Author: محمد شاکر عزیز

ایوانِ زیریں نے مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے نازک بل پاس کر دیا

ٹوکیو: ایوانِ زیریں نے جمعرات کو مالیاتی خسارے کا بانڈ جاری کرنے کا ایک نازک بل پاس کر دیا جو ٹوکیو کو اس سال کے سرکاری اخراجات کے بہت بڑے حصے کی ادائیگی کے قابل بنا دے گا، اور اپنی…

زہریلی آسٹریلوی سرخ پشت والی مکڑیاں 23 صوبوں میں دریافت

ٹوکیو: آسٹریلیا کی زہریلی سرخ پشت والی مکڑی، جو سب سے پہلے 17 سال قبل جاپان میں دیکھی گئی تھی، آہستہ آہستہ ٹوکیو کی جانب رینگ رہی ہے، جبکہ اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ ان میں سے کم از…

جاپان، شمالی کوریا کا اغوا کے مسئلے پر بات چیت کا آغاز

ٹوکیو: جاپان اور شمالی کوریا نے جمعرات کو منگولیا میں دو طرفہ مذاکرات کا آغاز کیا جن کے بارے ٹوکیو کو امید ہے کہ وہ عشروں پرانے اغوا کے واقعات پر روشنی ڈالیں گے۔ اگست میں جاپان اور شمالی کوریا…

اگر شرائط پوری ہو گئیں تو نودا جمعہ کو دائت کی تحلیل پر تیار

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو کہا کہ اگر مرکزی اپوزیشن جماعت کلیدی انتخابی اصلاحات پر آمادہ ہوتی ہے تو وہ جمعہ تک دائت کو تحلیل کر دیں گے، جس سے الیکشن چند ہی ہفتوں میں منعقد ہو…

نئے سال کا پہلا سورج دیکھنے کے لیے ٹوکیو اسکائی ٹری زائرین کے لیے کھلا ہو گا

ٹوکیو: یکم جنوری، 2013 نئے سال کا پہلا سورج نکلتا دیکھنے کے لیے ٹوکیو اسکائی ٹری محدود تعدا میں زائرین کے لیے کھلا ہو گا۔ توبو ٹاور اسکائی ٹری کو، جو ٹوکیو اسکائی ٹری کو چلاتی ہے، نے کہا کہ…

اشی ہارا نے باضابطہ طور پر ‘سورج کی پارٹی’ کا آغاز کر دیا

ٹوکیو: ٹوکیو کے سابق گورنر اور قوم پرست خیالات کے چیمپئن شینتارو اشی ہارا نے منگل کو باضابطہ طور پر ایک نئی جماعت کا آغاز کر دیا جو جاپان کی 15 ویں سیاسی جماعت ہے۔ 80 سالہ اشی ہارا سن…

ٹیوٹا نے اسٹیئرنگ، پمپ کے نقائص پر 2.77 ملین کاریں واپس منگوا لیں

ٹوکیو: ٹیوٹا نے بین الاقوامی طور پر 2.77 ملین گاڑیوں کو پانی کے پمپ یا اسٹیئرنگ کے مسائل پر واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے، جو قبل ازیں واپس منگوانے کے اعلانات کے بعد فرم کی نیک نامی کو لگنے…

دوسری جنگی عظیم کا بم سیندائی کے ہوائی اڈے ہٹا دیا گیا

ٹوکیو: سیلف ڈیفنس فورس کی ایک ٹیم نے دو ہفتے قبل میاگی صوبے میں سیندائی کے ہوائی اڈے کے ایک رن وے کے قریب پائے جانے والے دوسری جنگِ عظیم کے 250 کلوگرام وزنی بم کو بحفاظت طریقے سے ہٹا…

چیبا کے پارک میں 5 بلیاں، ایک کتے کی زہر خورانی کے بعد پولیس کا والدین کو انتباہ

چیبا: پولیس نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ساکائی، صوبہ چیبا کے ایک پارک میں پائے گئے کھانے یا دوسری پڑی ہوئی چیزوں کو ہاتھ لگانے سے روکیں، جس کی وجہ یہ شبہہ ہے کہ…

