جاپان کا نیا ایٹمی نگران ادار ے کے سربراہ نے کہا کہ ان کا ادارہ زلزلوں کے خطرے سے دوچار ملک میں جیولوجیکل ڈیٹا کو استعمال میں لا کر ایٹمی پلانٹس کے لیے مزید سخت حفاظتی معیارات نافذ کرے گا۔…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپان تیونس کو 600 ملین ڈالر قرض کی ضمانت دے گا
تیونس: جاپان تیونس کو جمہوریت کی جانب تبدیلی اور اقتصادی بحالی کے لیے مدد کی مد میں 600 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ تیونس کے مرکزی بینک کے گورنر چادلی آیاری نے کہا کہ اس ماہ عالمی مالیاتی فنڈ کے…
ٹوکیو میں آدمی سڑک صاف کرنے والے ٹرک تلے آکر ہلاک
ٹوکیو: میڈیا نے اتوار کو اطلاع دی کہ ٹوکیو میں ایک بوڑھا آدمی اس وقت ہلاک ہو گیا جب سڑک صاف کرنے والے ایک ٹرک نے اسے ٹکر مار دی اور اس کی لاش کو گھسیٹ کر کوڑا تلف کرنے…
کوسٹ گارڈ نے جلتے مال بردار جہاز سے 64 چینی ملاح بچا لیے
ٹوکیو: جاپان کے کوسٹ گارڈ نے ایک جلتے مال بردار بحری جہاز سے تمام کے تمام 64 چینی ملاح بچا لیے، جبکہ دونوں اقوام متنازع جزائر پر ایک درشت جھگڑے میں الجھی ہوئی ہیں۔ کوسٹ گارڈ کو ہفتے کی رات…
18 سالہ نوجوان نے جےآر کونیتاچی اسٹیشن میں کود کر خودکشی کر لی
ٹوکیو: ایک 18 سالہ نوجوان نے ہفتے کی رات ٹوکیو میں جے آر کونیتاچی اسٹیشن کے پلیٹ فارم سے آنے والی ٹرین کے راستے میں کود کر جان دے دی۔ پولیس نے کہا کہ نوجوان کو شام ساڑھے سات بجے…
انسدادِ دہشت گردی کنونشن میں چاقو مزاحم شرٹ پیش کر دی گئی
ٹوکیو: گیگازائن میگزین کی جانب سے حال ہی میں ٹوکیو میں منعقدہ خصوصی سامان کی نمائش اور انسدادِ دہشت گردی کانفرنس کا دلچسپ احوال شائع کیا گیا ہے۔ اس کنونشن میں تانی زاوا کارپوریشن کے بوتھ پر ایک سوئیٹر جیسی…
اوکی ناوا کے گورنر کا دورہ واشنگٹن
ٹوکیو: اوکی ناوا کے گورنر ہیرکازو ناکائیما اتوار کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ امریکی حکومت کے اہلکاروں سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ناکائیما نے ٹوکیو میں ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ وہ پچھلے ہفتے…
ہوکائیدو کا تنازعات کےدوران چینی سرمایہ کاروں، سیاحوں کو خوش آمدید
ٹوکیو: ہوکائیدو کے گورنر کا کہنا ہے کہ چپقلش کے باجود، کہ جس کی وجہ سے بیجنگ کے جنگی بحری جہاز ٹوکیو کے پانیوں کے گرد منڈلاتے دیکھے جا چکے ہیں، چینی سیاحوں اور سرمایہ کاروں کے لیے دروازے کھلے…
ہاکاتا ٹرین اسٹیشن پر 5 لوگوں کو گھائل کرنے پر آدمی گرفتار
ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کے مطابق، پولیس نے ہفتے کو ایک آدمی کو حراست میں لیا جس نے مبینہ طور پر جاپان کے شمال مغرب میں ایک ریلوے اسٹیشن پر پانچ لوگوں تیز دھار آلے کے وار سے گھائل کر…
اپوزیشن کا الیکشن کی مقررہ تاریخ کا مطالبہ؛ نودا کی مزاحمت
ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے جمعہ کو کہا کہ حکومت 29 اکتوبر سے دائت کے اضافی سیشن کا اہتمام کرے گی تاکہ قریباً نصف سے زائد بجٹ خرچوں کو کور کرنے والا بل پاس کروانے…
نوبل انعام یافتہ محقق کو حکومت کی جانب سے واشنگ مشین کا تحفہ
جاپان کے شینیا یاماناکا کو جب اس ماہ کے شروع میں برطانوی محقق جان گورڈن کے ہمراہ نوبل انعام برائے طب سے نوازا گیا تو دونوں نے چاہے 1.2 ملین ڈالر جیتے ہوں، تاہم اب وہ ایک نئی واشنگ مشین…
