Author: محمد شاکر عزیز

ایبے کی جانب سے فیس بک، ٹوئٹر کے ذریعے تعلقاتِ عامہ، پالیسی اسٹریٹیچی کا اجرا

ٹوکیو: دسمبر کے الیکشن میں بڑی فتح سے ہمت افزائی کے بعد وزیر اعظم شینزو ایبے جولائی کے اہم ترین الیکشن سے قبل ووٹر ریٹنگ اوپر رکھنے کے لیے فیس بک، ٹوئٹر، عوامی اجتماعات میں موجودگی اور پالیسی اعلانات کے…

تازہ ترین پول میں ایبے کے لیے ووٹروں کی حمایت 68 فیصد

ٹوکیو: پیر کو شائع ہونے والے ایک میڈیا سروے کے مطابق، دو تہائی سے زیادہ جاپانی ووٹر وزیر اعظم شینزو ایبے کی کابینہ کی حمایت کرتے ہیں، اور ان میں بہت سے ان کی تفریطِ زر سے نمٹنے اور معیشت…

جاپان کی جانب سے متنازع جزائر کے دفاع میں اضافہ

ٹوکیو: جاپان چین کے ساتھ علاقائی تنازع کا مرکز جزائر کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے دو مزید نگران جہاز تعینات کرے گا اور اس نے دشمن افواج کی جانب سے ہتھیائے گئے کسی جزیرے کو واپس حاصل کرنے…

کانتو برفباری کی زد میں، ٹرانسپورٹ مفلوج؛ 267 زخمیوں کی اطلاع

ٹوکیو: پیر کو کانتو اور کوشِن کے علاقوں میں برفباری ہوئی، جس سے دارالحکومت اس سرما میں پہلی بار برف سے ڈھک گیا۔ برفباری وسطی ٹوکیو میں صبح 10 بجے کے قریب ہونا شروع ہوئی۔ برفباری نے ٹریفک کو مفلوج…

بینک آف جاپان اور حکومت نے 2 فیصد افراطِ زر کا ہدف مقرر کر دیا، میڈیا رپورٹ

ٹوکیو: پیر کو خبری اطلاعات نے بتایا کہ بینک آف جاپان اور ملک کی نئی حکومت تفریطِ زر سے لڑنے کے لیے مشترکہ طور پر 2 فیصد افراطِ زر کا ہدف مقرر کریں گے۔ آساہی شمبن کے مطابق، مرکزی بینک…

حکومت بڑی عمارات سے زلزلے کے خلاف مزاحمت کی جانچ طلب کرے گی

ٹوکیو: وزارتِ ارضیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جن کے مطابق ہسپتالوں، اسکولوں اور دوسری بڑی عمارات کے مالکان اور آپریٹرز سے زلزلے کے خلاف مزاحمت کی جانچ کروانے کی شرط رکھی جائے گی۔ وزارت…

جے اے ایل کی اسی بوئنگ ڈریم لائنر میں ایندھن کے ایک اور رساؤ کی اطلاع

ٹوکیو: جاپان ائیر لائنز کو (جے اے ایل) نے اتوار کو کہا کہ بوئنگ کو کا 787 ڈریم لائنر جیٹ، جو پچھلے ہفتے بوسٹن کے ہوائی اڈے پر ایندھن کے رساؤ کے بعد ٹوکیو میں جانچ پڑتال سے گزر رہا…

یوکوسُوکا کے ایک مکان میں مداخلتِ بے جا پر ایک امریکی فوجی ملاح گرفتار

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، جاپانی پولیس نے ایک 24 سالہ امریکی بحری ملاح کو اتوار کو علی الصبح حراست میں لے لیا جب اس نے مبینہ طور پر ایک مکان میں مداخلتِ بے جا کی، اور پچھلے سال کے ریپ…

ایبے کا کہنا ہے کہ بینک آف جاپان کو 2 فیصد افراطِ زر کا وسط مدتی ہدف مقرر کرنا چاہیے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ بینک آف جاپان (بی او جے) کو 2 فیصد افراطِ زر کا ہدف ضرور مقرر کرنا چاہیئے اور اسے طویل مدتی کی بجائے وسط مدتی ہدف بنانا چاہیئے تاکہ منڈیوں…

