Author: محمد شاکر عزیز

بہت سے ایٹمی ری ایکٹروں میں فائر پروفنگ ناکافی ہے، ریگولیٹرز

ٹوکیو: منگل کو ایک بڑے رونامے نے اطلاع دی، جاپانی ریگولیٹروں نے پتا لگایا ہے کہ ری ایکٹروں، جو 2011 کے فوکوشیما بحران کے بعد آفلائن کر دئیے گئے تھے، کے ایک بٹا پانچویں حصے سے زیادہ تعداد  (تقریباً بیس…

ایبے 1995 کے سنگِ میل معذرت نامے کو تبدیل کرنے کے خواہاں

ٹوکیو: ایک اخبار نے اس ہفتے اطلاع دی کہ وزیر اعظم شینزو ایبے ایشیا میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران تکلیف کی وجہ بننے پر 1995 میں کیے گئے ایک تاریخی معذرت نامے کو (ابھی تک) غیر واضح “مستقبل پر…

شہنشاہ پرامید کہ ہر کوئی توہوکو آفت کے متاثرین کی مدد کرے گا

ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو نے منگل کو قوم پر زور دیا کہ وہ 11 مارچ، 2011 کی آفت کے متاثرین کو نہ بھولیں۔ شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں 79 سالہ شہنشاہ…

ڈیپارٹمنٹ اسٹور، سپر مارکیٹوں پر سال کی سیل شروع

ٹوکیو: پورے جاپان میں ڈیپارٹمنٹ اسٹور اور سپر مارکیٹوں نے منگل کو اپنے دروازے کھول کر سودے بازی کے مواقع اور ہزاروں “فوکوبوکورو” (لکی بیگز) پیش کرنا شروع کر دئیے۔ اس سال سوگو اینڈ سیبو کو، تاکاشیمایا اور میتسوکوشی جیسے…

1000 افراد نے ٹوکیو اسکائی ٹری سے نئے سال کا پہلا طلوعِ آفتاب دیکھا

ٹوکیو: ایک ہزار خوش قسمت افراد نے منگل کی صبح ٹوکیو اسکائی ٹری پر سال کے پہلے طلوعِ آفتاب کا نظارہ کیا۔ ٹوکیو اسکائی ٹری، جو پچھلے مئی میں کھلا تھا، کی 1000 دستیاب ٹکٹوں کی فروخت جب نومبر میں…

ایبے نئے ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کے حامی

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے، اطلاعات کے مطابق، نئے ایٹمی ری ایکٹر تعمیر کرنے کے سلسلے میں اپنی رضامندی کا اظہار کیا ہے، اگرچہ فوکوشیما بحران کے بعد ایٹمی توانائی پر وسیع تر عوامی مخالفت پائی جاتی ہے۔ بڑے…

کوبے یونیورسٹی، کے این سی، ڈائناپّون سومیموتو فارما سرطان کش کمپاؤنڈ کے لیے مشترکہ تحقیق کریں گے

ٹوکیو: کوبے یونیورسٹی، کے این سی لیبارٹریز اور ڈائناپّون سومیموتو فارما کو نے ایک خصوصی عالمگیر لائسنس معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے کوبے یونیورسٹی اور کے این سی کی جانب سے ایسے  امید افزا کمپاؤنڈ مشترکہ طور…

پولیس کی بے پرواہ سائیکل سواروں کو حفاظتی تربیت دینے کی سفارش

ٹوکیو: اکتوبر میں نیشنل پولیس ایجنسی کی جانب سے قائم شدہ ایک ماہرین کا پینل، جس کے ذمے خلاف ورزیوں کی تعداد کم کرنے کے اقدامات تجویز کرنا تھا، نے سفارش کی ہے کہ قوانین توڑنے والے سائیکل سواروں کے…

جاپان شاپنگ، دعاؤں، ‘کوہاکُو’ اور شدید برفباری کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہے گا

ٹوکیو: جاپان میں ملینوں نیک تمنائیں رکھنے والے منگل کو علی الصبح دو سالہ دعاؤں “نینین مائیری” کے لیے مندروں اور مزارات کا رخ کریں گے اور خاندانی گھروں میں اکٹھے ہو کر سوبا نوڈلز کھائیں گے اور این ایچ…

