ٹوکیو: جاپان کی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ ایک کمپیوٹر وائرس کی وجہ سے اپنے ایپسیلون راکٹ کے بارے ڈیٹا کے ممکنہ رساؤ کی تحقیقات کرے گی۔ جاپان اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ جب پچھلے ماہ…
Author: محمد شاکر عزیز
2005 میں 7 سالہ بچی کو قتل کرنے والے کی تلاش کے لیے پولیس کی عوام سے مدد کی اپیل
توچیگی: نیکّو، صوبہ توچیگی میں پولیس نے ہفتے کو عوام سے اپیل کی کہ سات برس قبل ایک 7 سالہ بچی کو ہلاک کرنے والے شخص یا اشخاص تک لے جانے والی کسی بھی قسم کی معلومات انہیں مہیا کریں۔…
ایٹمی ریگولیٹری اتھارٹی کا تابکاری کی زدپذیری کو روکنے کے لیے آئیوڈین کی سفارش
ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی نے انسانوں میں تابکاری کی زدپذیری کے اثرات پر ہونے والی نئی تحقیق کے بعد رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ اتھارٹی سفارش کرتی ہے کہ ایسے لوگ جو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر جتنی…
جاپان شمالی کوریا سے مذاکرات ملتوی کرے گا
ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کے مطابق، شمالی کوریا کی جانب سے اس ماہ کے آخر میں راکٹ داغنے کے اعلان کے بعد جاپان اس کے ساتھ مذاکرات ملتوی کر دے گا، جبکہ چند ہی دن بعد دونوں ممالک کے سفارتکار…
ایبے نے لہجہ نرم کر لیا تاہم بی او جے پر دباؤ برقرار
ٹوکیو: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر شینزو ایبے نے ہفتے کو کہا کہ وہ یہ بات بینک آف جاپان پر چھوڑ دیں گے کہ وہ اپنے پالیسی مقاصد کیسے حاصل کرتا ہے، اور اسطرح اپنے پچھلے مطالبات کو نرم…
ایبے نے جزیروں کے تنازع میں ‘سفارتی ناکامیوں’ پر حکومت کے پرخچے اڑا دئیے
ٹوکیو: جاپان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے متوقع ترین امیدوار، شینزو ایبے نے اپنے ہمسائیوں کے ساتھ علاقائی تنازعات میں “سفارتی شکست” پر جمعہ کو حکومت پر تنقید کے کوڑے برسائے۔ عقاب صفت 58 سالہ ایبے نے الزام لگایا…
ہاشیموتو نے سیاسی مہم کے دوران ٹویٹنگ بند کرنے سے انکار کر دیا
ٹوکیو: اوساکا کے گورنر تورو ہاشیموتو نے عام انتخابات کی پوری مہم کے دوران ٹوئٹر استعمال کرنا جاری رکھنے کی قسم کھائی ہے، اگرچہ کسی بھی قسم کی انٹرنیٹ مہم چلانے پر سخت پابندی موجود ہے۔ جاپانی انتخابی قانون کے…
جاپان کا سونامی کے ملبے کی صفائی کے لیے امریکہ کو 5 ملین ڈالر عطیہ
ٹوکیو: جاپان امریکہ کو 5 ملین ڈالر کا عطیہ دے رہا ہے تاکہ مارچ 2011 کی سونامی کی آفت سے بہ جانے والے بحری ملبے کو اکٹھا کرنے اور تلف کرنے میں مدد کی جا سکے۔ وزارتِ خارجہ نے جمعہ…
کوبے کے نزدیک سمندر میں گر جانے والی کار سے آدمی کی لاش برآمد
کوبے: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ایک 52 سالہ آدمی کی لاش ایک کار سے برآمد کر لی گئی جو جمعرات کو رات 12:20 کے قریب کوبے گھاٹ کے چُو وارڈ کے قریب سمندر میں جا گری تھی۔ پولیس…
نودا کا دورہ پوٹن کی صحت کی وجہ سے منسوخ نہیں، کریملن کی تردید
ماسکو: روسی صدر کے ایک ترجمان نے جمعہ کو ایسی خبروں، کہ کریملن نے جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ آئندہ مذاکرات کو منسوخ کر دیا ہے، کے جواب میں کہا، روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی صحت ان کے کام یا…
شارپ انڈسٹری کا پتلا ترین ہائی ریزولوشن ڈسپلے والا ایل سی ڈی مانیٹر متعارف کروائے گا
اوساکا: شارپ کارپوریشن جاپانی مارکیٹ میں ایک نیا 32 انچ پیمانے کا ایل سی ڈی مانیٹر PN-K321 متعارف کروائے گا، ایک پروفیشنل مانیٹر جس میں ملکیتی اِگزو (IGZO) ٹیکنالوجی ہے اور جو چار ہزار ضرب دو ہزار (4K2K) ریزولوشن یعنی…
