Author: محمد شاکر عزیز

جاپان کے اسٹیم سیل نوبل انعام یافتہ کی تحقیق کو 30 ارب ین کا فائدہ

ٹوکیو: ایک اہلکار نے بدھ کو کہا، جاپان کے نوبل انعام یافتہ شینیا یاماناکا ممکنہ طور پر اسٹیم سیل پر اپنی تحقیق کے لیے اگلے ایک عشرے کے دوران 30 ارب ین کی امداد حاصل کریں گے۔ ایک وزارتی اہلکار…

کانسائی ہوائی اڈے کے اہلکار اپنے سیکیورٹی اقدامات پر قائم

ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے بدھ کو کہا، اس آدمی کے بارے میں کچھ بھی غیر معمولی نہیں تھا جو اوساکا کی پرواز پر سوار ہوا، اور جسے بعد میں لاس اینجلس اترنے پر بلٹ پروف ویسٹ اور اپنے سامان…

آئی ایم ایف سربراہ کا یورو بحران سے نمٹنے پر زور

ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے جمعرات کو یورپ کے قرضے کے مسائل اور امریکہ میں بڑھتے ہوئے مالیاتی بحران سے نپٹنے کے لیے فوری اقدامات کی اپیل کی، اور خبردار کیا کہ مشکلات کا شکار عالمی معیشت پہلے…

جنوبی کوریا اور جاپان نے کرنسی تبادلے کا توسیع شدہ معاہدہ ختم کر دیا

ٹوکیو/سئیول: جاپان اور جنوبی کوریا 57 ارب ڈالر کی کرنسی تبادلے کی سہولت کو نیا نہیں کریں گے، جو ان کی معیشتوں کو مالیاتی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ…

پاور ونڈوز میں آگ کے خدشے پر ٹیوٹا نے پوری دنیا سے 7.43 ملین کاریں واپس منگوا لیں

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپ نے بدھ کو کہا کہ وہ مختلف ماڈلز بشمول مقبول عام کیمرے اور کرولا کی پاور ونڈو میں ایک نقص کی وجہ سے آگ لگنے کے خدشے کے پیش نظر پوری دنیا سے 7.41 ملین کاریں…

86 سالہ سابق پولیس اہلکار خاتون کو اپنی تلوار سے مارنے کے بعد اس کے مکان میں مردہ پایا گیا

ٹوکیو: ایک سابق پولیس افسر، جس پر ایک خاتون کو اپنی تلوار سے قتل کرنے کا شبہہ ہے، ٹوکیو کے سیتا گایا وارڈ میں واقع مقتولہ کے مکان میں بدھ کو مردہ پایا گیا۔ ٹی وی میڈیا نے واقعے کے…

سامان سے دھویں کا بم، بیڑیاں، باڈی بیگ برآمد ہونے پر جاپان کی پرواز سے لاس اینجلس آنے والا آدمی دھر لیا گیا

لاس اینجلس: وفاقی حکام نے منگل کو کہا، بلٹ پروف ویسٹ اور آگ مزاحم پینٹ پہنے ہوئے ایک آدمی کو لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حراست میں لے لیا گیا جب اس کے سامان سے دھویں کا…

چین کے 2 سینئر مالیاتی اہلکاروں کی ٹوکیو میں آئی ایم ایف کی میٹنگ میں عدم شرکت

ٹوکیو: فنڈ کی ایک رپورٹ نے بدھ کو کہا کہ چین کے دو سینئر ترین مالیاتی اہلکار جاپان میں عالمی مالیاتی فنڈ کی میٹنگوں میں شرکت نہیں کریں گے، جبکہ ٹوکیو اور بیجنگ سفارتی تنازع میں الجھے ہوئے ہیں۔ آئی…

نوبل انعام یافتہ یاماناکا کا جعلی ‘اسٹیم سیل علاج’ پر انتباہ

کیوتو: نوبل انعام یافتہ شینیا یاماناکا نے منگل کو مریضوں کو غیر ثابت شدہ “اسٹیم سیل معالجات” سے خبردار کیا جو ملکوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں کلینکس اور ہسپتالوں میں پیش کیے جا رہے ہیں، انہوں نے اسے انتہائی…

اسٹیشن پلیٹ فارموں پر خودکار گیٹ نصب کرنے کا کام سست روی سے جاری

ٹوکیو: پچھلے سال ٹوکیو میں اسٹیشنوں پر پلیٹ فارموں سے چھلانگ لگا کر یا گر کر خودکشی کرنے والے لوگوں پر مشتمل حادثات کی تعداد کم کرنے کے لیے وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ و سیاحت نے ٹوکیو کے 235 اسٹیشنوں…

