Author: محمد شاکر عزیز

فوڈ سیفٹی کمیشن کی گائے کے گوشت کی درآمد کے قوانین میں نرمی کی سفارش

ٹوکیو: 22 اکتوبر کو فوڈ سیفٹی کمیشن کی سفارش کے بعد، جاپانی حکومت امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک سے گائے کے گوشت کی درآمد پر پابندیاں نرم کرنے کے تناظر میں گوشت کی صنعت کی تنظیموں کے ساتھ بات چیت…

دو امریکی فوجی ملاحوں پر اوکی ناوا میں مبینہ ریپ کی فردِ جرم عائد

ٹوکیو: اخباری اطلاعات کے مطابق، دو امریکی فوجی ملازموں پر بدھ کو اوکی ناوا میں ایک جاپانی خاتون سے مبینہ ریپ کے الزامات عائد کیے گئے، ایک ایسا مقدمہ جس نے مذکورہ جزیرے پر امریکہ مخالف جذبات کو ہوا دے…

جاپان میں اوباما کے دوبارہ منتخب ہونے کا جشن

ٹوکیو: بدھ کو صوبہ ناگاساکی کے گرم چشمے والے مقام ‘اوباما’ میں صدر باراک اوباما کے دوبارہ انتخاب کی خوشی منائی گئی۔ اوباما کے لوگوں کے لیے صدر اوباما کے دوبارہ انتخاب کا مطلب ہے کہ وہ اپنے مشترکہ نام…

ڈاؤنلوڈ قوانین کا ایک ماہ، صارفین موسیقی پر کم رقم صرف کر رہے ہیں: سروے

ٹوکیو: یکم اکتوبر سے جانتے بوجھتے ہوئے جاپان میں کاپی رائٹ والی موسیقی اور ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا قابلِ سزا جرم بن گیا جس کے لیے دو سال قید اور 2 ملین ین جرمانے تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔…

چین میں رہنمائی، ٹریکنگ کا کورس کروانے میں سستی پر سیاحتی آپریٹر پر تنقید

ٹوکیو: سیاحتی ایجنسی، جس نے عظیم دیوارِ چین کے دورے کا بندوبست کیا تھا جہاں ایک برفانی طوفان میں گھر کر تین جاپانی سیاح ہلاکت ہو گئے، کا سربراہ انتظامی اقدامات میں سستی پر شدید تنقید کی زد میں ہے۔…

یورپ کا ایشیا پر اقتصادی منڈیاں کھولنے، طلب میں اضافے کے لیے زور

وائینتیانے: منگل کو یورپ نے ایشیائی ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی اقتصادی منڈیوں کو مزید کھولیں اور چین کو ترغیب دی کہ مقامی طلب میں اضافہ کرے جیسا کہ یورپ تیزی سے ترقی پذیر خطے پر دستک دینے…

3 نئی یونیورسٹیاں کھولنے کا منصوبہ منسوخ کرنے پر تاناکا تنقید کی زد میں

ٹوکیو: اکیتا، اوکازاکی اور ساپّورو سے تعلق رکھنے والے حکومتی نمائندے بدھ کو وزیر تعلیم ماکیکو تاناکا سے ملیں گے تاکہ انہیں تین نئی یونیورسٹیاں نہ کھولنے کا فیصلہ بدلنے پر مجبور کیا جا سکے۔ تاناکا نے جمعہ کو تعلیمی…

چین بار بار جاپان کو جزیرہ جاتی تنازع میں گھسیٹ رہا ہے

بیجنگ: چینی گشتی جہازوں نے اپنے تازہ ترین بحری جھگڑے کے بعد ایک ماہ سے بار بار ہونے والے غیر معمولی ردعمل کے تحت جاپانی کوسٹ گارڈ کو ہر ہفتے کئی بار جزیروں کے تنازع میں گھسیٹا ہے۔ چار چینی…

امریکی فوجی ملازم کا لڑکے کو مکے مارنے کا عمل یاد نہ ہونے کا دعوی

ناہا: ایک امریکی فوجی ملازم، جسے پچھلے ہفتے یومیتان میں شراب پی کر ایک اسکول کے طالبعلم پر حملہ کرنے کی پاداش میں پیر کو اوکی ناوا میں جاپانی پولیس کی پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑا، نے کہا کہ…

