Author: محمد شاکر عزیز

دائت سے بل پاس ہونے کے بعد اپوزیشن کا نودا پر انتخابات کے لیے دباؤ

ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے اتوار کو وزیر اعظم یوشیکو نودا پر زور دیا کہ وہ کنزمپشن ٹیکس بڑھانے اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کے بلوں کی دائت سے منظوری کے بعد ایوان زیریں کو…

مائیکروسافٹ کے صارفین ونڈوز کے ری ڈیزائن پر مشکلات کا شکار

سیاٹل: جیسے جیسے مائیکروسافٹ کارپ دنیا کو اپنا نیا ونڈوز 8 سافٹویر دکھانے کی تیاری کر رہا ہے جو اگلی نسل کے طاقتور ٹیبلٹ کمپیوٹرز پر چل سکتا ہے، ویسے ویسے ابتدائی جائزوں سے یہ بات سامنے آ رہی ہے…

ایوان زیریں نے ایران سے تیل کی درآمدات کی انشورنس کا بل پاس کر دیا

ٹوکیو: ایوانِ زیریں نے ایک بل پاس کیا ہے تاکہ حکومت ایران سے خام تیل کے مال بردار جہازوں کو انشورنس کی ضمانتیں مہیا کر سکے، یہ ایران کے بڑے ایشیائی خریداروں میں سے ایک کی جانب سے یورپی یونین…

ایباراکی میں آدمی نے ریستوران لوٹ لیا

ایباراکی: باندو، صوبہ ایباراکی میں اتوار کی صبح ایک چاقو بردار شخص نے تمام رات کھلنے والے ریستوران سے 440,000 ین لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق، ایک آدمی رات ڈیڑھ بجے ہیٹا میں کوکو کے ایوائی ریستوران میں داخل ہوا…

جاپان ائیر لائنز کا ستمبر میں دوبارہ ری لسٹ ہونے کا عزم: رپورٹ

ٹوکیو: جاپان ائیرلائنز، قومی ائیر لائن کمپنی جو ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دیوالیہ پن کا شکار ہوئی تھی، ستمبر سے اپنے حصص دوبارہ ری لسٹ کرانے کا ارادہ کر رہی ہے۔ یہ ائیر لائن، جس کے حصص فروری…

نودا کا جاپان کا ایٹمی توانائی پر انحصار کم کرنے کا عزم

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ جاپان کو وسط اور طویل مدتی بنیادوں پر ایٹمی توانائی پر جس قدر ممکن ہو سکے انحصار کم سے کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے، تاہم وہ صدی کے وسط…

جاپان 3 ماہ کے اندر نئی ایٹمی نگران باڈی حاصل کر لے گا

ٹوکیو: دائت کے ایوان زیریں کی جانب سے مہینوں کے التوا کے بعد منظور ہونے والے ایک نئے قانون کے مطابق، جاپان ستمبر تک نیا ایٹمی نگران ادارہ قائم کر دے گا، جو پچھلے سال کی ایٹمی آفت کے بعد…

ٹوکیو کی گلی میں تیز دھار آلے کا شکار ہونے والی خاتون شدید زخمی

ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے ٹوکیو کے میگورو وارڈ میں جمعہ کی سہ پہر ایک خاتون کو تیز دھار آلے سے گھائل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ حملہ…

اوئی پلانٹ کے دو ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر کام شروع

ٹوکیو: پچھلے سال فوکوشیما پر ہونے والے پگھلاؤ کے بعد ایٹمی ٹیکنالوجی پر عوامی عدم اعتماد کے باوجود، کانسائی الیکٹرک پاور (کیپکو) نے ہفتے کو دو ایٹمی ری ایکٹروں کو آنلائن کرنے کا کام شروع کر دیا۔ وزیر اعظم یوشیکو…

