Author: محمد شاکر عزیز

چین سے آئی دھند نے حکومت کو باہر نکلنے کے لیے نئی ہدایات کے اجراء کے لیے مہمیز دے دی

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے اعلان کیا ہے کہ جس دن ہوا میں باریک ذرات والی آلودگی زیادہ ہو، اس دن عوام ضروری کام کے علاوہ باہر کم گھومیں پھریں۔ ذراتی ہوائی آلودگی بارے خیال ہے کہ چین سے جاپان آ…

زری نرمی کے لیے غیر ملکی بانڈز خریدنے کا ارادہ نہیں، آسو

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے منگل کو کہا کہ زری نرمی کے منصوبے کے تحت جاپان کا غیر ملکی کرنسی والے بانڈز خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، جو ایک اشارہ ہے کہ حکومت شاید 20 سال پرانی تفریطِ زر…

حکومت نے انکم ٹیکس ریٹرن قبول کرنا شروع کر دئیے

ٹوکیو: حکومت نے پیر سے باضابطہ طور پر پورے ملک میں انکم ٹیکس ریٹرن قبول کرنا شروع کر دئیے۔ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے کو یہ کام 15 مارچ سے قبل کرنا ہو گا۔ پچھلے برسوں کی طرح نیشنل…

اوئیتا میں بس سڑک سے الٹ کر پٹڑیوں پر جا گرنے سے 42 زخمی

اوئیتا: کوبونوئے، صوبہ اوئیتا میں اتوار کی شام ایک بس ایکسپریس وے کا حفاظتی جنگلہ توڑتی ہوئی نیچے ریل کی پٹڑیوں پر جا گری، جس سے 42 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، ‘جوہوکو کوتسو’ کی یہ بس 43…

کوبے، شیزوؤکا میں جنگِ عظیم دوم کے خول ہٹانے کے دوران ہزاروں کا انخلا

ٹوکیو: جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز نے اتوار کو کوبے اور شیزوؤکا میں جنگ کے زمانے کے دو ان پھٹے بم ہٹائے، جس سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑا اور بلٹ ٹرین کی خدمات میں تعطل پیدا…

آدمی نے ایباراکی کے سہولتی اسٹور سے 70,000 ین چرا لیے

ایباراکی: ایک آدمی نے کیتا ایباراکی شہر، صوبہ ایباراکی کے ایک سہولتی اسٹور سے اتوار کی صبح 70,000 ین چرا لیے۔ پولیس کے مطابق، یہ آدمی صبح 4 بجے کے قریب 7 الیون اسٹور میں داخل ہوا، اور 47 سالہ…

ٹی پی پی مذاکرات اوباما ایبے بات چیت میں جھاڑ کا کانٹا

واشنگٹن: امریکی تجارتی پالیسی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے اس ہفتے وائٹ ہاؤس کی ایک ملاقات میں جاپان کی علاقائی آزاد تجارت کے معاہدے میں امریکہ کے ہمراہ مذاکرات…

جاپان کی جانب سے ماحولیاتی مطالعے کے لیے خلائی دوربین کی تیاری

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ جاپان زمین کے گرد مدار میں ایک خلائی دوربین بھیجے گا تاکہ زہرہ، مریخ اور مشتری کا مشاہدہ کیا جا سکے، جیسا کہ وہ اپنے سیارے کے ماحولیاتی رازوں سے پردہ اٹھانے کی امید بھی…

ٹوکیو سے مینامی سوما تک امدادی سائیکل سواری کا انعقاد

ٹوکیو: 19 سے 21 اپریل تک 10 برطانوی اور آسٹریلوی جہاں گرد ٹوکیو سے فوکوشیما صوبے میں مینامی سوما تک سائیکل پر قریباً 330 کلومیٹر کا سفر کریں گے، جو مینامی سوما بچاؤ منصوبے کے لیے 1 ملین ین اکٹھے…

جاپان علاقائی تنازعے، شمالی کوریا پر بات چیت کے لیے ایلچی چین بھیجے گا

ٹوکیو: جاپان وزارتِ خارجہ کے ایک اہلکار کو تین دن کے لیے بیجنگ بھیجے گا تاکہ جاری علاقائی تنازعے اور شمالی کوریا کے حالیہ ایٹمی تجربے پر بات چیت کی جائے۔ کیودو نیوز ایجنسی نے ہفتے کو ایک وزارتی ذرائع…

فوکوشیما پلانٹ کے قریبی رہائشیوں کی صحت میں ابھی تک کوئی ناسازی سامنے نہیں آئی: محقق

ٹوکیو: جاپانی حکومت کے حمایت یافتہ ایک محقق کا کہنا ہے کہ  تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ سے خارج شدہ تابکاری کے قرب و جوار میں رہنے والے افراد کی صحت پر ابھی تک کسی قسم کے برے اثرات کا…

گوام میں خنجر زنی کا شکار ہونے والوں کی یاد میں اجتماعی دعائیہ تقریب

گوام: اتوار کی صبح گوام میں پچھلے منگل کو خنجر زنی کے مجنونانہ واقعے، جس میں تین جاپانی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، کا شکار بننے والوں کے لیے ایک اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجتماعی دعائیہ…

چیبا کے دریا سے دو کشتی رانوں کی لاپتا لاشیں برآمد

چیبا: پولیس نے کہا کہ آُرایاسو، صوبہ چیبا کے ایک دریا میں ہفتے کی سہ پہر کشتی رانی کرنے والے لاپتا افراد، ایک 47 سالہ شخص اور 38 سالہ عورت، کی لاشیں اتوار کی صبح ڈھونڈ لی گئیں۔ این ٹی…

اوساکا کے بہتّر اساتذہ کا سوالنامے میں طلباء کو مارنے کا اعتراف

اوساکا: اوساکا کے تعلیمی بورڈ نے عملے کی جانب سے جسمانی سزا دینے کی حدود کا اندازہ لگانے کے لیے 185 سرکاری اسکولوں کا سروے کروایا ہے۔ یہ سوالنامہ ہر اسکول میں تعلیمی پروفیشنلز کو تقسیم کیا گیا تھا، اور…

فوکوشیما کے لیے خشک برف والا ویکیوم کلینر روبوٹ

یوکوہاما: جمعہ کو جاپانی محققین کی جانب سے ایک ریموٹ کنٹرولڈ روبوٹ متعارف کروایا گیا جو تابکاری کو ویکیوم سے صاف کرنے کے لیے خشک برف کا استعمال کرتا ہے، جو کہ فوکوشیما میں صفائی میں مدد کے لیے تازہ…

سائیتاما میں کاروں کے ٹائر پھاڑنے والا سیریل بدمعاش گرفتار

سائیتاما: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے کونوسو، صوبہ سائیتاما میں ایک مشتبہ کو حراست میں لیا ہے جس پر پچھلے سال دسمبر سے اب تک اندازاً 15 کاروں کے ٹائر پنکچر کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے…

ایبے 22 فروری کو واشنگٹن میں اوباما سے ملاقات کریں گے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے 22 فروری کو واشنگٹن میں امریکی صدر کے ساتھ بات چیت کا اہتمام کریں گے، جس میں شمالی کوریا ایجنڈے پر سرفہرست ہو گا۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے جمعہ کو ایک نیوز…