ٹوکیو: امریکی فوج نے جمعرات کو کہا کہ وہ دو امریکی فوجی ملاحوں پر اوکی ناوا میں ایک خاتون کے ریپ میں ملوث ہونے کے الزامات کی تفتیش میں جاپانی پولیس کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ اس واقعے نے…
Author: محمد شاکر عزیز
ہوکائیدو میں منہدم کیے جانے والے مکان سے 2۔6 کروڑ ین برآمد
ٹوکیو: نامہ نگاروں نے بدھ کو اطلاع دی کہ ہوکائیدو کے دیہی علاقے میں ایک مکان ڈھانے والے تعمیراتی کارکنوں کو لِونگ روم کے فرش تلے ٹین کے ڈبے میں ٹھنسے ہوئے 2.6 کروڑ ین نقد ملے ہیں۔ نامہ نگاروں…
جاپان ایڈوائزری ٹوکیو انسائڈر ٹریڈنگ کی سماعت کے دوران حاضر ہونے میں ناکام
جاپان ایڈوائزری، جو بدھ کو ایک سماعت کے دوران پیش نہیں ہوا، نے اپیل کی کہ ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی اس شراکتی سرمایہ کار فرم کو انسائیڈر ٹریڈنگ کے الزامات کے خلاف مقدمہ لڑنے کی اجازت دی جائے، جس…
امریکی سینیٹر الیگزینڈر کو ‘آرڈر آف رائزنگ سن’ کا اعزاز
ناشی ویلے، ٹینیز: امریکی سینیٹر لامار الیگزینڈر نے بدھ کو جاپان امریکہ تعلقات کے لیے اپنی توانائیاں وقف کرنے پر جاپان کے شہنشاہ کا عطا کردہ اعزاز وصول کیا۔ الیگزینڈر نے ناشی ویلے میں جاپانی قونصل جنرل موتوہیکو کاتو سے…
فوجتسو نے اے یو کے لیے ایرزو ایف اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس کا نیا ایروز ایف اسمارٹ فون، جسے فوجتسو موبائل کمیونیکیشنز نے تیار کیا ہے، 2 نومبر تک جاپان میں کے ڈی ڈی آئی کارپوریشن اور اوکی ناوا سیلولر ٹیلیفون کمپنی کے…
اوئی ری ایکٹر تلے فالٹ لائن کی تفتیش 2 نومبر سے شروع ہو گی
ٹوکیو: نو تخلیق شدہ ایٹمی نگران اتھارٹی نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ صوبہ فوکوئی میں اوئی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 4 تلے فالٹ لائن کی تفتیش 2 نومبر سے شروع کرے گا۔ سانکےئی شمبن نے…
امریکی سفیر کا اوکی ناوا میں مبینہ ریپ پر مکمل تعاون کا وعدہ
ٹوکیو: جاپان میں امریکی سفیر نے بدھ کو ایک ایسے جزیرے پر دو امریکی فوجی ملازمین کے ہاتھوں ایک عورت کے ساتھ ریپ پر “مکمل اور صریح تعاون” کا وعدہ کیا جو امریکی فوج کی میزبانی سے تنگ آ چکا…
ایل ڈی پی کے سربراہ ایبے کا یاسوکونی مزار کا دورہ
ٹوکیو: اپوزیشن لیڈر شینزو ایبے، جو جاپان کے اگلے وزیر اعظم بننے کے اچھے امکانات کے حامل ہیں، نے بدھ کو ٹوکیو میں جنگی مزار کا دورہ کیا، ایک ایسی حرکت جو ہمسایہ ممالک کے ساتھ مزید ٹکراؤ کا سبب…
نئی میکلین گائیڈ میں کانسائی کے پہلے سے کم 3 اسٹار ریستوران
اوساکا: کانسائی کے علاقے کے لیے میکلین گائیڈ کا 2013 ایڈیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ یہ خبر بھی ہے کہ کانسائی کے 12 ریستورانوں کو 3 اسٹار کی درجہ بندی عطا کی گئی ہے جو پچھلے…
شنگھائی کے ریستوران میں 4 جاپانیوں پر حملہ
شنگھائی: ایک سفارتکار نے منگل کو کہا کہ شنگھائی کے ریستوران میں جانے والے چار جاپانیوں پر حملہ کیا گیا جس سے جاپانی قونصلیٹ کو بڑے چینی شہروں میں اپنے شہریوں کے لیے انتباہ پھر سے جاری کرنے پر مجبور…
نودا نے توہوکو کی تعمیر نو کے لیے مختص شدہ بجٹ پر نظر ثانی کا حکم دے دیا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو کابینہ کے وزرا کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آفت زدہ توہوکو کے علاقے کی تعمیر نو کے لیے مختص کردہ سرکاری فنڈز اسی کام کے لیے استعمال…