سکائپ نے مفت انٹرنیٹ فون کالز کے درمیان اشتہارات دکھانا شروع کر دئیے

سان فرانسسکو: سکائپ اس ہفتے سے کالروں کو اپنی مقبول مفت انٹرنیٹ ٹیلی فون سروس استعمال کرنے کے دوران آن اسکرین اشتہارات دکھانا شروع کر رہا ہے۔ یہ اشتہارات، جنہیں سکائپ “کنورسیشن ایڈز” کہتا ہے، ان صارفین کی کالنگ ونڈو…

یونانی انتخابات سے یورو زون میں افراتفری مچنے کی صورت میں جاپان کی جانب سے معیشت بچانے کے اقدامات

ٹوکیو: جاپانی حکومت اپنی معیشت اور مالیاتی منڈیوں کو بچانے کے لیے بڑی خاموشی سے ناگہانی سے بچنے کے اقدامات کر رہی ہے، تاکہ اگر اس ویک اینڈ پر ہونے والے یونانی انتخابات سے یورو زون میں تازہ افراتفری مچنے…

پولیس نے آئرش طالبہ کے قتل کے الزام میں 19 سالہ امریکی موسیقار کو گرفتار کر لیا

ٹوکیو: پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ انہوں نے جمعرات کو ایک 19 سالہ امریکی موسیقار کو پچھلے ماہ ٹوکیو میں ایک آئرش ایکسچینج طالبہ کو قتل کرنے کے شبہہ میں گرفتار کیا ہے۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان…

ڈاکٹروں نے دماغی طور پر مردہ لڑکے کے اعضاء الگ کر دئیے

ٹوکیو: تویاما یونیورسٹی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے جمعہ کو چھ سال سے کم عمر ایک لڑکے کے جسمانی اعضاء نکال لیے، جسے پہلی بار جاپان میں دماغی طور پر مردہ قرار دیا گیا تھا۔ لڑکے کا دل، جگر، گردے اور…

جاپان پالیسی کا بھیڑ بند توڑنے کے لیے ٹیکس معاہدے کے قریب

ٹوکیو: جاپان کی حکمران اور اپوزیشن جماعتیں ایک نایاب سیاسی معاہدے کی طرف آہستہ آہستہ سرک رہی ہیں جو حکومتی دروازے گھومنے، آدھے ادھورے اقدامات اور پالیسیوں کی بھیڑ بند کے دور میں عرصہ دراز سے قید ملک کے لیے…

افریقہ میں جنگجو گروپوں کی نگرانی کے لیے امریکہ جاسوسی کے اڈوں کو ‘پھیلا’ رہا ہے

واشنگٹن: واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکی فوج افریقہ میں ہوائی اڈوں کے خفیہ نیٹ ورک کو پھیلا رہی ہے تاکہ القاعدہ اور دوسرے جنگجو گروپوں کی جاسوسی کی جا سکے۔ نگرانی کا کام چھوٹے، بے نشان ٹربو…

اوئی میئر نے دو ایٹمی ری ایکٹروں کے ری اسٹارٹ کی منظوری دے دی

ٹوکیو: پچھلے سال کے زلزے و سونامی اور اس کے بعد پورے ملک میں ایٹمی بجلی گھروں کی بندش کے بعد جمعرات کو جاپان پہلی مرتبہ انہیں دوبارہ چلانے کے قریب پہنچ گیا جب ایک مئیر نے دو ایٹمی ری…

حکومت کا 2020 تک تمام تر بتیاں ایل ای ڈی پر منتقل کرنے کا عزم

ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو ایک مہم کا اعلان کیا جس کا مقصد 2020 تک چمکیلی (ٹنگسٹن کوائل والے پرانے سو واٹ اور ساٹھ واٹ کے بلب) اور فلوریسنٹ روشنیوں کی بجائے ایل ای ڈی بلبوں پر شیڈیول کے مطابق…

شہزادہ تومو ہیتو کی ماتمی تقریب میں 700 افراد کی شرکت

ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو کے کزن شہزادہ تومو ہیتو، جو 66 سال کی عمر میں کینسر سے وفات پا گئے تھے، کی ماتمی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں وزیر اعظم یوشیکو نودا اور قریباً 700 کے قریب…