سیاٹل: امیزون ڈاٹ کام نے جاپان میں امیزون کلاؤڈ ڈرائیو کا آغاز کر دیا ہے۔ جاپان میں گاہک اب اپنی ڈیجیٹل فائلیں باآسانی و بحفاظت امیزون کلاؤڈ میں اپلوڈ کر سکتے ہیں، اور کلاؤ ڈرائیو کی پی سی، میک یا…
Author: محمد شاکر عزیز
اوکایاما میں مار کر بھاگنے کے واقعے میں عورت گرفتار
اوکایاما: ایک 39 سالہ عورت کو اتوار کو حراست میں لیا گیا جس نے ایبارا، صوبہ اوکایاما میں ایک بوڑھی عورت کو ٹکر مار کر بھاگ نکلے کے واقعے میں ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق، ایمیکو تانابے نامی مشتبہ…
اوکی ناوا میں مداخلتِ بیجا پر امریکی میرین گرفتار
ناہا: پولیس نے کہا کہ اتوار کو ایک 24 سالہ امریکی میرین کو اوکی ناوا میں ایک اپارٹمنٹ میں مداخلتِ بیجا پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اوکی ناوا پولیس کے ایک ترجمان نے بذریعہ فون کہا، لفٹیننٹ ٹامس چانکوئٹ، جو…
نودا آسیان کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے کمبوڈیا روانہ
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ میں ایسٹ ایشیا سمٹ میں شرکت کے لیے اتوار کی سہ پہر ٹوکیو سے روانگی اختیار کی۔ منگل کو نودا سمٹ کے موقع پر ہی امریکی صدر باراک اوباما…
پوکی ڈے چیلنج نے آئی فون 5 کو مات دے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
ٹوکیو: پچھلے ہفتے 11 نومبر کو ایزاکی گلیکو نے ‘عالمی ریکارڈ بناؤ مہم’ کے تحت پوکی اینڈ پریٹز ڈے (11/11) منایا جس میں اسنیک میکر کو امید تھی کہ وہ ایک دن میں لفظ “پوکی” (Pocky) رکھنے والی اتنی ٹویٹس…
جاپان میں عمر رسیدہ مجرموں کی تعداد میں اضافہ
ٹوکیو: وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ جاپانی پولیس کے ہاتھوں پکڑے جانے والے عمر رسیدہ مجرموں کی تعداد بڑھ رہی ہے، جبکہ قیدی دو عشرے قبل کے مقابلے میں 50 گنا زیادہ حملے کر رہے ہیں۔ وزارت نے اپنے…
اشی ہارا، ہاشیموتو نے جاپانی سیاست میں ‘تیسری قوت’ کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے سابقہ گورنر شینتارو اشی ہارا اور اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو جاپانی سیاست میں ایک ‘تیسری قوت’ کے قیام کا اعلان کیا۔ یکجا کی گئی پارٹی جاپان ریسٹوریشن پارٹی کہلائے گی جس کے لیڈر…
نودا کا جنگ جویانہ وطن پرستی کے خلاف انتباہ، جبکہ جماعتیں انتخابات کی صف بندی میں مصروف
ٹوکیو: سیاستدانوں نے 16 دسمبر کے انتخابات سے قبل جمعہ کو صف بندی شروع کر دی جو متوقع طور پر عرصہ دراز تک غالب رہنے والی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کو ایک قدامت پرست سابق وزیر اعظم کی…
اوکی ناوا کے قانون سازوں کا امریکی فوجی واقعات کے خلاف احتجاج
ٹوکیو: اوکی ناوا میں لیڈر امریکی فوج سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کے حالیہ مبینہ جرائم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور سخت تر ضوابط کے ساتھ ساتھ وہاں فوجیوں اور اڈوں کی تعداد میں کمی کا مطالبہ…
مسلسل 28 ویں دن متنازع پانیوں میں چینی جہاز دیکھے گئے
ٹوکیو: جمعہ کو پھر چار چینی جہاز جزائر کے قریب متنازع پانیوں میں دیکھے گئے جنہیں جاپان اپنا خودمختار علاقہ کہتا ہے۔ یہ مسلسل 28 واں دن ہے جب چینی جہازوں نے متنازع جزائر کے قریب سفر کیا ہے جنہیں…
مہر بند ویگن میں 5 افراد کا خاندان مردہ پایا گیا
شیزوؤکا: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ فوجیمورا، صوبہ شیزوؤکا میں پانچ افراد ایک ویگن میں مردہ پائے گئے، جو بظاہر پورے خاندان کے قتل جمع خودکشی کا واقعہ لگتا ہے۔ پولیس نے کہا کہ انہوں نے جمعرات کو شام…
