ناگاساکی: جمعہ کی رات ناگاساکی میں چار بزرگ خواتین اس وقت ہلاک ہو گئیں جب آگ نے ڈیمینشیا میں مبتلا مریضوں کے ایک نرسنگ ہوم کے ایک حصے کو تباہ کر دیا۔ پولیس نے کہا، کئی دوسرے بزرگ رہائشی اس…
Author: محمد شاکر عزیز
چین، جاپان میں متنازع جزائر کے نزدیک ریڈار مرکوز کرنے پر تند و تیز بیانات کا تبادلہ
بیجنگ: چین اور جاپان جمعہ کو متنازع غیر آباد جزائر کے ایک گروپ کے قریب فوجی نقل و حرکت پر دشنام طرازی کے تازہ راؤنڈ میں مشغول رہے، جس سے کشیدگی کو مزید ہوا ملی جس نے کئی ماہ سے…
ٹیپکو پر ایٹمی بحران کی تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے ایک ویڈیو ثبوت میں جعل سازی کی تاکہ اپنے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی آن سائٹ جانچ پڑتال کو روک سکے؛ اس بات کا دعوی فوکوشیما پلانٹ کے ایک سابق…
اوسپرے سے پانی کی پیٹ بوتل گرنے کے بعد اوکی ناوا کی حکومت کی شکایت
ناہا: اوکی ناوا کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو امریکی فوج کو ایک باضابطہ شکایت جمع کروائی، جب گینووان میں فوتینما ائیر بیس کے نزدیک ایک تربیتی پرواز کے دوران پانی کی ایک پیٹ بوتل ایم وی 22 اوسپرے طیارے…
سابق یاکوزا تعمیراتی کمپنی کو دھوکا دینے پر گرفتار
کوبے: کوبے میں پولیس نے جمعرات کو یاماگوچی گومی کے ایک 54 سالہ سابق گینگ ممبر توشیوکی فوکائی اور دو شریکانِ جرم کو حراست میں لیا کہ انہوں نے توہوکو کے زلزلے کے بعد ایک تعمیراتی کمپنی کے ساتھ مبینہ…
ایبے کو بی او جے کا سخت سربراہ تعینات کرنے پر مزاحمت کا سامنا
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے کی جانب سے ایک ایسے گورنر، جو بینک آف جاپان میں سخت پالیسی تبدیلی کی قیادت کر سکے، کی تعیناتی کی کوشش کو ان کی اپنی ہی کابینہ اور مالیاتی بیوروکریٹس کی جانب سے مزاحمت…
جاپان کا کہنا ہے کہ 2 روسی جنگی جہازوں نے اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ دفاع نے کہا کہ دو روسی جنگی جہازوں نے جمعرات کو جاپانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، جس پر جاپان کو اپنے جنگی طیارے فضا میں بلند کرنا پڑے، اور جسے پانچ برسوں میں پہلا…
چین کا ریڈار کے واقعے پر جاپان پر بدنام کرنے کی مہم چلانے کا الزام
بیجنگ: بیجنگ نے جمعرات کو ٹوکیو پر بدنامی کی مہم چلانے کا الزام عائد کیا جب جاپان نے کہا تھا کہ چینی فریگیٹ نے “بزورِ طاقت دھمکی” والے ایک اقدام میں جاپانی جنگی بحری جہاز پر ہتھیاروں کا نشانہ لگانے…
ایبے کا روس کے ساتھ جزیرے کا تنازع حل کرنے کا عہد
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے منگل کو کہا کہ وہ روس کے ساتھ عشروں پرانے علاقائی تنازع کا “باہمی طور پر قابلِ قبول حل” تلاش کرنا اور ماسکو کے ساتھ عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار امن معاہدے پردستخط…
چین کو بحری تنازعات میں دھمکیوں کا سلسلہ بند کرنا چاہیئے: پینٹا
واشنگٹن: امریکی وزیرِ دفاع لیون پینٹا نے بدھ کو چین پر زور دیا کہ وہ تصادم سے بچے اور جاپان و دوسرے ممالک کے ساتھ علاقائی تنازعات پر پُر امن مکالمے کی راہ اپنائے۔ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں ایک خطاب…
شیمانے کے قصبے نے مائیکل اینجلو کے ڈیوڈ کے ننگےمجسمے کے لیے پاجامے کا مطالبہ کر دیا
ٹوکیو: مائیکل اینجلو کے نشاۃِ ثانیہ کے زمانے کے ڈیوڈ کے مجسمے کی نقل، جو پچھلے گرما میں نصب کی گئی تھی، ایک جاپانی قصبے کے رہائشیوں کو گھبراہٹ میں مبتلا کر رہی ہے، جبکہ کچھ افراد کہہ رہے ہیں…
