Author: محمد شاکر عزیز

ہاشیموتو، اشی ہارا میں ممکنہ اتحاد پر بات چیت

اوساکا: اوساکا کے میئر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو ٹوکیو کے سابق گورنر شینتارو اشی ہارا اور سن رائز پارٹی آف جاپا ن کے عہدہ چھوڑنے والے سربراہ تاکیو ہیرانوما ےس ملاقات کی، تاکہ آئندہ ایوانِ زیریں کے انتخابات میں…

مائیکرو سافٹ اور ڈوکومو ٹیبلٹس کے لیے کارپوریٹ مارکیٹ کی نشونما کریں گے

ٹوکیو: مائیکرو سافٹ جاپان کمپنی اور این ٹی ٹی ڈوکومو نے کارپوریٹ صارفین کے لیے ونڈوز 8 ٹیبلٹ آلات اور ڈوکومو کی تیز ترین ایل ٹی ای موبائل سروس ‘ایکس آئی’ کے سلسلے میں کاروباری تعاون پر اتفاق کیا ہے۔…

جنس بدلنے والے کو باپ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا

ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، ایک شخص، جو اپنی جنس بدل کر آدمی بنا تھا، نے امتیازی رویے کی شکایت کی ہے جب ایک جاپانی عدالت نے اسے اپنی بیوی کے بچے کا باپ رجسٹر کرنے انکار کر دیا۔…

انٹرپول وارنٹ کے باوجود واٹسن اینٹی وہیلنگ مہم میں حصہ لے گا

سڈنی: جنگجو قدامت پرست اور سی شیفرڈ کا بانی پاؤل واٹسن اپنی حراست کے لیے انٹرپول کے وارنٹ کے باوجود اس سال جاپان کے وہیل شکاریوں کے خلاف مہم میں حصہ لے گا۔ سی شیفرڈ ماحول بچاؤ سوسائٹی وہیل شکاریوں…

مہلک حادثے کے بعد حکومت شنڈلر کی نصب کردہ 5500 لفٹوں کا معائنہ کرے گی

ٹوکیو: ایک ہوٹل میں کارکن کے کچل کر ہلاک ہونے کے بعد حکومت نے جمعہ کو کہا کہ وہ سوئس کمپنی شنڈلر کی جانب سے پورے ملک میں نصب کردہ ہزاروں لفٹوں کا معائنہ کرے گی۔ 63 سالہ عورت کانازاوا،…

اوکی ناوا کے تازہ ترین واقعے کے بعد امریکی سفیر صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کوشاں

ٹوکیو: جاپان میں امریکی سفیر جان راس دوسری مرتبہ پھر جمعہ کو صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کوشاں ہو گئے جب پچھلے واقعے کے ایک ماہ بعد ایک امریکی فوجی نے اوکی ناوا میں طالبعلم پر مبینہ طور پر…

ایباراکی کے پارکنگ لاٹ سے نومولود بچی کی لاش برآمد

ایباراکی: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ایک نومولود بچی، جس کا ناڑو بھی نہیں کاٹا گیا تھا، ہیٹاچی، صوبہ ایباراکی کے ایک اپارٹمنٹ کے پارکنگ لاٹ میں مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق، پارکنگ لاٹ کے قریب سے گزرنے…

ڈی پی جے، اپوزیشن مالی بحران کے کنارے پر آخر طاقت آزمائی ختم کرنے کی خواہاں

مرکزی اپوزیشن جماعت کی جانب سے مالیاتی خسارہ دور کرنے والے ایک اشد ضروری بل کو جلد انتخابات کے بدلے مزید یرغمال نہ بنانے کے عندیے کے بعد جاپان اپنی خود ساختہ “مالیاتی کھائی” میں گرنے سے بچنے کے لیے…

ہوکائیدو کے لیے سرما میں بجلی کی 7 فیصد بچت کا ہدف

ٹوکیو: حکومت نے جمعہ کو ہوکائیدو کے لیے سرما میں بجلی بچانے کے اقدامات کا اعلان کیا، جہاں علاقائی بجلی ساز ہوکائیدو الیکٹرک پاور کمپنی کو فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد اپنا اکلوتا ایٹمی بجلی گھر بند ہونے کی وجہ…

