Author: محمد شاکر عزیز

بی او جے کا افراطِ زر کا ہدف دو برسوں میں پورا ہو سکتا ہے: اے ڈی بی صدر کُورودا

ٹوکیو: بینک آف جاپان کی پالیسی سازی کے ایک نمایاں ناقد، جنہیں اگلے ماہ مرکزی بینک کی قیادت سنبھالنے کے لیے نمایاں ترین امیدوار سمجھا جا رہا ہے، نے کہا ہے کہ وہ افراطِ زر کا 2 فیصد تک بڑھ…

ٹوکیو کلب میں قتل کا مشتبہ بغیر فردِ جرم عائد کیے رہا

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے منگل کو کہا کہ پچھلے ستمبر میں ایک روپونگی کلب میں 31 سالہ ریوسوکے فوجیموتو کو مار مار کر قتل کرنے پر حراست میں لیے گئے آدمیوں میں سے ایک کو رہا کر دیا گیا…

سابق وزیرِ اعظم ہاتویاما کی والدہ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

ٹوکیو: سابق وزیر اعظم یوکیو ہاتویاما کی والدہ، جنہیں ایک طاقتور سیاسی اور کاروباری قبیلے کی “گاڈ مدر” قرار دیا گیا تھا، وفات پا گئیں ہیں۔ یوکیو ہاتویاما (2009 میں عہدہ سنبھالنے کے) نو ماہ سے بھی کم عرصے میں …

جاپان نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے بعد تابکاری کی نگرانی کے لیے طیارے روانہ کر دئیے

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے بعد تابکاری کی مقدار جانچنے کے لیے ہوا کے نمونے اکٹھے کرنے کے لیے فوجی طیارہ روانہ کیا۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق، وزیر دفاع ایتسونوری اونودیرا نے سینئر…

تیل بچانے کے لیے جاپان کی سعودی عرب کو ایٹمی توانائی میں مدد کی پیشکش

ابوظہبی: کیودو نیوز ایجنسی نے اتوار کو اطلاع دی کہ جاپان نے سعودی عرب کو تیل کی برآمدات سے بوجھ ہٹانے کے لیے ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے میں مدد کی پیشکش کی ہے، تاہم دورہ کرنے والے جاپانی وزیر…

ناگانو میں 19 سالہ شخص خالہ کے سابق بوائے فرینڈ کے ہاتھوں قتل ہونے کا شبہ

ناگانو: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایدا، صوبہ ناگانو میں ایک 19 سالہ شخص، جسے ہفتے کی رات مردہ پایا گیا تھا، ممکنہ طور پر اپنی خالہ کے سابق بوائے فرینڈ کا شکار بنا ہو سکتا ہے۔ پولیس کے…

13 اوپرا گلوکارائیں لفٹ میں پھنس گئیں، پرفارمنس میں حصہ نہ لے سکیں

نارا: کاشی ہارا، صوبہ نارا میں اتوار کو کاشی ہارا بونکا کائیکان میں تیرہ اوپرا گلوکارائیں ایک گھنٹے سے زائد وقت تک ایک لفٹ میں پھنسی رہیں جس سے وہ طے شدہ اوپرا کی پرفارمنس میں حصہ نہ لے سکیں۔…

اوکی ناوا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے ہوئے حادثہ کرانے والا امریکی ائیر مین گرفتار

ناہا: جاپانی پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے اوکی ناوا میں ایک امریکی ائیر مین کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے ہوئے کار کا حادثہ کروا دیا، جو کہ…

ٹوکیو میں آنلائن اجتماعی قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، جاپانی پولیس نے اتوار کو لمبی چوڑی تلاش کے بعد ایک شخص کو حراست میں لیا، جس کے لیے ایک مرحلے پر حکام کو سراغوں کے لیے ایک بلی کا پیچھا کرنا پڑا تھا اور جس…

چین نے فروخت کنندگان کو ‘ٹوکیو بگ بینک’ آتش بازی کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا

بیجنگ: چینی حکام نے پرچون فروشوں کو حکم دیا ہے کہ “ٹوکیو بگ بینگ” نامی آتش بازی کی فروخت بند کر دیں چونکہ یہ جاپان کے ساتھ تعلقات کو متاثر کر سکتا ہے۔ چین اور جاپان کے مابین تعلقات حالیہ…

