ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے مقامی رہائشیوں کی جانب سے تابکار مادے دریاؤں میں تلف کرنے کی اطلاعات کے بعد اپنے منصوبوں کا اعلان کیا ہے تاکہ فوکوشیما میں صفائی کے آپریشن اب سے حفاظتی رہنما ہدایات کے مطابق سر انجام…
Author: محمد شاکر عزیز
بلی کے پٹے سے منسلک میموری کارڈ سے گمنام ہیکر کا سراغ دریافت
ٹوکیو: پیر کی اطلاعات کے مطابق، جاپان کی پولیس، جسے کئی ماہ سے ایک گمنام ہیکر نے تگنی کا ناچ نچایا ہوا تھا، نے ای میلوں کے ایک سیٹ پر مشتمل معمے کو حل کرنے کے بعد ایک بلی کے…
اقتصادی محرک کے منصوبوں میں کاروبار کی سپورٹ کے لیے 450 ارب ین شامل
ٹوکیو: پیر کو رائٹرز نے اقتصادی محرک کے پیکج کا مسودہ دیکھنے کے بعد اطلاع دی کہ حکومت قریباً 450 ارب ین مالیت کی اسکیمیں قائم کرے گی تاکہ کاروباروں کو بڑھایا جا سکے، جس میں انہیں غیر ملکی کمپنیاں…
ایبے نے واشنگٹن، ڈیووس کا دورہ ملتوی کر دیا
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے کا امریکی صدر باراک اوباما کے ساتھ سربراہ ملاقات کے لیے جنوری کے آخر میں طے شدہ واشنگٹن کا دورہ اب اغلباً فروری یا مارچ تک ملتوی ہو جائے گا؛ یہ بات ایک حکومتی ترجمان…
ایبے کا قومی ترانہ گانا اور ایل ڈی پی کی جانب سے “جاپان واپس لینے” کی تیاریاں
ٹوکیو: وزیر اعظم اور ان کی حکمران جماعت نے 2013 کا پہلا مکمل کام کا دن قومی ترانہ گاتے ہوئے شروع کیا، جسے ناقدین ماضی کی ملوکیت اور جنگ پرستی کی علامت خیال کرتے ہیں۔ پچھلے ماہ ایک الیکشن میں…
ریلوے اسٹیشن پر 9 سالہ بچی کو پلیٹ فارم سے نیچے دھکیلنے کی کوشش کرنے پر آدمی گرفتار
واکایاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 39 سالہ شخص، جسے ذہنی بیماری کا سامنا رہا ہے، کو ہاشیموتو، صوبہ واکایاما میں ایک ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر ایک 9 سالہ بچی کو پلیٹ فارم سے دھکا دے…
بیل نے آدمی کو ٹکر مار کر پرے پھینکا، پھر مار ڈالا
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک بیل نے ایک جاپانی آدمی کو ہوا میں 10 میٹر اونچا اچھالنے کے بعد اسے اینٹوں کی دیوار سے رگڑ کر مار ڈالا۔ 63 سالہ شخص ہفتے کو صوبہ شیگا کے مغرب…
سہولتی اسٹور میں ڈکیتی پر آدمی گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے ایک 35 سالہ بے روزگار شخص کو ٹوکیو کے آداچی وارڈ میں جمعہ کو ایک سہولتی اسٹور سے ڈکیتی پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، نوریو فوکائیا نامی مشتبہ 6:30…
حکومت بینک آف جاپان سے پالیسی میں مطابقت پذیری پر اصرار نہیں کرے گی، آسو
ٹوکیو: وزیر خزانہ تارو آسو نے اتوار کو معیشت کو بحال کرنے کے لیے بڑے زری اور مالیاتی محرک کی ضرورت پر زور دیا، تاہم انہوں نے کہا کہ حکومت نئے افراطِ زر کے ہدف کے لیے تحریری پالیسی مطابقت…
ایٹمی بجلی گھروں کے میزبان شہروں میں سے 54 فیصد کا ری اسٹارٹ کو اوکے: سروے
ٹوکیو: اتوار کے ایک سروے کے مطابق، ایٹمی بجلی گھروں کی میزبانی کرنے والے جاپانی قصبوں اور شہروں کی اکثریت نے کہا کہ اگر حکومت ان مراکز کی سیفٹی کی ضمانت دے تو وہ ری ایکٹروں کے ری اسٹارٹ سے…
ایباراکی کے اسٹور میں متحرک زینہ اچانک رکنے کی وجہ سے 12 زخمی
ایباراکی: اتوار کو ہیٹاچی، صوبہ ایباراکی کی ایک سپر مارکیٹ میں 12 لوگ، بشمول تین بچے، اس وقت زخمی ہو گئے جب متحرک زینہ، جس پر وہ کھڑے تھے، اچانک رک گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقع سہ پہر 4…
پورے جاپان میں چھٹیوں کے بعد واپسی کا رش جاری
