Author: محمد شاکر عزیز

جزیرہ تنازعے میں چینی کوسٹ گارڈ کا جاپان پر دباؤ جاری

ٹوکیو: چین نے پیر کو متنازع جزائر پر جاپان پر دباؤ جاری رکھا اور اپنے کوسٹ گارڈ اس علاقے میں بھیج دئیے، جیسا کہ قبل ازیں ویک اینڈ پر ٹوکیو کے جانب سے اس کے ڈرون گرانے کی اخباری اطلاعات…

دسمبر میں بائیڈن کا دورۂ جاپان متوقع

ٹوکیو: جاپانی حکومت کے ذرائع کے مطابق، امریکی نائب صدر جو بائیڈن متوقع طور پر دسمبر میں جاپان کا دورہ کریں گے۔ بائیڈن نے قبل ازیں اس ماہ جاپان کے دورے کا شیڈیول بنایا تھا تاہم امریکی حکومت کی بندش…

جاپان، پیسفک رہنما 2015 میں فوکوشیما پلانٹ کے نزدیک سربراہ اجلاس منعقد کریں گے

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے کہا، جاپان اور بحر الکاہل کے جزیرہ جاتی ممالک کے سرکردہ رہنما 2015 میں تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک ایک شہر میں سربراہ اجلاس کا انعقاد کریں گے۔ کیشیدا نے…

ناگانو کے قانون سازوں کی مڈل اسکول کے ایتھلیٹس کے لیے صبح کے وقت پریکٹس پر پابندی کی تجویز

ٹوکیو: جاپان میں ٹیم کی سرگرمیاں سارا سال چلتی ہیں، تاہم بجائے کہ گیموں کا سیزن کھیلنے کے بعد بہترین ٹیمیں اگلے مرحلے میں جائیں، سال بھر میں بیشتر کھیلوں کے چند ایک ٹورنامنٹ ہی ہوتے ہیں جن میں نسبتاً…

جیٹ طیارے اڑانے کے بعد آبے کا چین کو قوت کے استعمال کا انتباہ

ٹوکیو: جاپان کے لیڈر نے اتوار کو علاقے میں طاقت کا توازن زبردستی تبدیل کرنے پر چین کو متنبہ کیا، جیسا کہ اطلاعات کے مطابق ٹوکیو نے اوکی ناوا کے قریب چینی فوجی طیارہ اڑنے پر تعاقب میں لڑاکا جیٹ…

میزوہو کے سی ای او گینگسٹر قرضہ اسکینڈل سے بچ جائیں گے

ٹوکیو: بظاہر لگ رہا ہے کہ میزوہو فائنانشل گروپ کے سربراہ گینگسٹروں کے لیے بینک قرضوں کے انکشاف سے بچ جائیں گے، ایک ایسا اقدام جو اثاثوں کے لحاظ سے جاپان کے دوسرے بڑے بینک کی کارپوریٹ گورنس بہتر بنانے…

فوکوشیما کے ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ؛ چھوٹے سونامیوں کا مشاہدہ

ٹوکیو: امریکی ارضیاتی سروے نے کہا، ہفتے کو علی الصبح جاپان کی مشرقی ساحلی پٹی سے 7.3 شدت کا زلزلہ ٹکرایا، جس سے چھوٹے سونامی پیدا ہوئے تاہم بظاہر کوئی نقصان نہیں ہوا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ…

3480 افراد نے مینیو فراڈ کے بعد ہانکیو ہانشن کو ری فنڈ کے لیے درخواست دے دی

اوساکا: ہانکیو ہانشِن ہونڈنگز انکارپوریشن نے جمعے کو کہا کہ اب تک 3480 لوگوں نے ری فنڈ کی درخواست کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے، جیسا کہ کمپنی نے اس ہفتے کے اوائل میں اعلان کیا تھا کہ اس…

متنازع جزائر پر جنوبی کوریا کی فوجی مشق پر جاپان کا احتجاج

ٹوکیو/ سئیول: جاپان نے جمعے کو احتجاج ریکارڈ کروایا جب جنوبی کوریا کی فوج اور کوسٹ گارڈ نے متنازع جزائر پر “ناقابلِ قبول” فوجی مشق سر انجام دی، جو دونوں ایشیائی پڑوسیوں کے مابین کشیدگی کا تازہ ترین دور ہے۔…

اوکلاہوما کی جیوری نے ٹیوٹا کو رفتار میں اضافے سے مہلک حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا

اوکلاہوماشہر: ایک جیوری نے جمعرات کو فیصلہ دیا کہ ٹیوٹا کارپوریشن 2007 کے حادثے کی ذمہ دار ہے جس میں ایک عورت ہلاک اور دوسری شدید زخمی ہو گئی تھی جب کیمری کار کی رفتار اچانک بڑھ گئی۔ بک آؤٹ…

ایزو شیما کے رہائشی پناہ گاہوں میں، ایک اور طوفان سر پر

ٹوکیو: جاپان میں ایک طوفان زدہ جزیرے کے رہائشی جمعے کو پناہ گاہوں میں چلے گئے، جیسا کہ ایک اور ٹائیفون –جو بحر الکاہل میں منڈلانے والے دو طوفانوں میں سے ایک ہے– بظاہر اس کے ساحل کو بغلی ٹکر…

سیاسی پناہ گزین حراستی مرکز میں گر کر مر گیا، ڈاکٹر لنچ کر رہا تھا

ٹوکیو: ایک پریشر گروپ نے جمعرات کو کہا، جاپانی امیگریشن سنٹر میں سیاسی پناہ کا متلاشی ایک شخص تیورا کر گرا اور مر گیا جبکہ مرکز کا عملہ ڈاکٹر کو بلانے میں ناکام رہا، جس کی وجہ مبینہ طور پر…

جاپان کی صارفی قیمتیں مسلسل چوتھے ماہ بلند

ٹوکیو: جمعے کو حکومتی ڈیٹا سے ظاہر ہوا کہ جاپان کی تفریطِ زر زدہ مرکزی صارفی قیمتیں توانائی کی بڑی لاگتوں کی وجہ سے سال بہ سال بنیادوں پر ستمبر میں مسلسل چوتھے ماہ بلند ہو گئیں۔ وزارتِ امورِ داخلہ…

کیسینو لابی موجودہ دائت سیشن میں بل پیش کرنے کی تیاری میں

جاپانی قانون سازوں کا ایک کیسینو نواز گروپ دائت کے موجودہ سیشن میں ایک بل پیش کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کا مقصد دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو کیسینو جوئے بازی کے لیے کھولنا ہے۔ یہ مختلف…