پانچ صوبوں میں درختوں کے ‘سیریل کِلر’ دندنا رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کی پوری ہئیتِ ارضی پر مختلف اشکال اور جسامت کے شینتو مزارات پھیلے ہوئے ہیں۔ بہت سے بڑے مزارات میں آپ کو ایک یا زیادہ پرانے درخت ملیں گے جنہیں “گوشِن بوکو” کہا جاتا ہے، جس کا مطلب…

حکومت نے توہوکو آفت کے متاثرین کے لیے 23,000 میں سے صرف 40 تعمیر کیے

ٹوکیو: حکومت نے مارچ 2011 کے توہوکو زلزلے و سونامی کے متاثرین کو رہائش کی فراہمی کے لیے طے شدہ 23000 ہنگامی مکانات میں سے صرف 40 مکمل کیے ہیں۔ آفت سے بے گھر ہونے والے افراد کو رہائش کی…

سیتاگایا میں خاندان کے قتل کا معمہ 12 سال بعد بھی حل نہ ہو سکا

ٹوکیو: پولیس اہلکاروں نے اتوار کو ٹوکیو کے سیتاگایا وارڈ میں ایک گھر کے باہر کھڑے ہو کر خراج تحسین پیش کیا، جہاں 12 سال قبل چار افراد کے ایک خاندان کو قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے قریبی…

ایبے علاقائی تنازع کے دوران جنوبی کوریاں میں ایلچی بھیجیں گے

سئیول/ ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے اگلے ماہ جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر پارک گیون ہیے سے ملاقات کے لیے ایلچی بھیجیں گے، یہ بات پارک کے ایک ترجمان نے اتوار کو بتائی، جو اس بات کی نشانی لگ…

ایشیدا کا کہنا ہے کہ وہ چین کے ساتھ تعلقات کی رفوگری کے لیے کام کریں گے

ٹوکیو: جاپان کے نئے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ چین کے ساتھ تعلقات کی رفوگری کے لیے کام کریں گے، جو ایک تلخ علاقائی تنازع کی وجہ سے کڑوے ہو گئے جس نے تعلقات کو کئی ماہ سے…

بینک آف جاپان نئی حکومت کے ساتھ کام کرے گا، اس کے گورنر کا عہد

ٹوکیو: ہفتے کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو کے مطابق، جاپان کے مرکزی بینک کے سربراہ نے عہد کیا ہے کہ بینک تفریطِ زر سے نپٹنے کے لیے ملک کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ بینک…

ایبے آسٹریلیا، بھارت کے ساتھ سیکیورٹی تعلقات کے خواہاں

ٹوکیو: ہفتے کو ایک اخبار نے اطلاع دی کہ وزیر اعظم شینزو ایبے جاپان امریکہ سلامتی شراکت داری کے معاہدے کو آسٹریلیا اور بھارت تک بڑھانا چاہتے ہیں جبکہ جاپان کو چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع کا سامنا ہے۔…

بلیئنگ کے کیس میں باپ بول پڑا / اوتسو میں اپنے بچے کی خودکشی بارے تفصیلی تفتیش پر پولیس کا ممنون

اوتسو: ایک لڑکے، جس نے بظاہر اسکول میں بلیئنگ کا نشانہ بننے کے بعد اوتسو میں پچھلے سال خودکشی کر لی تھی، کے باپ نے جمعرات کو شہر میں اپنے وکیل کے ہمراہ 50 منٹ کی پریس کانفرنس کا انعقاد…

بری ہونے والے نیپالی نے 15 برس قید کا ہرجانہ مانگ لیا

ٹوکیو: ایک پریس رپورٹ کے مطابق، ایک نیپالی آدمی، جسے ایک جاپانی جیل میں 15 برس تک قید کاٹنے کے بعد پچھلے ماہ ایک طوائف کے قتل کے مقدمے سے بری کیا گیا تھا، جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے…

یوکوہاما کے ہسپتال میں نورو وائرس کی مشتبہ وبا سے 4 ہلاک

یوکوہاما: اہلکاروں نے کہا، یوکوہاما کے ایک ہسپتال میں نورو وائرس کی ایک مشتبہ وبا نے چار لوگوں کو ہلاک جبکہ 100 دیگر کو متاثر کر دیا ہے۔ شہر کے دینن توشی ہسپتال کے اہلکاروں نے کہا ، 80 سے…