ٹوکیو کے ناکانو وارڈ کے رہائشیوں نے رات کا گشت شروع کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے ناکانو وارڈ کے رہائشیوں نے اس ہفتے “رات کا گشت” شروع کیا تاکہ علاقے میں جرائم کی روک تھام کے لیے آگاہی میں اضافہ ہو سکے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، علاقے کی تیز رفتار بڑھوتری پر…
جاپان جزیروں کے تنازع کے پرامن حل کا متلاشی ہے، گیمبا
بیجنگ کی جانب سے علاقے میں بحری اور فضائی مشقیں کرنے کے بعد، جاپان کے وزیر خارجہ نے یہاں جمعہ کو کہا کہ ان کا ملک چین کے ساتھ علاقائی تنازع کو پرامن انداز میں حل کرنا چاہتا ہے۔ کوئی…
سستے چینی کیرئیر نے جاپان کے لیے مفت ٹکٹ کی پیشکش واپس لے لی
ہانگ کانگ: چین کے سستے کیرئیر اسپرنگ ائیر لائن نے جاپان کے لیے مفت ٹکٹ کی پیشکشیں منسوخ کر دی ہیں، جب علاقائی تنازع کے دوران بڑھتے ہوئے قوم پرستانہ جذبات کے ایک واقعے میں بلاگروں نے کمپنی پر آنلائن…
جامعہ ٹوکیو نے بے عزت شدہ اسٹیم سیل محقق کو برخاست کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو: 48 سالہ ہیساشی موریگوچی، بے عزت شدہ طبی محقق جس نے پچھلے ہفتے جھوٹا دعوی کیا تھا کہ اس نے راغب شدہ خلیاتِ ساق (انڈیوسڈ پلوری پوٹینٹ اسٹیم سیلز) کو استعمال کرتے ہوئے دل کے کم از کم…
مبینہ ریپ کے بعد امریکی فوج جاپان میں کرفیو نافذ کرے گی
ٹوکیو: جاپان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے جمعہ کو ایک کیس کے سلسلے میں معذرت کی جس میں دو امریکی ملاح فوجیوں نے مبینہ طور پر اوکی ناوا میں ایک عورت سے زیادتی کی تھی، اور کہا کہ ملک…
ٹوکیو کے ہوٹل کے کمرے میں بظاہر خودکشی کے واقعے سے مرنے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد
ٹوکیو: دو عورتیں اور ایک مرد ٹوکیو کے ہوٹل کے کمرے میں جمعہ کی سہ پہر مردہ پائے گئے جسے پولیس بظاہر اجتماعی خودکشی قرار دے رہی ہے۔ پولیس کے مطابق، تینوں افراد کی لاشیں میناتو وارڈ میں واقع دی…
چین کی مشرقی بحر چین میں جنگی مشقوں کے ذریعے پٹھوں کی ورزش
چین نے جمعہ کو مشرقی بحر چین میں بحری جہاز، طیارے اور ہیلی کاپٹر بھیج کر جنگی مشقوں کے ذریعے اپنے رگ پٹھے کھولے جس سے جاپان کے ساتھ کھردرے علاقائی تنازع کی آگ پر مزید تیل ڈلنے کا امکان…
آنلائن موت کی دھمکیوں پر غلط لوگوں کو گرفتار کیا گیا، این پی اے کے سربراہ کا اعتراف
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کمشنر یوتاکا کاتاگیری نے جمعرات کو اپنے پچھلے موقف سے خجل کن پسپائی اختیار کی اور اعتراف کیا کہ پولیس نے سائبر دھمکیوں کے سلسلے میں جن چار لوگوں کو حراست میں لیا ان کے کمپیوٹر…
30 سال قبل یاکوزا سے روابط رکھنے کی بنا پر وزیر انصاف ممکنہ طور پر مستعفی ہو جائیں گے
ٹوکیو: میڈیا نے جمعہ کو کہا کہ منظم جرائم کے ساتھ 30 سال قبل روابط رکھنے کا اعتراف کرنے کے بعد وزیر انصاف کیشو تاناکا، جنہیں صرف 18 دن قبل تعینات کیا گیا تھا، استعفی دے دیں گے۔ تاناکا کو…
سونی کی جانب سے پلے اسٹیشن اسٹور کی تعمیر نو نے گیمز، فلموں کو اکٹھا کر دیا
لاس اینجلس: سونی کارپوریشن اپنے پلے اسٹیشن اسٹور کی تعمیر و ترتیب نو کر رہا ہے جیسا کہ وہ اپنے گیم کنسول سے لے کر ویب سے منسلک ٹی وی، بلو رے پلئیرز اور فونز، تمام کے لیے اسٹور کا…
کابینہ کے وزراء کا کثیر الجماعتی گروپ کے ہمرا یاسوکونی مزار کا دورہ؛ جنوبی کوریا، چین کا احتجاج
ٹوکیو: جاپانی کابینہ کے دو وزراء قانون سازوں کے ایک کثیر الجماعتی گروپ کا حصہ تھے جنہوں نے جمعرات کو ٹوکیو کے متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا، جبکہ اس سے ایک دن قبل اپوزیشن لیڈر شینزو ایبے کی جانب…