نودا کو اس ہفتے ایل ڈی پی، نیو کومیتو کے رہنماؤں سے ملنے کی امید

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہا کہ وہ اس ہفتے اپوزیشن رہنماؤں سے ملنے کی امید رکھتے ہیں تاکہ ان سے خسارے پورا کرنے کے لیے بانڈ جاری کرنے اور کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے بل دائت سے…

بینتو کھانے سے 253 افراد زہر خورانی کا شکار

سائیتاما: سائیتاما کے طبی اہلکاروں نے پیر کو کہا، 30 ستمبر کو 250 سے زائد لوگوں کو کوشی گایا سے تعلق رکھنے والے ایک کیٹرر کا مہیا کردہ بینتو لنچ کھانے کے بعد زہر خورانی کے لیے معالجے سے گزارا…

آئی ایم ایف کا سست پڑتی بڑھوتری کے دوران حکومتی قرضوں پر انتباہ

ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے منگل کو اراکین کی جانب سے حکومتی قرضہ کم کرنے کی کوششوں کی تعریف کی تاہم خبردار کیا کہ یہ بوجھ اب بھی خطرے کا باعث ہے چونکہ عالمی معیشت سست پڑ رہی ہے۔ سال…

سیندائی میں آفات سے نمٹنے پر 2 روزہ کانفرنس شروع

سیندائی: سیاستدان اور امدادی اہلکار منگل کو جاپان کی زلزلے و سونامی سے متاثرہ ساحلی پٹی پر جمع ہو رہے ہیں تاکہ آفات سے سیکھے جانے والے اسباق پر گفتگو ہو سکے۔ منتظمین نے سیندائی کو اس لیے چنا چونکہ…

تائیجی میں جرمن ایکٹوسٹ غارتگری کے الزام میں گرفتار

ٹوکیو: ایک ترجمان نے منگل کو کہا کہ پولیس نے ایک 25 سالہ جرمن ایکٹوسٹ کو تائیجی، صوبہ واکایاما میں ایک وہیل شکاری کے مجسمے کو نقصان پہنچانے پر حراست میں لیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ نیلز…

چین میں جاپانی کار ساز اداروں کی فروخت میں گراوٹ

بیجنگ: جاپانی کار ساز اداروں نے ستمبر کے دوران چین میں فروخت میں گراوٹ کی اطلاع دی ہے، جس سے دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازع کے اثر کی تصدیق ہوئی ہے اور خدشات پیدا ہوئے ہیں کہ دنیا کی…

جاپانی، برطانوی سائنسدانوں نے اسٹیم سیل پر کام پر نوبل انعام برائے طب جیت لیا

اسٹاک ہوم: نوبل انعام کی جیوری کے مطابق، جاپان کے شینیا یاماناکا اور برطانیہ کے جان بی گورڈن نے پیر کو اسٹیم سیل پر انتہائی اہم دریافت کرنے پر نوبل انعام برائے طب حاصل کر لیا۔ اس نے کہا، اس…

آنلائن قتلِ عام کی دھمکیاں دینے پر زیر حراست آدمی رہا

اوساکا: حکومتی ویب سائٹوں پر قتلِ عام کی دھمکیاں پوسٹ کرنے پر زیرِ حراست دو آدمیوں کو یہ جاننے کے بعد قید سے رہا کر دیا گیا کہ ان کے کمپیوٹر ایک وائرس سے متاثر تھے جس نے ان مشینوں…

ہوکائیدو میں 8 سالہ لڑکا، 65 سالہ آدمی لہروں میں بہہ گئے

ہوکائیدو:  اتوار کو ایک 8 سالہ لڑکا اور ایک 65 سالہ آدمی ساروفوتسو، ہوکائیدو میں سامن مچھلیاں پکڑتے ہوئے لہروں کے ہاتھوں بہہ جانے کے بعد لاپتہ ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، لڑکا اپنے دوست اور اس کے دادا کے…

جاپان کے چوٹی کے تین کار ساز ادارے چین میں پیداوار نصف کر دیں گے

ٹوکیو: پیر کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کے تین چوٹی کے کار ساز ادارے ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین علاقائی تنازع کے بعد فروخت میں آنے والی مندی کی وجہ سے چین میں پیداوار نصف کر دیں گے۔ نیکےئی…