ٹوکیو کے اجلاس میں ‘شام کے دوستوں’ کا اسد پر دباؤ میں اضافے کا فیصلہ
ٹوکیو: 60 ممالک سے آنے والے سفارتکاروں نے جمعہ کو ٹوکیو میں اتفاق کیا کہ بشار الاسد کی آمرانہ حکومت پر دباؤ میں اضافہ کیا جائے اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ شام میں بزور قوت تبدیلی…
جاپان نے حفاظتی خدشات کی بنا پر امریکی پلانٹ سے بڑے گوشت کی درآمدات روک دیں
ٹوکیو: صحت اور زراعت کی وزارتوں نے کہا، جاپان نے جمعرات کو ایک امریکی پلانٹ سے گائے کے گوشت کی درآمدات روک دیں جب امریکی حکام تصدیق کرنے میں ناکام ہو گئے کہ مناسب دستاویزات سے عاری اس پلانٹ کا…
جاپانی خاوند اور نسان نے مل کر اس کی بیوی کو تمام عمر یاد رہنے والا سالگرہ کا تحفہ دیا
ٹوکیو: ہم سب شادی کی سالگرہوں کے بارے میں جانتے ہیں جیسا کہ 50 سالگرہ گولڈن اینی ورسری اور 25 ویں سالگرہ سلور اینی ورسری۔ کچھ لوگ شاید ہر سال کو خصوصی طور پر منانا پسند کریں، جبکہ کچھ غیر…
ہاؤس وائف کا قاتل ابھی تک علاقے میں ہو سکتا ہے، پولیس
ٹوکیو: پولیس کا خیال ہے کہ ٹوکیو میں ہاؤس وائف کومی آرائی کا قتل اسی علاقے میں چھپا ہو سکتا ہے۔ 34 سالہ آرائی کو 21 نومبر کو سہ پہر 3 بجے ایتاباشی، ٹوکیو میں واقع اس کے اپارٹمنٹ میں…
کابینہ نے 880 ارب ین کے تحرک انگیز پیکج کی منظوری دے دی
ٹوکیو: کابینہ نے جمعہ کو معیشت کے لیے 880 ارب ین کے تحرک انگیز پیکج کی منظوری دی، جبکہ چند ہی ہفتوں بعد ایسے انتخابات ہونے والے ہیں جن میں حکمران جماعت کے ہارنے کی توقع ہے اور تجزیہ نگاروں…
یکم جنوری کو ٹوکیو اسکائی ٹری کی 620 ٹکٹوں کے لیے 27,000 سے زائد لوگوں نے درخواست دے دی
ٹوکیو: ٹاور آپریٹر نے جمعرات کو کہا کہ 27,000 سے زیادہ لوگوں نے ٹوکیو اسکائی ٹری پر نئے سال کے پہلے طلوعِ آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے دستیاب 620 ٹکٹوں کے لیے درخواست دی ہے۔ توبو ٹاور اسکائی ٹری…
اشی ہارا ہاشیموتو کی پارٹی بڑے دفاعی اخراجات کی خواہاں
ٹوکیو: جاپان ریسٹوریشن پارٹی، جو 16 نومبر کے انتخاب میں قابلِ مقابلہ طاقت بننے کی امید کر رہی ہے، نے جمعرات کو مطالبہ کیا کہ قومی مفادات کے تحفظ کے لیے مزید دفاعی اخراجات کیے جائیں اور کارپوریٹ و انکم…
ٹوکیو گورنر کے انتخاب کے لیے سیاسی مہم شروع
ٹوکیو: 16 دسمبر کو ہونے والے ٹوکیو کے گورنر کے انتخاب کے لیے باضابطہ سیاسی مہم جمعرات سے شروع ہو گئی جس میں آٹھ امیدوار شینارو اشی ہارا کی جگہ لینے کے لیے لڑ رہے ہیں، جنہوں نے پچھلے ماہ…
فوکوشیما کے گورنر کا تابکار فضلے کی تلفی کے مجوزہ مقام کا دورہ
فوکوشیما: فوکوشیما کے گورنر یوہئیے ساتو نے بدھ کو فوتابا میں اس مقام کا دورہ کیا جو اس وقت فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے بحران سے پیدا ہونے والے تابکار فضلے اور ملبے کی ذخیرہ اندوزی کے لیے ممکنہ امیدوار…
وزارتِ صحت 775 ‘جڑی بوٹیوں’ کی فروخت کی اجازت دینے والے سقم کو دور کرے گی
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت، اور بہبود 775 نیم قانونی جڑی بوٹیوں کا درجہ بدلے گی تاکہ جاپان میں ‘جڑی بوٹیوں’ کے بڑھتے ہوئے استعمال سے نپٹا جا سکے۔ “ہابو” (جڑی بوٹیوں یا ہربز)، یا سقم والی ادویات جن میں بعض…
یورپی یونین جاپان کے ساتھ تجارتی مذاکرات کی تیاری میں
برسلز/ ٹوکیو: برطانیہ فرانس اور اطالیہ کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ وہ یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی علاقہ قائم کرنے کے لیے جاپان کے ساتھ مذاکرات پر راضی ہو جائیں، اگرچہ خدشات موجود ہیں کہ…