ٹوکیو: جاپان کے کوسٹ گارڈ نے کہا کہ جمعہ کو تین لوگ ہلاک جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے جب ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین تنازع کی وجہ جزائر کے قریب ایک ماہی گیر کشتی کو آگ لگ گئی۔ ایک ترجمان…
Author: محمد شاکر عزیز
امریکی ماہرین ڈریم لائنرز کے سلسلے میں تفتیش کے لیے جاپان کے ہمراہ کام کریں گے
ٹوکیو: امریکی اور جاپانی ماہرین نے جمعہ کو ایک اے این اے ڈریم لائنر طیارے کے سلسلے میں جاری تفتیش میں اتحاد کر لیا، جس کی ہنگامی لینڈنگ نے دنیا کے سارے 787 طیاروں کے بیڑے کو گراؤنڈ کرنے پر…
امریکہ اور جاپان کی جانب سے دفاع کی رہنما ہدایات پر نظر ثانی
ٹوکیو: امریکہ اور جاپان نے جمعرات کو 15 برس میں پہلی مرتبہ دفاعی تعاون کی رہنما ہدایات پر نظر ثانی شروع کی جیسا کہ وزیر اعظم شینزو ایبے کو چین کے ساتھ علاقائی تنازع اور شمالی کوریا کے میزائل اور…
2012 میں خودکشیوں کی تعداد 15 برس کی کم ترین سطح پر
ٹوکیو: پولیس اور حکومتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ پچھلے برس جاپان میں خودکشیوں کی تعداد 15 برسوں میں پہلی بار 30,000 سے نیچے چلی گئی، جس میں مردوں کی تعداد مجموعے کا قریباً دو تہائی تھی۔ جمعرات کو نیشنل…
سینئر چینی رہنما کا جاپان کے ساتھ جزیروں پر مذاکرات پر زور
بیجنگ: ایک اعلی سطح کے چینی اہلکار نے متنازع جزائر کے سلسلے میں جاپان کے ساتھ مذاکرات پر زور دیا ہے، جو بظاہر بیجنگ کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی ایک کوشش ہے جس کی وجہ سے حالیہ دنوں…
ناگانو میں 15 سالہ لڑکی کی گردن میں زخم لگانے پر 17 سالہ لڑکا گرفتار
ناگانو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ہائی اسکول کے طالبعلم ایک 17 سالہ لڑکے کو ناگانو میں حراست میں لیا ہے جس نے ساکو، صوبہ ناگانو میں ایک طالبہ کو قتل کرنے کی کوشش کی۔ لڑکے کو…
الجیریا کے اغوا شدگان کی زندگیاں ‘اولین ترجیح’ ہیں، حکومت
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ وہ اغوا شدگان، جن میں کئی عدد جاپانی بھی شامل ہیں اور جنہیں اسلام پسند بندوق برداروں نے الجیریا میں ایک گیس کمپلیکس پر حملہ کر کے اغوا کر لیا تھا، کی…
ڈریم لائنرز کو جاپان میں گراؤنڈ ہی رہنا چاہیے، حکومت
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے امریکہ میں ایک ایسے ہی حکم نامے کے بعد جمعرات کو کہا کہ جاپان میں چلنے والے تمام بوئنگ ڈریم لائنر طیاروں کو اس وقت تک گراؤنڈ رہنا چاہیئے جب تک ان کی بیٹریوں کی حفاظت…
عظیم ہانشِن زلزلے کی 18 ویں برسی کے موقع پر تقریبات
کوبے: جمعرات کی صبح صوبہ ہیوگو میں عظیم ہانشِن زلزلے کی 18 ویں برسی کے موقع پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یہ زلزلہ، جو 17 جنوری 1995 کو صبح 5:46 پر آیا تھا، صوبہ ہیوگو اور پڑوسی علاقوں میں…
17 سالہ لڑکا دادا دادی کو قتل کرنے پر گرفتار
ہیروشیما: ایک 17 سالہ لڑکے نے بدھ کی صبح اپنے آپ کو یہ کہتے ہوئے ہیروشیما کی پولیس کے حوالے کردیا کہ اس نے اپنے دادا دادی کو قتل کیا ہے۔ اس نوجوان، جو اس وقت ہائی اسکول کے دوسرے…
بوئنگ 787 میں ناقص قرار دی جانیوالی بیٹریاں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہیں
واشنگٹن: لیتھیم آئن بیٹریاں، بالکل ویسی ہی جیسی بوئنگ کو کے 787 میں ہیں اور جنہوں نے بدھ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کو اسے گراؤنڈ کرنے پر مجبور کر دیا، مصنوعی سیاروں اور امریکی فوج کے نئے ایف 35…
جاپان کو بینک آف جاپان کے گورنر کے بعد پیدا شدہ خلا سے بچنا چاہیئے: ڈی پی جے رہنما
ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت کے سربراہ نے کہا کہ جاپان کو بینک آف جاپان کے گورنر کی مدت اپریل میں ختم ہونے کے بعد وہاں قیادت کا خلا تخلیق نہیں کرنا چاہیئے، اور عندیہ دیا کہ ان کی جماعت تعیناتی…
ایبے کی چین کے بارے میں مشترکہ خدشات کے دوران ویتنام کو تعاون کی پیشکش
ہنوئی، ویتنام: جاپان کے وزیرِ اعظم نے بدھ کو ویتنام کے ساتھ قریبی سلامتی اور اقتصادی تعلقات کا وعدہ کیا، اور ایک ایسے اتحاد کو سہارا دیا جس میں چین کی جانب سے علاقائی پانیوں پر بڑھتی ہوئی ادعائیت پر…
اے این اے، جے اے ایل نے ہنگامی لینڈنگ کے بعد ڈریم لائنر کا فضائی بیڑہ گراؤنڈ کر دیا
ٹوکیو: جاپان کی دو سب سے بڑی ائیر لائنوں نے بدھ کو اپنے سارے ڈریم لائنز طیارے گراؤنڈ کر دئیے جب اے این اے کی ایک پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جس سے یہ بوئنگ کے مسائل زدہ اگلی…
3/11 کے بعد جاپان سے بھاگنے والی فرانسیسی خاتون نے این ایچ کے پر بے جا برخاستگی کا مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: این ایچ کے پر ایک فرانسیسی ملازمہ کی جانب سے مقدمہ کیا جا رہا ہے جس کا دعوی ہے کہ نشر کار نے اسے بے جا طور پر برخاست کر دیا جب وہ مارچ 2011 کی فوکوشیما ایٹمی آفت…
ہفت روزہ نے سابق اے کے بی 48 گلوکارہ کے ہمراہ ‘چائلڈ پورن’ والی تصویر کے معاملے پر شمارہ واپس کھینچ لیا
ٹوکیو: ایک جاپانی میگزین، جس نے ایک برہنہ پاپ سنگر کے ہمراہ ایک بچے کی اشتعال انگیز تصویر چلائی تھی، کے ناشر نے منگل کو کہا کہ اس نے “سماجی طور پر تسلیم شدہ معیارات” کی خلاف ورزی پر شمارہ…
دو صومالی قزاقوں نے جاپانی عدالت میں الزامات تسلیم کر لیے
ٹوکیو: دو صومالی آدمی جن پر اومان کے ساحل کے قریب ایک ٹینکر ہائی جیک کرنے کی کوشش کا الزام ہے، نے منگل کی اطلاعات کے مطابق ایک عدالت میں اپنے جرائم تسلیم کر لیے ہیں، جو جاپان میں قزاقی…
امریکہ یورپی یونین، جاپان، اور دوسروں سے خدمات کی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات کرے گا
واشنگٹن: امریکہ نے منگل کو کہا کہ وہ یورپی یونین، جاپان اور 18 دوسری معیشتوں کے ساتھ ایک معاہدے پر مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ مالیات سے لے کر ایکسپریس ڈیلیوری تک کی خدمات پر تجارتی اور سرمایہ…
چین کے توڑ کے لیے ایبے کا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی جانب رخ
ٹوکیو: پچھلی مرتبہ جب وہ جاپان کے وزیر اعظم بنے تو شینزو ایبے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے چین گئے تھے۔ 7 برس بعد اسی کام پر واپسی اور بیجنگ کے ساتھ تعلقات اب سرد مہرانہ ہونے کے…
ین سستا ہونے کے ساتھ نرمی کے اقدامات کو ثابت قدم رہنا ہو گا، بی او جے گورنر
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے گورنر نے منگل کو کہا کہ بینک زری نرمی کے حالات کو مستحکم انداز میں قائم رکھے گا جیسا کہ وہ ملک کو تفریطِ زر والی کساد بازاری سے باہر نکالنے کی سعی کر رہا…
کانتو کوِشن ریجن میں بھاری برفباری کے بعد ایک ہلاک، 900 زخمی
ٹوکیو: پیر کو مشرقی جاپان کو ڈھانپنے والی بھاری برف نے منگل کو ایک شخص کو ہلاک اور 900 دیگر کو زخمی کر دیا، جب مسافر ٹوکیو میں پھسلواں سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے…
ایٹمی تابکاری کے خدشات نے توہوکو کے کسانوں کی فروخت کو خراب کر دیا
ٹوکیو: مایامی کوراساوا کی سمندری جھاڑ کی کمپنی کے سات کارخانے 11 مارچ، 2011 کے سونامی میں بہہ گئے تھے۔ قریباً دو سال بعد فروخت ایٹمی آلودگی کی وجہ سے گاہکوں کے خدشات کا شکار ہو کر کم رہنا جاری…