Author: محمد شاکر عزیز

اوئی ایٹمی بجلی گھر کے نیچے موجود فالٹ لائن فعال ہو سکتی ہے، ارضیات دان کا انتباہ

ٹوکیو: ایک ارضیات دان نے خبردار کیا ہے کہ جاپان کا اکلوتا چلنے والا ایٹمی بجلی گھر قشر ارض میں موجود زلزلیاتی فالٹ لائن پر واقع ہو سکتا ہے، اور کہا کہ اسے چلنے رہنے دینا “بہت احمقانہ” ہو گا۔…

امریکی بحریہ کا اپنے لیڈروں سے کہنا ہے کہ جنسی حملے روکنے کے لیے اور سخت کام کریں

نورفوک، وا: امریکی بحریہ پوری دنیا میں اپنے لیڈروں کو بتا رہی ہے کہ فوجی ملاحوں کی جانب سے جنسی حملوں کی روک تھام کے لیے اور سخت کام کریں،  جب جاپان میں دو ملازم ریپ کے الزامات پر گرفتار…

کارٹون پرندہ فوکوشیما کے بچوں کو تابکاری سے خبردار کرتا ہے

ٹوکیو: پرندے کے ایک کھلکھلاتے ہوئے ماسکوٹ کو جاپانی طلباء کو فوکوشیما میں تابکاری سے محفوظ رہنے کے طریقے سکھانے کے لیے بھرتی کیا گیا ہے، جو تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر سے خارج ہوئی تھی۔ ایک مسکراتا ہوا کیبی…

اوساکا ہفتے کی کلاسیں پھر سے متعارف کروائے گا

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے اعلان کیا ہے کہ اوساکا کے ایلیمنٹری اسکول ہفتے کو دوبارہ کھلا کریں گے۔ اس اقدام کا بظاہر منشا یہ ہے کہ شہر میں تعلیمی غفلتوں اور ناکامیوں پر قابو پانے کی کوشش…

بے گھر آدمی کو پیٹ کر ہلاک کرنے کا مشتبہ لڑکوں کا گینگ ڈکیتی کرنے پر گرفتار

اوساکا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ لڑکوں کے ایک گینگ کے کئی اراکین کو اوساکا میں ڈکیتی کی کوشش پر گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان پر پچھلے ماہ ایک بے گھر آدمی کو پیٹ پیٹ کر مارنے اور…

حکومت مشکلات کا شکار الیکٹرونکس کمپنیوں کو بیل آؤٹ نہیں کرے گی: مائی ہارا

ٹوکیو: وزیر معیشت سیجی مائیہارا کا کہنا ہے کہ ملک کے مشکلات کا شکار الیکٹرونکس دیوؤں کے لیے حکومتی بیل آؤٹ کا امکان نہیں ہے، جب مورچہ زن شارپ نے اپنی زندگی پر خود ہی شبہ پیدا کر دیا۔ مائی…

جاپان کو الیکشن سے قبل ٹی پی پی پر فیصلہ کرنا چاہیئے، ایدانو

ٹوکیو: وزیر معیشت، تجارت و صنعت یوکیو ایدانو نے جمعہ کو کہا کہ جاپان کو اگلے الیکشن سے قبل پورے بحر الکاہل پر محیط آزاد تجارتی معاہدے میں شرکت کا فیصلہ کرنا ہو گا، جو انتخابی مہم میں پیشگی شرط…

حکومت توہوکو کی تعمیرِ نو سے متعلق 42 منصوبوں پر نظرِ ثانی کرے گی

ٹوکیو: حکومت برباد شدہ توہوکو ریجن کی تعمیر نو سے متعلق 42 منصوبوں پر نظر ثانی کرے گی تاکہ تصدیق ہو سکے کہ فنڈز ٹھیک طرح سے استعمال ہو رہے ہیں یا انہیں غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ مارچ…

تعاقب کنندہ نے پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران مقتولہ کا شادی شدہ نام، ایڈریس حاصل کیا

ٹوکیو: جمعے کی میڈیا اطلاعات کے مطابق، جاپان میں ایک آدمی جس نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو تیز دھار آلے کا وار کر کے قتل کر دیا، نے اس کا شادی شدہ نام اور رہائشی علاقے کی معلومات ان…

جاپان اور شمالی کوریا میں منگولیا میں اعلی سطح کے مذاکرات ہوں گے

ٹوکیو: جاپانی حکومت کے ایک ترجمان نے جمعہ کو کہا، جاپان اور شمالی کوریا اگلے ہفتے منگولیا میں مل رہے ہیں، جبکہ انتہائی سینئر بیوروکریٹوں کے مابین بات چیت اس بات کی نشانی ہے کہ پرانے دشمنوں کے مابین پیش…