ین پر خدشات کے سلسلے میں جی 20 کی حمایت حاصل کر لی، جاپان

میکسیکو: جاپان نے کہا کہ مہنگے ین کی وجہ سے برآمدات اور بڑھوتری کو نقصان کے سلسلے میں اس کے خدشات نے ویک اینڈ کے دوران منعقدہ ایک اجلاس میں دوسرے جی 20 اراکین کی خاموش حمایت حاصل کر لی…

ٹیکس ایجنسی 2 ملین ڈالر مالیت کے ہیرے نیلام کرے گی

ٹوکیو: جاپان کے ٹیکس انسپکٹر  بقایا جات ادا نہ کر سکنے والے لوگوں سے ہیرے ضبط کرنے کے بعد، کم از کم 2 ملین ڈالر مالیت کے ان جواہرات کو انٹرنیٹ نیلامی کے ذریعے فروخت کر رہے ہیں۔ یہ پانچ…

جاپان کا روس کے مشرقِ بعید سے ٹوکیو کے قریب تک گیس پائپ لائن بچھانے پر غور

ٹوکیو: ایک بڑی یوٹیلیٹی کمپنی نے پیر کو کہا کہ جاپان روس کے مشرقِ بعید سے ٹوکیو کے نزدیک ایک مرکز تک 400 ارب ین لاگت کی پائن لائن بچھانے پر غور کر رہا ہے، جیسا کہ اس کی نظریں…

نودا کے لیے ووٹروں کی حمایت عہدہ سنبھالنے کے بعد سب سے کم

ٹوکیو: پیر کے میڈیا پول کے مطابق، وزیر اعظم یوشیکو نودا کی حکومت کے لیے ستمبر 2011 میں ان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ووٹروں کی حمایت کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ اخبار یومیوری شمبن کے پول…

عظیم دیوارِ چین کے قریب برفانی طوفانوں سے 3 جاپانی ہلاک

بیجنگ: سرکاری میڈیا نے پیر کو بتایا کہ تین عمر رسیدہ جاپانی سیاح عظیم دیوارِ چین کے دورے کے دوران اچانک آنے والے برفانی طوفان میں پھنس کر ہلاک ہو گئے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ژنہوا نے مقامی حکومت کے بیان…

دو عورتوں نے سنار سے 16.2 ملین مالیت کی انگوٹھیاں چرا لیں

آئچی: دو عورتوں نے اتوار کو آنجو، صوبہ آئچی کے ایک زیورات کے اسٹور سے 16.2 ملین ین مالیت کی انگوٹھیاں چرا لیں۔ پولیس کے مطابق، مذکورہ عورتیں شاپنگ مال میں واقع ایسٹیلی اسٹور میں سہ پہر 3:30 کے قریب…

انڈور بار بی کیو کی وجہ سے 14 افراد کاربن مونو آکسائیڈ سے متاثر

گونما: پولیس نے اتوار کو کہا کہ 14 لوگ ہیگاشی آگاتسوما، صوبہ گونما میں ایک انڈور بار بی کیو کے دوران کاربن مونو آکسائیڈ سے متاثر ہو گئے۔ ہنگامی خدمات والے ہفتے کی سہ پہر جائے وقوعہ پر پہنچے تو…

رواں برس انتخابات کروانا مشکل ہو گا، کوشیشی

ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے سیکرٹری جنرل ازوما کوشیشی نے اتوار کو کہا کہ حکومت کے لیے اس سال ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنا اور انتخابات کا انعقاد مشکل ہو گا۔ وزیر اعظم یوشیکو نودا نو…

15 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ پر پولیس افسر معطل

ٹوکیو: ٹوکیو میں ایک پولیس افسر کو ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا جب اس نے ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر ایک نابالغ سے چھیڑ چھاڑ کی۔ پولیس کے مطابق، تاماگاوا میں تعینات 27 سالہ پولیس اہلکار پر اگست…