جاپان، شمالی کوریا مذاکرات جاری رکھنے پر متفق
اُلان باٹور: سینئر جاپانی اور شمالی کوریائی سفارت کاروں نے جمعہ کو اپنی بات چیت ختم کر دی، جبکہ اطلاعات تھیں کہ وہ مستقبل کی ملاقات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ جی جی پریس کے مطابق، جاپانی مذاکرات کار شینسوکے…
نودا نے 16 دسمبر کو الیکشن کے لیے ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعہ کو دائت کا ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا تاکہ 16 دسمبر کو انتخابات کروائے جا سکیں، ایک ایسا سیاسی جوا جس کے بارے میں عام خیال یہی ہے کہ ان کی جماعت کو…
انتخابات پر اختلاف رائے میں اضافہ، 9 قانون سازوں نے ڈی پی جے چھوڑ دی
ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے نو قانون سازوں نے وزیر اعظم کے بدھ کے ایوانِ زیریں تحلیل کرنے اور 16 دسمبر کو الیکشن کرانے کے فیصلے کے خلاف احتجاجاً جمعرات اور جمعہ کو پارٹی چھوڑ…
کانتو کو زلزلے نے ہلا ڈالا
ٹوکیو: جنوبی چیبا صوبے میں جمعے کی سہ پہر 5:26 پر 5.5 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ ایجنسی کے مطابق، زلزلے کا مرکز 20 کلومیٹر کی…
پولیس کی جانب سے ‘دبوچ’ جانے کے بعد عورت مر گئی
اوساکا: بتایا گیا ہے کہ اوساکا میں ایک عورت اس وقت مر گئی جب پولیس نے اسے سختی سے قابو کیا۔ پولیس کے مطابق، انہیں 9 نومبر کو شام 7 بجے کے قریب ساکائی کے ایک گھر میں بلایا گیا،…
کیا ایبے نے پچھلی بار وزارتِ عظمی کے دوران کی گئی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے، ناقدین کا سوال
ٹوکیو: قوم پرستانہ فصاحت و بلاغت مع عملیتی سفارت کاری، اپنی کابینہ میں اسکینڈلز اور انتخابات میں تباہ کن ہار والے مختصر دورِ اقتدار کے پانچ برس بعد سابق وزیر اعظم شینزو ایبے جاپان کے اعلی ترین عہدے کے لیے…
ریکوتِن نے کوبو ای ریڈر بیچنا شروع کر دئیے
ٹوکیو: کوبو انکارپ کی ذیلی کمپنی ریکوتن نے جمعرات کو اپنے نئے کوبو گلو (روشن) ای ریڈر فروخت کرنا شروع کر دئیے۔ 7980 ین کی قیمت والا کوبو گلو ایک ایسا ای ریڈر ہے جس میں ای انک کارپوریشن کا…
ایٹمی نگران ایجنسی تسوروگا پلانٹ کے نیچے واقع فالٹ لائنز پر تحقیق کرے گی
ٹوکیو: ایٹمی نگران ایجنسی یکم اور 2 دسمبر کو تسوروگا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ فوکوئی کے نیچے واقع فالٹ لائنز پر تحقیق کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پچھلے ہفتے اوئی پلانٹ تلے واقع فالٹ لائن کا جائزہ لینے…
ٹیپکو نی گاتا کے سب سے بڑے پلانٹ کے مستقبل قریب میں چلنے سے ناامید
کاریوا: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کو دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کے افعال کی فوری بحالی کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی، جو پچھلے سال کی فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد بند پڑا ہے، اور…
این ایچ کے اناؤنسر مورمیوتو ٹرین میں عورت سے چھیڑ چھاڑ پر گرفتار
ٹوکیو: این ایچ کے اناؤنسر تاکےشیگا موریموتو، جو ہفتے اور اتوار کو اوہائیو نیپون نامی پروگرام کی میزبانی کرتا ہے، کو بدھ کی رات ٹوکیو میں مبینہ طور پر ایک ٹرین میں عورت سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر گرفتار کر…
ایٹمی بجلی، ٹی پی پی اگلے الیکشن میں مرکزِ نگاہ ہوں گے: مائی ہارا
ٹوکیو: وزیر معیشت سیجی مائی ہارا نے بدھ کو کہا کہ 16 دسمبر کے الیکشن میں کئی کلیدی معاملوں پر توجہ رہے گی، خاص طور پر ایٹمی توانائی اور ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ آزاد تجارتی مذاکرات (ٹی پی پی)۔ وزیر…