Author: محمد شاکر عزیز

میاگی میں اگائے گئے چاولوں میں قانونی حد سے دوگنا سے بھی زائد تابکار سیزیم

سیندائی: وزارتِ زراعت، جنگلات اور فشریز نے جمعہ کو اعلان کیا کہ میاگی میں اگائے چاولوں میں تابکار سیزیم کی مقدار قانونی حد سے بھی دو گنا پائی گئی ہے۔ کوریہارا میں پچھلے سال اگائے گئے ان چاولوں میں 240…

روپونگی نائٹ کلب میں آدمی کے قتل پر 8 زیرِ حراست

ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے جمعرات کو پانچ آدمیوں کو حراست میں لیا جو پچھلے ستمبر میں روپونگی نائٹ کلب میں ایک آدمی کے قتل پر پوچھ گچھ کے لیے مطلوب تھے۔ ان پانچوں کو جنوبی کوریا سے واپسی پر…

کابینہ نے 20 ٹریلین ین کا محرکاتی بجٹ منظور کر لیا

ٹوکیو: جاپانی کابینہ نے جمعہ کو 20 ٹریلین ین سے زیادہ کا تازہ محرکاتی پیکج منظور کیا ہے، جس کا مقصد معیشت کو مندی سے نکالنا اور 6,00,000 نئی ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ایک نیوز…

جاپان نایاب ارضی دھاتوں کی تلاش کے لیے بحر الکاہل کے سمندری قشر کو کھنگالے گا

ٹوکیو: ایک اہلکار نے جمعرات کو کہا، جاپان اپنے بحر الکاہل کے سمندری قشر کے سروے کا آغاز کرے گا، اس امید پر کہ نایاب ارضی دھاتوں کے بڑے ذخائر مل سکیں گے جو اس کی ہائی ٹیک صنعت کو…

جاپان کی جانب سے جلدی میں چینی فوجی طیاروں کے خلاف جیٹ طیاروں کی پروازیں

ٹوکیو: جاپانی میڈیا کے مطابق، جاپان نے جمعرات کو علاقائی تنازع کی وجہ جزائر کے نزدیک کئی عدد چینی فوجی طیاروں کے تدارک کے لیے جلدی جلدی میں لڑاکا جیٹ طیارے فضا میں بلند کیے۔ فُوجی ٹی وی نیٹ ورک…

ہیروشیما سے ایٹم بم کے شگافی بادل کی نایاب تصویر دریافت

ٹوکیو: ایک عجائب گھر کی مہتمم نے بدھ کو کہا کہ ہیروشیما شہر سے ایٹم بم کی ایک نایاب تصویر دریافت ہوئی ہے، جس میں شہر پر ایٹمی حملے کے وقت بننے والا مشروم نما بادل دو الگ الگ حصوں…

حکومت کی صفائی کے غیر اطمینان بخش کام پر فوکوشیما کے رہائشیوں سے معذرت

ٹوکیو: سینئر نائب وزیرِ ماحولیات شینجی اینوئے نے بدھ کو فوکوشیما کا دورہ کیا، اور غیر تسلی بخش صفائی کے کام کے انکشافات پر مقامی رہائشیوں سے معذرت کی۔ اینوئے نے کہا کہ حکومت تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر…

ایبے کا شمالی کوریا کے خلاف ‘ثابت قدم’ اقدام کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ: اہلکاروں نے بدھ کو کہا، وزیر اعظم شینزو ایبے نے شمالی کوریا کے خلاف اس کے ایٹمی ہتھیاروں کے پروگرام کے سلسلے میں “ثابت قدم” اقدام کا مطالبہ کیا ہے، جیسا کہ بڑی طاقتیں تنہائی کا شکار ریاست…

ایبے جمعہ کو اوساکا کے مئیر ہاشیموتو سے ملیں گے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے جمعہ کو اوساکا میں اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو اور اوساکا کے گورنر اچیرو ماتسوئی سے ملنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ ہاشیموتو نیپون اِشِن نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) کے بانی ہیں، جس نے…

اے این اے نے بریک میں نقص کی وجہ سے ڈریم لائنر کی پرواز منسوخ کر دی

ٹوکیو: آل نیپون ائیر لائنز نے کہا کہ اس نے بدھ کو بوئنگ ڈریم لائنر کی ایک پرواز منسوخ کر دی چونکہ اس کے بریک میں مسئلہ تھا، جو اگلی نسل کے مسافر بردار طیارے میں تین دن میں سامنے…