فوکوشیما میں تابکاری کی کم مقدار کی اطلاع دینے پر حکومت پر لعن طعن

ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی خراب تابکاری ناپ آلات، جو اصل مقدار سے کم تابکاری دکھاتے ہیں، استعمال کرنے پر فوکوشیما صوبے کے رہائشیوں اور مقامی حکام کی جانب سے تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔…

شمالی کوریا اب بھی غیر ملکیوں کو پکڑ رہا ہے، جاپانی این جی او کا جنیوا کے ایونٹ میں بیان

جنیوا: جاپانی متاثرین کے اہلخانہ نے جنیوا میں کہا، شمالی کوریا، جس نے ایک عشرہ قبل سرد جنگ کے دوران 13 جاپانی شہریوں کو اغوا کرنے کا اعتراف کیا تھا، اب بھی غیر ملکیوں کو پکڑ رہا ہے۔ “یہ جاری…

تعاقب کرنے والے نے سابقہ گرل فرینڈ کو قتل کرنے سے قبل 1000 ای میلیں بھیجیں، پولیس

کاناگاوا: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ایک آدمی، جس نے زوشی، صوبہ کاناگاوا میں اپنی سابقہ گرل فرینڈ کا تعاقب کیا اور خیال ہے کہ بعد میں اسے قتل کر ڈالا، نے اسے 1000 سے زائد ای میلیں بھیجی…

آدمی نے لاس اینجلس ہتھیاروں کے کیس میں بے قصور ہونے کا دعوی داخل کر دیا

لاس اینجلس: ایک استاد، جسے لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بلٹ پروف ویسٹ اور بیگوں کی تلاشی پر چاقو، دھویں کا بم اور دوسرے ہتھیار برآمد ہونے پر حراست میں لیا گیا تھا، نے جمعرات کو غلط…

قانون ساز جاپان کی ‘مالیاتی چوٹی’ ٹھیک کرنے کے لیے متحرک

ٹوکیو: جمعرات کی رپورٹ کے مطابق، جاپانی قانون ساز ملک کی “ذاتی” مالیاتی چوٹی ٹھیک کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، اور بانڈز کے اجرا کا بل پاس کرنے پر اتفاق کیا ہے جو اس سال کے بجٹ اخراجات کے…

جاپان کا چین پر اپنی بحری طاقت پرامن انداز میں استعمال کرنے پر زور

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو چین پر زور دیا کہ وہ اپنی بحری طاقت پرامن انداز میں استعمال کرے، جب صدر ہو جنتاؤ نے بیجنگ میں اپنے ملک کے بحری قوت بننے کا اعلان کیا۔ ٹوکیو نے کہا کہ اس…

نیپالی شخص کا کہنا ہے کہ جاپانی پولیس نے اس پر تشدد کیا، کتاب لکھنے کا منصوبہ

کھٹمنڈو: ایک نیپالی شخص، جس نے 15 سال ایک ایسے قتل کے جرم میں جیل کاٹی جو اس نے نہیں کیا تھا، نے دعوی کیا ہے کہ قید کے دوران اس پر تشدد کیا گیا اور اس نے ٹوکیو پر…

ایپل آئی ٹیونز حریف سونی کے جاپانی گانے فروخت کرے گا

ٹوکیو: سونی نے جمعرات کو کہا کہ اس کے جاپانی فنکاروں کی موسیقی اب ایپل کے آئی ٹیونز اسٹور پر دستیاب ہو گی، جو جاپانی فرم کی جانب سے بظاہر آنلائن موسیقی کی تیزی سے بڑھتی طلب کو کیش کروانے…

فوکوشیما میں صفائی کی لاگت دوگنی ہو کر 10 ٹریلین ین ہو سکتی ہے، ٹیپکو

ٹوکیو: پلانٹ آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد صفائی اور زرتلافی کی ادائیگی کی لاگت دوگنی ہو کر 10 ٹریلین ین تک جا سکتی ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے کہا کہ تابکاری زدہ…

عورت اور وسیع خاندان کے 7 افراد کثیر قتلوں کے مقدمے میں زیر حراست

ٹوکیو: ایک اہلکار نے کہا کہ پولیس نے بدھ کو ایک ہی وسیع خاندان کے سات اراکین کو کثیر قتلوں کے مقدمے کی تفتیش کے تحت حراست میں لے لیا ہے، جس نے جاپان کو مبہوت کیا ہوا ہے۔ آماگاساکی،…

تاناکا نے 3 نئی یونیورسٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

ٹوکیو: وزیر تعلیم ماکیکو تاناکا نے تین نئی یونیورسٹیوں کو باضابطہ اسٹیٹس دینے سے انکار کے  فیصلے کو بدل دیا ہے۔ تاناکا نے جمعہ کو تعلیمی حلقوں کو ششدر کر دیا تھا جب انہوں نے اکیتا میں ایک آرٹس کالج…