چین کا کہنا ہے کہ جنگی بحری جہاز طے شدہ بحری گشتی مشق پر تھے
ٹوکیو: چین کی وزارتِ دفاع نے منگل کو کہا کہ جنوبی جاپانی جزیرے کے نزدیک دیکھے گئے سات جنگی بحری جہاز طے شدہ گشتی بحری مشق پر تھے اور ان کا رویہ “مناسب اور قانونی” تھا۔ چین کے تیز انداز…
7 چینی جنگی بحری جہاز جاپانی جزائر کے قریب دیکھے گئے
ٹوکیو: ٹوکیو میں وزارتِ دفاع نے کہا کہ چینی جنگی بحری جہاز،جن میں دو تباہ کار جہاز بھی شامل تھے، کو منگل کو جاپانی جزیرے کے قریب دیکھا گیا، جس سے بیجنگ کے ساتھ متنازع ٹاپوؤں پر کشیدگی کی آگ…
شیزوؤکا کے سفاری پارک میں ہاتھی نے محافظ کو روند کر مار ڈالا
شیزوؤکا: پولیس اور اطلاعات کے مطابق، منگل کو ایک ہاتھی نے صوبہ شیزوؤکا کے چڑیا گھر میں اپنے محافظ کو اس وقت روند کر مار ڈالا جب اس نے عظیم الجثہ جانور کو اپنے نوزائیدہ بچھڑے پر حملہ کرنے سے…
بے عزت شدہ اسٹیم سیل محقق کی جاپان واپسی
ٹوکیو: 48 سالہ ہیساشی موریگوچی، بے عزت شدہ طبی محقق جس نے پچھلے ہفتے جھوٹا دعوی کیا تھا کہ اس نے راغب شدہ خلیاتِ ساق (انڈیوسڈ پلوری پوٹینٹ اسٹیم سیلز) کو استعمال کرتے ہوئے دل کے کم از کم چھ…
پولیس ہیوگو کے مکان تلے مزید باقیات کی تلاش میں
ٹوکیو: جاپان میں سات لوگوں کی گمشدگی کی تفتیش میں مصروف پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک مکان میں تین بری طرح گل سڑ چکی لاشیں دریافت کیں اور اب بھی تلاش میں ہیں کہ وہ مزید…
ہاشیموتو کی ٹوکیو میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں
ٹوکیو: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے پیر کو جاپان کی بڑی سیاسی جماعتوں کا چکر لگایا، اور اس سال کے آخر میں متوقع ایوان زیریں کے انتخابات میں ممکنہ اتحاد کے لیے کچھ اپوزیشن جماعتوں کو ٹھونک بجا کر…
غیرملکیوں کے لیے جاپان کا پہلا قانونی دفتر ٹوکیو میں کھل گیا
ٹوکیو: ٹوکیو لاء آفس نے نے پیر کو اپنے دفتر کی ایک خصوصی شاخ کھولی جس کا مقصد غیرملکیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنا ہے۔ یہ جاپان میں کھلنے والا اپنی نوعیت کا پہلا دفتر ہے۔ اس نے اپنی ویب…
سافٹ بینک کی جانب سے سپرنٹ نیکسٹل کی 20 ارب ڈالر کی خریداری کا اعلان
ٹوکیو: جاپانی موبائل کیرئیر سافٹ بینک نے پیر کو ایک عفریتی معاہدے کا اعلان کیا جس کے مطابق وہ امریکی سپرنٹ نیکسٹل کو قریباً 20 ارب ڈالر کے عوض خریدے گا جو کسی بھی جاپانی فرم کی سب سے بڑی…
اضافی دائت سیشن ممکنہ طور پر اکتوبر کے آخر میں منعقد ہو گا
ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے پیر کو تجویز پیش کی کہ دائت کا غیر معمولی سیشن اس ماہ کے آخر میں منعقد کیا جائے۔ ڈی پی جے کے سیکرٹری جنرل ازوما کوشیشی نے لبرل ڈیموکریٹک…
60 ویں سال گرہ پر ایم ایس ڈی ایف کی جانب سے جنگی جہازوں کی نمائش
جے ایس یوداچی پر سے: میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس نے ہفتے کو اپنی 60 ویں سالگرہ ایک بڑی جنگی مشق کے ذریعے منائی جس کا مقصد اس کی بحری طاقت کی نمائش تھا۔ یہ نمائش چین کے ساتھ کشیدہ…
ہیوگو کے ایک مکان سے 3 لاشیں برآمد
ہیوگو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہیں آماگاساکی، صوبہ ہیوگو میں ایک عورت، جسے پچھلے سال قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، کے مکان سے تین لوگوں کی باقیات ملی ہیں۔ 64 سالہ میاکو سومیدا کو گرفتار…