بوئنگ کا بیٹری کی آگ کی تفتیش کے لیے “خاص بات سے عاری” آزمائشی پرواز کا انعقاد

واشنگٹن: بوئنگ نے اتوار کو اپنے 787 ڈریم لائنر کی “خاص بات سے عاری” آزمائشی پرواز کا انعقاد کیا جو بیٹری کی حالیہ آتش زنی کی تحقیقات کا حصہ ہے جس نے بین الاقوامی نگران اداروں کو طیارہ گراؤنڈ کرنے…

وزارتِ انصاف کی نابالغوں کے لیے زیادہ سخت سزاؤں کی تجویز

ٹوکیو: وزارتِ انصاف کا ایک کمیشن قانون بدلنے کے ایک بل کا مسودہ تیار کر رہا ہے تاکہ جرائم کے قصور وار پائے گئے نابالغوں کے لیے سزائیں سخت کی جائیں۔ نابالغوں کے ہاتھوں سرزد ہونے والے جرائم پر عوامی…

جاپان کی بیجنگ کے ساتھ جزائر کے تنازع پر ہاٹ لائن کی تجویز

ٹوکیو: ٹوکیو کے وزیرِ دفاع نے ہفتے کو کہا کہ جاپان نے چین کے ساتھ ایک فوجی ہاٹ لائن قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ دونوں ممالک کے مابین تصادموں سے بچا جا سکے، جو جزائر کے ایک…

متسوبشی الیکٹرک نے فری فارم اسکرین والے کار ڈسپلے تیار کر لیے

ٹوکیو: متسوشی الیکٹرک کارپوریشن نے ایک بصری انجن والے کار ڈسپلے سسٹم کا نمونہ تیار کیا ہے جو کار کے اندرونے کے لیے زیادہ موزوں خمیدہ، بیضوی یا تکونی اسکرینوں پر تصاویر دکھا سکتا ہے۔ اس سسٹم کی فری فارم…

جاپان کا چین کے ریڈار مرکوز کرنے کا ثبوت منکشف کرنے پر غور

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ہفتے کو کہا کہ وہ اپنے دعوؤں، کہ ایک چینی فریگیٹ نے ایک جاپانی جہاز پر ہتھیاروں کا ہدف مقرر کرنے والا ریڈار تان لیا تھا، کو مضبوط کرنے کے لیے ثبوت منظرِ عام پر لانے…

فوکوشیما کے بے گھر رہائشی حکومت، ٹیپکو پر مقدمہ کریں گے

ٹوکیو: وکلاء نے جمعہ کو کہا کہ ایسے لوگ جن کے گھر یا کھیت تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی تابکاری سے متاثر ہوئے ہیں، اگلے ماہ کلاس ایکشن مقدمات(اجتماعی مقدمات) دائر کر رہے ہیں تاکہ جاپانی حکومت سے زرِ…

وزیرِ تجارت تیل کی فراہمی کے معاہدے کے سلسلے میں سعودی عرب چلے گئے

ٹوکیو: ایک اہلکار نے کہا، جاپان کے وزیرِ تجارت نے اضافی تیل کے حصول کے لیے جمعہ کو سعودی عرب کے لیے روانگی اختیار کی، جبکہ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ دونوں (ممالک) ایک ٹیلی فون ہاٹ لائن قائم…

بلیک بیری کا کہنا ہے کہ وہ جاپان میں اپنے نئے فون نہیں بیچے گا

اوٹاوا: اسمارٹ فون ساز بلیک بیری نے جمعہ کو تصدیق کی کہ وہ فوری طور پر جاپان میں اپنے نئے ہینڈ سیٹ فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، تاہم کمپنی نے دنیا کی ٹیکنالوجی کے استعمال میں سب سے…

جوڈو میں بدسلوکی نے ٹوکیو کی اولمپک بولی کو نشانہ بنا دیا

ٹوکیو: عین اس وقت جب ٹوکیو 2020 کے اولمپکس کی میزبانی کی مہم کے لیے حمایت حاصل کرنے لگا تھا، جاپانی کھیلوں کے کلچر میں ایک بدنما اسکینڈل سامنے آ گیا اور وہ اس بولی کو نقصان پہنچانے کے در…