ٹوکیو: اتوار کو نئے سال کی چھٹیوں سے واپسی کا مرحلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا جیسا کہ ہزاروں چھٹیاں منانے والے اپنے گھروں کو واپس آنے کے لیے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں اور ایکسپریس وےز پر ہجوم کیے ہوئے…
کِرِن قرضے کم کرنے کے لیے اپنا ٹوکیو ہیڈ کوارٹر بیچے گا
ٹوکیو: اتوار کی ایک اطلاع کے مطابق، بیوریج بنانیوالی بڑی جاپانی کمپنی کِرِن نے اپنے ٹوکیو ہیڈکوارٹرز کو فروخٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اپنے قرضے کم کر سکے چونکہ وہ اپنی بین الاقوامی پہنچ میں اضافہ کرنے کے…
چیبا کے فارم میں آگ لگنے سے 200,000 مرغیاں ضائع
چیبا: پولیس نے اتوار کو کہا کہ موبارا، صوبہ چیبا کے ایک فارم میں آتش زنی سے دو لاکھ مرغیاں ضائع ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق، یہ آگ ہفتے کی سہ پہر قریباً 3:30 بجے ایک مرغیوں اور انڈوں کے…
سٹی ہال پارکنگ لاٹ میں 6 کاروں کو آگ، 32 کے ٹائروں سے ہوا نکال دی گئی
فوکوکا: ہفتے کی صبح آساکورا شہر، صوبہ فوکوکا کے سٹی ہال کے ایک پارکنگ لاٹ میں 38 سرکاری گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے کہا، چھ کو آگ لگا دی گئی، جبکہ 32 دیگر گاڑیوں کے…
کائیدا چھوٹی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ بندھنے پر رضامند
ٹوکیو: اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے نئے لیڈر بانری کائیدا نے ہفتے کو کہا کہ وہ گرما میں آنے والے ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے چھوٹی جماعتوں کے ساتھ اتحاد قائم کرنے کے لیے راضی…
تسوکیجی فش مارکیٹ کی منتقلی ایک سال کے لیے موخر
ٹوکیو: ٹوکیو میں مشہور تسوکیجی فش مارکیٹ کی طے شدہ منتقلی کو ایک سال کے لیے موخر کر کے 2014 سے 2015 کر دیا گیا ہے۔ سانکےئی شمبن نے ہفتے کو اطلاع دی، ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے کہا…
علاقائی تنازعات کی وجہ سے جاپان اغلباً اپنا دفاع بجٹ بڑھا دے گا
ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے ہفتے کو اطلاع دی، جاپان کی حکومت اغلباً اپنا دفاعی بجٹ 11 برس میں پہلی بار بڑھا دے گی، جیسا کہ نو منتخب وزیر اعظم شینزو ایبے چین کے ساتھ علاقائی تنازع کا سخت جواب دینے…
جاپان کو جنگ کے زمانے کی بے لگامیوں کے زخم مندمل کرنے چاہئیں، جنوبی کوریا
سئیول: جنوبی کوریا کی منتخب صدر نے جمعہ کو کہا کہ جاپان کو اپنی نوآبادیاتی تاریخ کے معاملے کے حل پر پہنچنے کی ضرورت ہے جبکہ ایشیا میں دونوں امریکی اتحادیوں میں جاپان کے کوریا پر قبضے اور جزیرے کے…
مسلسل 12 ویں سال ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح میں کمی
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی (این پی اے) نے جمعہ کو کہا کہ پورے ملک میں ٹریفک حادثات کے دوران اموات کی تعداد 4411 رہی، جو مسلسل 12 ویں سال ہونے والی کمی ہے۔ این پی اے نے کہا، یہ 1951…
سرنگ میں منی وین ٹریک سے جا ٹکرانے کی وجہ سے 3 ہلاک
گیفو: صوبہ گیفو میں جمعہ کو تین لوگ، بشمول ایک 4 سالہ بچہ، اس وقت ہلاک ہو گئے جب سرنگ میں ایک منی وین ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ دوپہر 2 بجے کیومی یوکاماچی سرنگ، تاکایاما…
گیفو کے دریا سے ملنے والی لاش ممکنہ طور پر قتل کے جرم میں مطلوب آدمی کی ہوسکتی ہے
گیفو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ صوبہ گیفو کے ناگارا دریا سے ملنے والی آدمی کی لاش کے بارے میں خیال ہے کہ وہ قتل میں مطلوب ایک آدمی کی ہے۔ پولیس نے کہا کہ یہ لاش ایک آدمی…