Author: محمد شاکر عزیز

گونما کا پولیس سربراہ آتش زنی پر نشے میں پہنچا؛ مقامی رہائشیوں کو گالیاں

گونما کی صوبائی پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک پولیس سربراہ کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جب یہ خبر سامنے آئی کہ وہ پڑوس میں آتش زنی کے موقع پر شراب پی کر پہنچا اور…

جاپانی، چینی سفارت کاروں نے متنازع ٹاپوؤں پر بات چیت کے لیے خفیہ ملاقات کی: فوجیمورا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بدھ کو کہا کہ سینئر جاپانی اور چینی سفارت کاروں نے مشرقی بحر چین میں واقع ٹاپوؤں، جن پر دونوں ممالک کا دعوی ہے، پر بات چیت کے لیے ملاقات کی ہے، جس سے تعلقات میں…

فوکوشیما کی صورتحال مستحکم، تاہم اب بھی غیر یقینی: نگران ادارے

ویانا: ایک سینئر جاپانی ریگولیٹری اہلکار نے بدھ کو کہا کہ آفت آنے کے ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر صورتحال مستحکم ہو گئی ہے تاہم اب  بھی…

جاپان کی تابکاری کی مانیٹرنگ ناقابلِ اعتبار ہے: گرین پیس

ٹوکیو: گرین پیس نے منگل کو الزام لگایا کہ جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیکی علاقوں میں حکومت کی جانب سے تابکاری کی مانیٹرنگ ناقابل اعتبار ہے، جہاں گنجان آباد علاقے قانونی حد سے 13 گنا…

سابق وزیر انصاف تاکی کو پرانا عہدہ واپس مل گیا

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے وزیر انصاف کیشو تاناکا، جنہوں نے منگل کو صحت کے مسائل اور گینگسٹروں سے تعلقات اور قابل اعتراض عطیات وصول کرنے کی اطلاعات کے بعد استعفی دے دیا، کے متبادل کا اعلان کیا ہے۔ چیف…

اغوا شدگان کے رشتے دار تاناکا کے مستعفی ہونے پر مایوس

ٹوکیو: شمالی کوریا کے ہاتھوں 1970 اور 1980 کے عشروں میں اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کے رشتے داروں نے بدھ کو وزیر انصاف کیشو تاناکا کے مستعفی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا، جنہوں نے منظم جرائم کے گروہ…

اوکی ناوا کے گورنر کا مبینہ ریپ پر امریکی ردعمل کا خیرمقدم

واشنگٹن: اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما نے منگل کو امریکی کی جانب سے اپنے فوجی ملازمین کے ہاتھوں ایک مقامی خاتون کے مبینہ ریپ پر “فوری” ردعمل کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ واشنگٹن اس کیس کو سنجیدگی سے…

اوساکا کے 5 اساتذہ کو چھپ کر سگریٹ پینے پر جرمانہ

اوساکا: اہلکاروں نے منگل کو کہا، اوساکا میں پانچ اساتذہ، جو اسباق کے دوران اسکول کے گراؤنڈز میں چھپ کر جلدی جلدی سگریٹ کے دو کش لگا لیتے تھے، کو بھاری جرمانے کیے گئے ہیں۔ تعلیمی بورڈ کے بڑوں نے…

جنوبی کورین قانون سازوں کا جزیرے کا دورہ، جاپان کا احتجاج

سئیول: جنوبی کورین قانون سازوں کے ایک گروہ نے منگل کو الگ تھلگ جزائر کے سلسلے کا دورہ کیا، جو جاپان کے ساتھ علاقائی تنازع کی وجہ ہے، جس پر ٹوکیو کی جانب سے فوری احتجاج کیا گیا۔ کمیٹی کے…

وزیر انصاف یاکوزا سے روابط کی بنا پر 3 ہفتوں بعد دست بردار

کابینہ نے ایک اہلکار نے کہا کہ وزیر انصاف کیشو تاناکا نے منگل کو خرابیِ صحت کی بنا پر عہدہ چھوڑ دیا، جبکہ اس سے قبل ماضی میں منظم جرائم کے ایک سنڈیکیٹ سے روابط رکھنے پر ان سے استعفے…

مبینہ طور پر جڑی بوٹیوں کی تمباکو نوشی کے بعد آدمی ایلیمنٹری اسکول میں داخل، لڑکیوں کو ڈرایا دھمکایا

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ٹوکیو کے نیریما وارڈ میں ایک آدمی کو لڑکیوں کے ایلیمنٹری اسکول میں مداخلتِ بے جا کرنے کے جرم میں حراست میں لیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر نیم…

شوکان آساہی کی جانب سے ہاشیموتو سے معذرت نامے کی اشاعت

ٹوکیو: شوکان آساہی میگزین نے منگل کو اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو سے پچھلے ہفتے کے ایک مضمون، جس میں اس نے ہاشیموتو کے والد کو یاکوزا سے روابط رکھنے والا “بوراکومِن” (دیہاتی آدمی) قرار دیا، اور مئیر کا تقابل…

پروڈیوسر کے احتجاج کے باوجود ٹوکیو کے فلمی میلے میں چینی فلم کی نمائش

ٹوکیو: ٹوکیو کے عالمی فلمی میلے کے منتظمین نے منگل کو کہا کہ وہ پروڈیوسروں کی جانب سے علاقائی تنازع کی بِنا پر فلم کو طاق پر رکھنے کی درخواستوں کے باوجود ایک چینی ساختہ فلم کی نمائش کو آگے…

امریکی فوج اپنے ملازمین کو کنٹرول کرنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کر رہی، اوکی ناوا

ٹوکیو: اوکی ناوا  کے مقامی قانون سازوں نے پیر کو ایک قرارداد پاس کی جس میں دو امریکی فوجی ملازمین کی جانب سے ایک جاپانی عورت کے مبینہ ریپ پر “سخت برہمی” کا اظہار کیا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں…

2 ہلاکتوں میں مطلوب شخص 10 سال پولیس سے بھاگنے کے بعد مر گیا

اوکایاما: پولیس کے مطابق، ایک آدمی، جو 10 سال سے زیادہ عرصے سے ایک دوہرے قتل میں مطلوب تھا، اوکایاما میں بیمار پڑنے کے بعد 19 اکتوبر کو مر گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 52 سالہ توشیکازو کوئیکی، جو…

ساپّورو کے رہائشی ضلع میں ادھم مچانے کے بعد ہرن پکڑا گیا

ساپّورو: ساپّورو کے رہائشی ضلع میں پیر کو ایک ہرن کو پکڑ لیا گیا جب وہ قریباً پانچ گھنٹے تک وہاں آوارہ پھرتا رہا۔ پولیس کے مطابق، 1.5 میٹر لمبا اور 90 کلو وزنی یہ ہرن سب سے پہلے صبح…

28 فوکوکا بارز کو ایک ہی رات میں دھمکی آمیز کالیں موصول

فوکوکا: فوکوکا کی پولیس نے اتوار کو کہا کہ ناکاسو ضلع میں 28 بارز کو ہفتے کی رات دھمکی آمیز کالیں موصول ہوئی ہیں۔ تمام کے تمام بارز نے اپنے دروازوں یا کھڑکیوں پر ایسے سٹکرز لگا رکھے تھے جن…

الیکشن کے وقت پر ڈی پی جے کے عہدیداروں میں اختلافات

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے تین سینئر اراکین نے اتوار کو مختلف آرا کا اظہار کیا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا کو ایوانِ زیریں تحلیل کر کے عام انتخابات کا اعلان کرنا چاہیئے یا نہیں۔…