نوبل انعام یافتہ، اور 5 دیگر کو شہنشاہ کی جانب سے ثقافتی ایوارڈ

شینیا یاماناکا، جو اس سال کے نوبل انعام برائے طب کے شریک فاتح تھے ،ان چھ لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے ہفتے کو شاہی محل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ‘آرڈر آف کلچر’ وصول کیا۔ یہ ایوارڈ ہر…

ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی کی اوئی پلانٹ تلے موجود فالٹ لائن پر تحقیق

فوکوئی: نو تخلیق شدہ ایٹمی نگران ادارے کی ایک پانچ رکنی ٹیم نے جمعہ کو صوبہ فوکوئی میں اوئی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 4 تلے واقع فالٹ لائن پر تحقیق کی۔ یہ ری ایکٹر، جسے جولائی میں…

امریکی فوجی ملازمین نے اوکی ناوا کے گھر میں 13 سالہ لڑکے کو مکے مارے، پولیس تفتیش میں دعوی

ٹوکیو: جمعہ کی اطلاعات کے مطابق، اوکی ناوا کی پولیس ان الزامات کی تفتیش کر رہی ہے کہ ملک بھر میں فوجی کرفیو کے باوجود امریکی ملازمین نے یومیتان، اوکی ناوا میں واقع گھر میں گھس کر ایک ٹین ایجر…

فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے عملے کو خطرے کا نہیں بتایا گیا تھا، کارکن

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے ایک کانٹریکٹ کارکن نے جمعرات کو ٹوکیو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر بحران کے عملے کو خطرے کا نہیں بتایا گیا تھا۔ “اگر آپ ایٹمی بجلی گھر…

سائیتاما میں 4 گھنٹوں کے دوران 9 پٹرول پمپوں پر ڈکیتی

سائیتاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہ دو آدمیوں کی تلاش میں ہیں جن پر بدھ کی صبح 4 گھنٹے کے دورانیے میں نو پٹرول پمپ لوٹنے کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق، پہلی ڈکیتی اُوئیساتو چو میں واقع…

امریکہ کی چین جاپان تنازع میں پرسکون رہنے کی ترغیب

واشنگٹن: امریکہ چین اور امریکی اتحادی جاپان پر زور دے رہا ہے کہ وہ علاقائی تنازع میں “کنارے سے ایک قدم پیچھے ہٹ جائیں” اور عالمی معیشت کے مفاد میں تعاون کریں۔ چین نے جاپانی کنٹرول والے مشرقی بحر چین…

گرائے جانے والے مکان سے ڈھانچہ برآمد

ٹوکیو: جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، تعمیراتی کارکنوں نے ایک پرانے اپارٹمنٹ، جسے وہ گرا رہے تھے، میں واقع خفیہ حصے کا سراغ لگایا اور اس دوران انہیں خانے میں سے ایک ڈھانچہ ملا۔ یومیوری شمبن کے مطابق، یہ ڈھانچہ،…

علاقائی سمٹ کے موقع پر کوئی چین جاپان میٹنگ نہیں: بیجنگ

بیجنگ: ایک نائب وزیر خارجہ نے بدھ کو کہا کہ دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازع کے دوران چین کے وزیر اعظم وین جیاباؤ اگلے ہفتے ایشا یورپ (آسیم) سمٹ کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات نہیں…

اوکایاما میں ڈرم میں ملنے والی لاش سمندر سے کھینچ لی گئی

پولیس نے بدھ کو ایک ڈرم کے اندر ایک شخص کی لاش دریافت کی جسے بیزن، صوبہ اوکایاما میں سمندر میں پھینکا گیا تھا۔ خیال ہے کہ آدمی میاکو سومیدا کیس میں لاپتہ ہونے والے افراد میں سے ایک ہے،…

لفٹ حادثے میں خاتون کی ہلاکت؛ پولیس کا شنڈلر کے دفتر پر چھاپہ

پولیس نے جمعرات کو کہا، کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں صفائی کرنے والی ایک مقامی عورت اپنی ساتھی کے سامنے اس وقت کچل کر ہلاک ہو گئی جب اس نے چلتی لفٹ سے باہر قدم رکھ دیا۔ 63 سالہ عورت…