ناگویا کے مکان میں 3 قتل؛ خاندان کا چوتھا رکن پہاڑوں میں مردہ پایا گیا

ناگویا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ نیشی وارڈ، ناگویا کے ایک مکان میں تین افراد مردہ پائے گئے۔ ان تینوں کی شناخت رئیل اسٹیٹ کمپنی کے مالک 68 سالہ سومیو ہایاکاوا، اس کی 64 سالہ بیوی نوریکو اور اس…

تعمیر نو اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایبے کا میاگی کے رہائشیوں کو پیغام

میاگی: وزیر اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو تعمیرِ نو کے کام کا معائنہ کرنے کے لیے صوبہ میاگی کے سونامی زدہ علاقے کا دورہ کیا اور مقامی رہائشیوں کو یقین دلایا کہ حکومت نے انہیں بھلایا نہیں ہے۔ ایبے…

چین نے جزائر پر احتجاج کے دوران جاپانی فرموں کو ہدف بنانے کی چھوٹ دی، ایبے کا الزام

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو دوبارہ بیجنگ کو نشانے پر رکھ لیا، اور چین پر الزام لگایا کہ اس نے متنازع جزائر پر جاری تلخ جھگڑے کے دوران جاپانی کاروباروں کو جان بوجھ کر تکلیف میں مبتلا…

سابق ایم ایل بی گیند باز کوواتا نے کھیلوں میں جسمانی سزا کو مسترد کر دیا

ٹوکیو:  (بیس بال کے) ایک سابقہ بڑے لیگ گیند باز ماسومی کوواتا جاپانی ہائی اسکول کے طالبعلم، جس نے باسکٹ بال کوچ سے بار بار مار کھائی تھی، کی خودکشی کے بعد کھیلوں میں جسمانی سزا کے خلاف بول اٹھے…

جے آر نے پٹڑیوں پر ایک آدمی کی مدد کرنے کے دوران مرنیوالی خاتون کے لیے ایک یادگار وقف کر دی

سائیتاما: ایسٹ جاپان ریلوے کو (جے آر ایسٹ) نے جمعہ کو ایک سنگی یادگار کی نقاب کشائی کی جو ایک خاتون کے نام وقف کی گئ ہے جو پچھلے نومبر میں ہونجو، صوبہ سائیتاما میں ریل کی پٹڑیوں پر ایک…

لاٹری بوتھ کی ملازمہ گاہک سے جیتے ٹکٹ کے بارے میں غلط بیانی پر زیرِ حراست

فوکوئی: لاٹری بوتھ یا کھوکھے پر کام کرنا بہت مشکل بات ہے۔ آپ لوگوں کو بڑے بڑے انعام جیتتے ہوئے دیکھتے ہیں اور انہیں ہر روز نقد انعامات دیتے ہیں لیکن آپ خود شاید نامکمل اور واجبی سی تنخواہ وصول…

امریکہ جاپان، جنوبی کوریا کو تعلقات کی اصلاح کی ترغیب دے گا

واشنگٹن: ایک اعلی سطح کا امریکی وفد کلیدی اتحادیوں جاپان اور جنوبی کوریا کو ترغیب دے گا کہ وہ کشیدہ تعلقات کی اصلاح و مرمت کریں جو سلامتی تعاون کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ یہ دورہ جاپان اور چین کے…

دو اطراف کی جانب سے جزائر کے نزدیک جہاز اڑانے کے بعد چین کا جاپان کو دبکا

بیجنگ: چین نے جاپان پر جمعہ کو “کشیدگی پیدا کرنے” پر تنقید کی، جب ایک دن قبل چینی فضائیہ نے جاپانی جیٹ طیاروں کی پرواز کے بعد دو لڑاکا طیارے فضا میں بلند کر دئیے تھے، جو دونوں ممالک میں…