی پڑی ہیں۔ ایک گری ہوئی چھت جیسے زمین سے ابھری ہوئی ہے۔ ایک بحری جہاز مسطح مٹی پر لم لیٹ پڑا ہے جب سونامی پورے…

جنوبی کوریا جاپانی نصابی کتابوں پر ناخوش

سئیول: جنوبی کوریائی حکومت نے بدھ کو جاپانی اسکولوں کی نصابی کتب میں دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازعات کی تفصیلات کے حوالے سے باضابطہ طور پر شکایت درج کروائی ہے۔ چُوسن ایلبو نے بدھ کو خبر دی، وزارتِ خارجہ…

لائیو ڈور کا بانی ہوری یے 21 ماہ بعد پیرول پر رہا

ٹوکیو: ایک وقت میں جاپان کے آوارہ انٹرنیٹ ٹائیکون رہنے والے تاکافومی ہوری ئے نے بدھ کو ٹوئٹر کے ذریعے اکاؤنٹنگ فراڈ میں اڑھائی برس کی قید کے 21 ماہ جیل میں گزارنے کے بعد اپنی پیرول پر رہائی کا اعلان…

اردن میں فٹبال مقابلے کے دوران لیزر بیم پھینکے جانے پر جاپان شکایت کرے گا

ٹوکیو: مقامی میڈیا نے بدھ کو اطلاع دی، جاپان فٹبال ایسوسی ایشن (جے ایف اے) فیفا کو شکایت کرے گا کہ اردن میں ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں ان کی شکست کے دوران دو کھلاڑیوں کو تماشائیوں میں سے لیزر…

ٹیکسی کا کرایہ ادا نہ کرنے، ڈرائیور پر حملے پر دو روسی عورتیں گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ٹوکیو میں دو روسی عورتوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے ٹیکسی کا کرایہ دینے سے انکار کیا اور جب ڈرائیور نے ان کا پیچھا کیا تو اس پر حملہ…

جاپان، آسٹریلیا امریکی قیادت میں جاری کریک ڈاؤن کے تحت شمالی کوریائی بینک پر پابندی لگائیں گے

ٹوکیو/ واشنگٹن: جاپان اور آسٹریلیا شمالی کوریا کے فارن ٹریڈ بینک پر پابندی لگانے کا ارادہ کر رہے ہیں، جو امریکی قیادت میں جاری ان کوششوں کا حصہ ہے جن کے تحت وہ پیانگ یانگ کے مرکزی زرمبادلہ کے بینک…

این ای سی نے انتہائی موثر کارکردگی کی حامل شور روک ٹیکنالوجیز تیار کر لیں

ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نے اعلی کارکردگی کی حامل شور روک ٹیکنالوجیاں تیار کی ہیں جو اسکرین پر “ٹیپ کرنے” کی آوازیں دبا کر اسمارٹ آلات میں آواز کی صاف ترسیل میں مدد کرتی ہیں۔ یہ ٹیکنالوجیاں اسمارٹ آلات،…

سائیکل حادثے کے بعد مفلوج شخص کو بطور ہرجانہ 189 ملین ین کی ادائیگی

ٹوکیو: ایک جاپانی شخص، جو اپنی اطالوی برانڈ کی بیانچی برانڈ سائیکل کا اگلا پہیہ الگ ہونے کی وجہ سے کامل مفلوج ہو گیا تھا، کو ہرجانے کے ایک مقدمے کے دوران 189 ملین ین کی ادائیگی کا حکم دیا…

ووٹوں میں عدم مساوات پر مقدمات کے بعد حکومت انتخابی نظام کا جائزہ لے گی

ٹوکیو: حکومت نے منگل کو وعدہ کیا کہ ملک کے انتخابی نظام کا جائزہ لیا جائے گا جب عدالتوں نے قرار دیا کہ عام انتخابات کے نتائج غیر آئینی اور ناقص ہیں۔ دو دن طویل سماعتوں کے دوران مغربی جاپان…

اولمپس کے سابق سربراہ کے لیے پانچ برس قید کی درخواست

ٹوکیو: جاپانی وکلائے استغاثہ نے منگل کو اولمپس کے سابق سربراہ کو 1.7 ارب ڈالر کا خسارہ چھپانے کے اسکینڈل، جس نے جاپان کے کارپوریٹ گورنس کے نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، کے لیے پانچ سالہ قید کی سزا…

چین، جاپان، جنوبی کوریا کی جانب سے آزاد تجارتی مذاکرات کا آغاز

سئیول: چین، جاپان اور جنوبی کوریا نے منگل کو آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز کیا جو 20 فیصد بین الاقوامی خام قومی پیداوار (جی ڈی پی) رکھنے والی تینوں معیشتوں کو بندھن میں باندھ دے گا۔ تینوں ممالک…