Author: محمد شاکر عزیز

ڈوکومو ایکس آئی ایل ٹی ای سروس کے وصول کاروں کی تعداد 3 ملین سے بڑھ گئی

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعرات کو کہا کہ اس کی ایکسٹرا ہائی اسپیڈ ایل ٹی ای سروس ایکس آئی کے وصول کاروں کی تعداد 8 جون کو 3 ملین کا ہندسہ عبور کر گئی۔ یہ سروس 75 میگا…

حکومت نے ایرانی تیل کے ٹینکرز کی انشورنس کا بل جمع کروا دیا

ٹوکیو: کابینہ نے ایک خصوصی بل کی منظوری دے کر اسے دائت میں جمع کروایا ہے جس کا مقصد یکم جولائی سے ایرانی خام تیل کی درآمدات کی انشورنس اور ری انشورنس پر یورپی یونین کی پابندیاں فعال ہونے کے…

جاپان اور یورپ میں اوباما دوبارہ انتخاب کے لیے مقبول

واشنگٹن: بدھ کی ایک رائے شماری کے مطابق، اگر جاپان اور یورپی باشندوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل سکے تو امریکی صدر باراک اوباما نومبر کے دوبارہ انتخابات میں کامیاب ہو جائیں گے، تاہم ان کی مقبولیت چین اور…

جاپان کے نمبر 2 بدمعاش کو 1.5 ارب ین کی ضمانت پر رہا کیا جائے گا

ٹوکیو: منگل کو ایک عدالت نے فیصلہ کیا کہ جاپان کے سب سے بڑے یاکوزا گروپ کے نمبر دو باس کو استحصال باِلجبر کے مقدمے میں ڈیڑھ ارب ین کی ضمانت پر رہا کیا جائے گا۔ عدالت کے ترجمان نے…

جاپان تابکاری کی نگرانی کے لیے ڈرون تیار کرے گا

ٹوکیو: جاپانی کی ایٹمی توانائی کی اتھارٹی اور ملک کی خلائی ایجنسی نے منگل کو ایک مشترکہ منصوبے کا اعلان کیا جس کے تحت پچھلے سال کی ایٹمی آفت کے بعد ماحول میں تابکاری کی مقدار جانچنے کے لیے ڈرون…

یوکو آسانو اور گورو تامیا خفیہ طور پر اکٹھے رہ رہے ہیں، گپ شپ میگزین کا دعوی

ٹوکوی: خواتین کے گپ شپ مرچ مصالحہ میگزین جوسیئے جیشِن نے اس ہفتے یہ دعوے شائع کیے ہیں کہ 51 سالہ ادارہ یوکو آسانو اور مرحوم اداکار جیرو تامیا کا دوسرا بیٹا پچھلے پانچ سال سے خفیہ معاشقہ چلا رہے…

چاقو بردار شخص نے اوساکا کی ایک گلی میں خاتون کو دو گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا

اوساکا: منگل کی رات ایک چاقو بردار آدمی نے اوساکا میں ایک خاتون پر حملہ کیا اور ہتھیار ڈالنے سے قبل اسے دو گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا۔ پولیس کے مطابق، ابینو وارڈ کی ایک گلی کے فٹ پاتھ پر…

فوکوشیما کے 1324 شہریوں نے ٹیپکو، حکومت کے خلاف فوجداری شکایت کر دی

فوکوشیما: فوکوشیما کے 1300 سے زائد رہائشیوں نے پچھلے سال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے بحران پر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کے 33 عہدیداران اور جاپانی حکومت کے خلاف فوجداری شکایت دائر کی ہے۔ یہ شکایت پیر کو…

آئی ایم ایف کی جانب سے مداخلت کے تبصرے پر ین سستا

ٹوکیو: ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی قدر منگل کو ایشیائی مارکیٹ میں اس وقت گر گئی جب ایک سینئر آئی ایم ایف اہلکار نے اشارہ دیا کہ فنڈ نے جاپان کی جانب سے فاریکس مارکیٹوں میں مداخلت…