آدمی بیٹے، بیٹی کو چاقو سے زخم لگانے پر گرفتار
یاماناشی: بدھ کی رات ایک 38 سالہ آدمی کو حراست میں لیا گیا جس نے مینامی الپس، صوبہ یاماناشی میں واقع اپنے گھر میں ایلیمنٹری اسکول جانے کی عمر کے اپنے بچوں کو مبینہ طور پر زخمی کیا تھا۔ ہیروشی…
جی 20 کا جاپان پر ین کو کمزور کرنے پر دباؤ خلافِ قیاس
برسلز: جی 20 کے اہلکاروں نے کہا کہ دنیا کے اعلی ترین پالیسی ساز اس ماہ اپنی ملاقات کے موقع پر ممکنہ طور پر یہ بات چیت کریں گے کہ جاپان کی زری اور مالیاتی مہم کس طرح سے ین…
سونی نئے پلے اسٹیشن کا اعلان کرے گا
ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے جمعرات کو کہا، سونی اس ماہ 2013 کے اواخر میں جاری ہونے والے اپنے تازہ ترین پلے اسٹیشن کنسول کا اعلان کرے گا، جیسا کہ وہ اپنے کٹے پھٹے مالیاتی معاملات کو رفو کرنے کے لیے…
بوئنگ 787 کی تفتیش کے نتائج کئی ہفتے دور: این ٹی ایس بی چیف
واشنگٹن: این ٹی ایس بی کی سربراہ ڈیبوراہ ہیرسمین نے بدھ کو کہا کہ نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی بوئنگ 787 ڈریم لائنر پر جاری تفتیش کے نتائج اغلباً کئی ہفتوں تک دستیاب نہیں ہو سکیں گے۔ این ٹی ایس…
جاپانی جہاز پر چین کا ریڈار مرکوز کرنا ‘خطرناک’: ایبے
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا کہ چینی فریگیٹ کا جاپانی بحری جنگی جہاز پر ریڈار مرکوز کرنا “خطرناک” اور اشتعال انگیز” تھا، جیسا کہ علاقائی تنازع پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ایبے نے دائت کو بتایا،…
سولومن میں زلزلے کے بعد جاپان کے لیے سونامی کا انتباہ
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے بدھ کو کہا کہ اسے اوگاساوارا جزائر کی لڑی تک بدھ کو رات گئے اور اوکی ناوا کے کچھ حصوں اور کیوشو تک جمعرات کو علی الصبح 50 سینٹی میٹر اونچا…
موسمیاتی ایجنسی کے سپر کمپیوٹر میں نقص سے ڈیٹا کی تقسیم متاثر
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ کولنگ سسٹم کی ایک خرابی نے اس کے سپر کمپیوٹروں کو متاثر کیا، جس سے ڈیٹا کی تقسیم کا عمل متاثر ہوا ہے جو ایجنسی موسمی معلومات کی فراہم کنندہ…
فیشن نوازوں کی جانب سے ‘بیہودہ’ فوٹو گرافر لیزلی کی کا دفاع
ٹوکیو: جاپانی فیشن نواز منگل کو ٹوکیو میں رہائش پذیر سنگاپوری فوٹو گرافر لیزلی کی کے دفاع کو آ گئے جب اسے مردانہ جنسی اعضاء والی تصاویری کتب فروخت کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ کی، جس نے میگا اسٹارز…
بی او جے چیف کا کہنا ہے کہ وہ مدت سے پہلے مستعفی ہو جائیں گے
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے سربراہ ماساکی شیراکاوا نے منگل کو کہا کہ وہ اپنی مدت کے اختتام سے قریباً تین ہفتے قبل مستعفی ہو جائیں گے، جبکہ مرکزی بینک اور جاپان کی حکومت پالیسی معاملات پر سینگ لڑائے کھڑے…
جاپان کی 787 کی تفتیش سے بیٹری میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کا پتا لگا
ٹوکیو: پچھلے ماہ بوئنگ 787 کی ایک پرواز کے دوران حد سے زیادہ گرم ہونے والی لیتھیم آئن بیٹری پر جاری تفتیش سے ثبوت ملا ہے کہ اسی طرح کا مسلسل حرارت پذیر ہونے کا عمل (تھرمل رن اوے) بوسٹن…
حکومت، صنعتیں پی ٹو پی نیٹ ورکس میں سخت الفاظ والے خطوط چھپا کر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی سے لڑ رہی ہیں
ٹوکیو: 25 جنوری کو جاپان کی وزارتِ امورِ داخلہ و ذرائع مواصلات نے مختلف موشن پکچر اور موسیقی کی تنظیموں کے ہمراہ کاپی رائٹ کی حفاظت کے لیے اپنے تازہ ترین اقدام کا اعلان کیا، جسے “آپریشن ڈیکائے فائل” (جعلی…