بو ختم کرنے والے زیر جامے ہاتھوں ہاتھ بکنے لگے

ٹوکیو: زیر جامے، جن کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ ریاح کی بو ختم کر دیتے ہیں، ٹوکیو میں ہاتھوں ہاتھ بک رہے ہیں، جہاں کے سخت محنتی کاروباری گڑگڑاہٹ کے بغیر ہوا خارج کرنے کا آئیڈیا پسند کرتے…

امریکی فوجی ملازم نے اوکی ناوا میں لڑکے پر حملے پر معافی مانگ لی

ٹوکیو: ایک اہلکار نے پیر کو کہا، ایک امریکی فوجی ملازم، جس نے مبینہ طور پر اوکی ناوا میں ایک جاپانی اسکول کے طالبعلم کے گھر میں گھس کر اسے زد و کوب کیا تھا، نے معافی مانگ لی ہے۔…

جاپانی دائیں بازو والوں کے ساتھ ملنے پر چین کی دلائی لامہ پر شدید نکتہ چینی

بیجنگ: پیر کو چین نے دلائی لامہ کے متنازع جزائر کے مسئلے پر جاپانی دائیں بازوں والوں کی حمایت کو چین پر حملے کے مترادف قرار دیا اور تبتیوں میں خود کو آگ لگانے کی تازہ لہر کو تعظیم دینے…

ٹیوٹا آپس میں پیغام رسانی کر سکنے والی کاروں کی آزمائش کر رہا ہے

سوسونو: ٹیوٹا موٹر کارپ حال ہی میں جاپان میں تعمیر ہونے والے مرکز، جو تین بیس بال اسٹیڈیمز جتنا بڑا ہے، میں کاروں کے ایک حفاظتی نظام کی جانچ میں مصروف ہے جو گاڑیوں کو آپس میں اور جس سڑک…

نودا کی نظر ٹی پی پی کی حمایت کے بعد اچانک الیکشن کے اعلان پر

ٹوکیو: “جلد” الیکشن کروانے کا وعدہ پورا کرنے کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کی زد میں وزیر اعظم یوشیکو نودا، امریکی سربراہی میں متنازع آزاد تجارتی معاہدے کی حمایت کرنے کے بعد بظاہر اگلے ماہ ہی انتخابات کا اعلان کرتے…

عدالت کی جانب سے سیاسی چندے کے اسکینڈل میں اوزاوا کی بریت برقرار

ٹوکیو: کبھی سیاسی بادشاہ گر رہنے والے اچیرو اوزاوا کو پیر کو سیاسی چندے کی غلط اطلاع دینے کے اسکینڈل سے بری کر دیا گیا، جس سے ملک کے زیادہ رنگین سیاستدانوں میں سے ایک کے حوالے سے خاصے عرصے…

ٹوکیو کے ہوٹل میں جڑی بوٹی کا دم لینے کے بعد عورت ہلاک

ٹوکیو: 20 کے پیٹے میں ایک عورت ٹوکیو کے شیبویا ڈسٹرکٹ کے ہوٹل مارویاماچو میں پیر کی صبح ایک مادہ سانس کے ذریعے اندر لے جاتے ہوئے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے کہا کہ عورت نے ایک جڑی بوٹی کا…

اسمارٹ فون ایپ ‘سمیش میسج’ آپ کو غصہ نکالنے کا موقع دیتی ہے

ٹوکیو: کیا آپ کو کبھی شدید فرسٹریشن ہوئی ہے کہ آپ ٹیکسٹ پیغام میں اپنا غصہ نہیں نکال سکتے؟ تو پھر  سمیش میسج آپ ہی کے لیے ہے۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے  آپ اپنے اسمارٹ فون کو شدید غصے…

اوساکا میں آدمی نے پیشگی تنخواہ سے انکار پر بھائی کو قتل کر دیا

اوساکا: ایک 37 سالہ شخص کو اوساکا میں حراست میں لیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے چھوٹے بھائی کو اس لیے قتل کر دیا کہ اس نے اُسے اس کی تنخواہ میں سے ایڈوانس دینے سے انکار…

ٹوکیو کی شام پر کانفرنس میں 60 ممالک کے مندوبین کی آمد متوقع

ٹوکیو: جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ قریباً 60 ممالک سے تعلق رکھنے والے 150 مندوبین اس ماہ ٹوکیو میں ہونے والی کانفرنس میں متوقع طور پر شرکت کریں گے، جس کا مقصد شام کے آمر بشار الاسد پر دباؤ…