سائیتاما حکومت کی جانب سے دریائے ٹونے میں آلودہ پانی پر مقدمہ کرنے پر غور

سائیتاما: سائیتاما کی صوبائی حکومت دریائے ٹونے میں فارمل ڈی ہائیڈ کی وجہ سے پچھلے ماہ پانی صاف کرنے والے پلانٹ پر پانی آلودگی کا شکار ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے ہرجانے کے لیے مقدمہ کرنے کا…

لگتا ہے اوم بھگوڑا سیکیورٹی کیمروں سے بچنے کے لیے ٹیکسی استعمال کر رہا ہے، پولیس

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ سیکیورٹی کیمروں کی فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اوم شرینکیو کا مفرور رکن کاتسویا تاکاہاشی جے آر کاواساکی اسٹیشن پر ایک ٹیکسی میں داخل ہو رہا ہے۔ پولیس نے اس سے قبل…

قانون سازوں جانب سے حکومت پر سین کاکوس تنازعے پر سخت موقف اختیار کرنے کے لیے دباؤ

ٹوکیو: چین کے ساتھ کئی ایک غیر آباد جزائر کے تنازعے پر سخت موقف کی حمایت کرنے والے جاپانی قانون سازوں نے پیر کو کہا کہ ملک کو ماہرین کی ایک ٹیم کو ان جزائر کا دورہ کرنے کی اجازت…

ایپل (میک ان توش ) کی طرف سے نئے سوفٹوئیرز کے اعلان کی توقع

نیو یارک: ایپل کے کے سی ای او ٹِم کُک سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ پیر کو کمپنی کی سالانہ ڈویلپرز کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر نئے آئی فون سافٹویر، اپڈیٹ شدہ میک کمپیوٹرز اور میک…

سُوکیا کے تدارکی اقدامات سے ڈکیتیوں میں کمی ہوئی ہے، پولیس

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ فاسٹ فوڈ چین سُوکیا کے اسٹوروں پر ڈکیتیوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ این پی اے کے مطابق، سُوکیا اسٹورز 2011 میں ڈکیتیوں کا نشانہ بنے رہے، جب پچھلے سال…

سائیکلوں پر نمبر پلیٹ لگانے کے مطالبات

ٹوکیو: سائیکل سواروں کے ذریعے ہونے والے حادثات میں کمی اور ان کا رویہ بہتر بنانے کے لیے اقدامات تجویز کرنے کے لیے قائم شدہ ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت کے ایک تحقیقی گروپ نے سفارش کی ہے کہ سائیکلوں پر…

چاقو حملے کا ملزم مجھے مار دیتا: اوساکا گورنر

اوساکا: اوساکا کے گورنر اچیرو ماتسوئی نے پیر کو کہا کہ اوساکا کے ہیاشی شیناسائی باشی کے علاقے میں دو لوگوں کو چاقو کے مہلک حملے کا نشانہ بنانے والا ملزم اگر درحقیقت مرنا ہی چاہتا تھا تو انہیں مار…

پولیس نے اوم بھگوڑے کی تلاش کے لیے 5000 افسر متحرک کر دئیے

ٹوکیو: اوم شرینکیو قیامتی فرقے کے ٹوکیو سب وے میں 17 سال قبل ہونے والے اعصابی گیس کے جان لیوا حملے کے مشتبہ اور اس فرقے کے آخری مفرور رکن کی تلاش کے لیے جمعہ کے روز ہزاروں پولیس افسران…

ووڈ فورڈ اولمپس کے ساتھ تصفیے کے بدلے 1.2 ارب ین وصول کریں گے

ٹوکیو: سابقہ اولمپس چیف ایگزیکٹو مائیکل ووڈ فورڈ جاپانی کیمرہ اور طبی سامان ساز کمپنی کے ساتھ اپنی برخاستگی پر ہونے والے تصفیے میں بطور ہرجانہ 10 ملین پاؤنڈ (1.2 ارب ین، 15.4 ملین ڈالر) وصول کریں گے۔ اولمپس نے…