این ای سی ٹوکیو کے باہر سیٹلائٹ اسمبلی پلانٹ تعمیر کرے گا

ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن فُوچُو شہر، جو ٹوکیو کا ایک مضافاتی شہر ہے، میں واقع اپنے موجودہ پلانٹ میں سیٹلائٹ (مصنوعی سیاروں) کو جوڑنے، مکمل کرنے اور جانچنے کے لیے ایک نیا مرکز تعمیر کر رہا ہے۔ فُوچُو پلانٹ…

اپوزیشن قانون ساز کا ایبے پر 1993 میں جنسی غلامی پر کی گئی معذرت برقرار رکھنے پر زور

واشنگٹن: ایک اپوزیشن قانون ساز نے وزیر اعظم شینزو ایبے پر زور دیا ہے کہ وہ دوسری جنگِ عظیم میں جنسی غلاموں پر کی گئی دو عشرے قبل کی معذرت کو تبدیل نہ کریں، یہ کہتے ہوئے کہ نظر ثانی…

ماؤنٹ فوجی 2015 تک پھٹ سکتا ہے، ریوکیو یونیورسٹی کے پروفیسر کا بیان

ٹوکیو: مارچ 2011 کے عظیم توہوکو زلزلے کے بعد سائنسدان ماؤنٹ فوجی کہلانے والے عظیم الجثہ آتش فشاں میں کسی قسم کی سرگرمی کی علامت کے مضطربانہ انداز میں متلاشی ہیں۔ پچھلے سال ستمبر میں ایک رپورٹ جاری کی گئی…

اسکول کے باسکٹ بال کوچ کے ہاتھوں پٹائی کے بعد طالبعلم نے خودکشی کر لی

اوساکا: اوساکا کے تعلیمی بورڈ نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ ایک 17 سالہ ہائی اسکول کے طالبعلم نے 23 دسمبر کو اس وقت خودکشی کر لی جب اسے اسکول کے ایک استاد، جو اسکول کی باسکٹ…

ممکنہ جنسی بدعنوانی کے مرتکبین کو الگ کرنے کے لیے پولیس بھرتی کاروں کی نظر پولی گراف ٹیسٹوں پر

ٹوکیو: منگل کی ایک اخباری اطلاع کے مطابق، جاپانی پولیس اپنے بھرتی کے عمل کے جزو کے طور پر جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ متعارف کروانے پر غور کر رہی ہے تاکہ ممکنہ جنسی جنونیوں اور دوسرے ممکنہ مجرموں کو الگ…

جاپان دفاعی بجٹ میں 180 ارب ین سے زیادہ کی رقم کا اضافہ کرے گا

ٹوکیو: ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ جاپان میزائلوں، لڑاکا جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں پر اضافی 180.5 ارب ین خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جیسا کہ ٹوکیو ابھرتے ہوئے چین پر بڑھتے ہوئے خدشات کے…

جاپان قرضے کا بحران کم کرنے کے لیے یورپی بانڈ خریدے گا

ٹوکیو: وزیر خزانہ تارو آسو نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو یورپ کے مستقل بیل آؤٹ فنڈ کی جانب سے جاری کردہ بانڈز خریدے گا تاکہ یوروزون کے قرضے کے مسائل میں آسانی پیدا کی جا سکے اور زیرِ دباؤ…

ایبے 2020 کے اولمپک کے لیے ٹوکیو کی بولی کے لیے اعلی ترین مشیر مقرر

ٹوکیو: لاؤسانے میں امیدواری کی فائل جمع کروائے جانے کے ایک دن بعد ٹوکیو 2020 بولی کمیٹی کے سینئر وفد نے منگل کو وزیر اعظم یوشیکو نودا سے آ کر ملاقات کی، جنہوں نے جاپانی حکومت کی جانب سے بالکل…

سی شیفرڈ کے مفرور بانی نے راسیں دوسرے کے سپرد کر دیں

سڈنی: سی شیفرڈ کے مفرور بانی کے جنگجو اینٹی وہیلنگ گروپ کے کلیدی عہدوں سے علیحدگی اختیار کر لی ہے، اور انٹارکٹک میں وہیل شکاریوں کا پیچھا کرنے کی مہم کا تخت ایک سابق آسٹریلوی سیاستدان کے حوالے کر دیا…

جاپان نے متنازع پانیوں میں جہازوں کی موجودگی پر احتجاج کے لیے چینی سفیر کو طلب کر لیا

ٹوکیو: منگل کو ٹوکیو نے نئی حکومت کے تحت پہلی مرتبہ چینی سفیر کو طلب کیا تاکہ متنازع جزائر کے گرد پانیوں میں سرکاری جہازوں کی موجودگی پر “سخت احتجاج” کیا جا سکے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ اس نے…