Author: محمد شاکر عزیز

جاپان برونائی میں ٹی پی پی مذاکرات کے لیے 100 رکنی وفد بھیجے گا

ٹوکیو: جاپانی حکومت اگلے ہفتے برونائی میں امریکی قیادت میں ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی معاہدے کے سلسلے میں مذاکرات کے 19 ویں دور کے لیے 100 رکنی وفد بھیجے گی۔ یہ مذاکرات 22 تا 30 اگست…

اوداوارا میں آدمی نے سہولتی اسٹور لوٹ لیا

کاناگاوا: اوداوارا، صوبہ کاناگاوا میں ایک آدمی نے اتوار کی صبح ایک سہولتی اسٹور لوٹ لیا۔ ٹی بی ایس کے مطابق، پولیس نے کہا کہ آدمی صبح 3:30 کے قریب ڈیلی یامازاکی اسٹور میں داخل ہوا اور 43 سالہ مرد…

فوکوشیما کے زیادہ تابکاری والے علاقوں کی صفائی مہنگی اور پیچیدہ

کاواؤچی: دو برس سے زیادہ عرصہ قبل فوکوشیما ایٹمی پگھلاؤ کے بعد جب جاپانی حکومت نے تاریخ میں صفائی کی جرات مندانہ ترین کوشش شروع کی تب سے یہ مہنگی، پیچیدہ اور وقت ضائع کرنے والی ثابت ہوئی ہے۔ یہ…

جاپانی قوم پرست متنازع جزائر کے نزدیک جہاز رانی کے بعد واپس

مشرقی بحرِ چین: ایک جاپانی قوم پرست گروہ کے 20 اراکین کو لے جانے والی کشتیاں مشرقی بحرِ چین میں واقع ٹاپوؤں — جو جاپان اور چین کے مابین ایک تنازع کی مرکزی وجہ ہیں — کے نزدیک جہاز رانی…

پینل میں دواؤں کی آنلائن خرید و فروخت کے قوانین پر مباحثہ

ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے ملاقاتوں کے ایک سلسلے کی پہلی ملاقات کا اہتمام کیا ہے جن کا مقصد جاپان میں بلا نسخہ دواؤں (جن کی فروخت کے لیے فزیشن کا نسخہ درکار نہ ہو) کی آنلائن فروخت…

ایبے کو فوجی تبدیلیوں پر نہیں روکیں گے، آئینی نگران ادارے کا عندیہ

ٹوکیو: جاپان کے آئینی نگران ادارے کے سربراہ نے جمعے کو عندیہ دیا کہ وہ وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے ملکی فوج پر پابندیاں نرم کرنے کی کوشش کو بلاک نہیں کرے گا۔ جنگ کے بعد امریکہ کے…

جاپان میں ‘مین آف اسٹیل’ کے پوسٹر میں سپر مین ماؤنٹ فُوجی کے اوپر سے اڑتا ہے

ٹوکیو: جاپان میں 30 اگست کو اجراء سے قبل اگلے ہفتے سے وارنر برادرز کی فلم “مین آف اسٹیل” کے پوسٹرز ایک نئے حلیے میں نظر آئیں گے۔ ان پوسٹرز میں 30 سالہ برطانوی اداکار ہنری کیول، جنہوں نے سپر…

شیبویا 109 اسٹور سونامی زدہ قصبے میں خوشی کا باعث

ایواتے: شیبویا میں ریٹیلر 109 اسٹور کے رجحان انگیز فیشن برانڈز نے صوبہ ایواتے کی چار نو عمر لڑکیوں کے تعاون سے جمعہ کو آفت زدہ کامائیشی میں عارضی اسٹور کا افتتاح کیا۔ یہ تین روزہ اقدام اس علاقے میں…

امریکی فوج نے جاپانی خدشات کے باوجود ایچ ایچ 60 ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بحال کر دیں

ٹوکیو: امریکی فوج نے جمعے کو اوکی ناوا میں اپنے ایچ ایچ 60 ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دوبارہ سے شروع کر دیں باوجویکہ جاپان نے 5 اگست کو ایچ ایچ ہیلی کاپٹر کے کریش کی وجوہات کا پتا چلنے تک…

برازیلی پولیس نے جاپان میں تہرے قتل کا مشتبہ شخص گرفتار کر لیا

ساؤ پاؤلو: برازیلی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جو دسمبر 2006 میں جاپان میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ اور اس کے دو بیٹوں کو گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے…

جنوبی کوریا کی جاپان کو تاریخ کا سامنا کرنے کی ترغیب؛ چین نے جاپانی سفیر طلب کر لیا

سئیول: جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہائے نے جمعرات کو جاپان پر زور دیا کہ وہ اپنے پڑوسیوں سے تعلقات کی بحالی کے لیے “تاریخ کا سامنا کرے”، اسی دن جب ٹوکیو کے اعلی ترین اہلکاروں نے ایک جنگی یادگار…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی صفائی کا مہلک ترین حصہ: ایندھنی راڈ ہٹانا

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کا آپریٹر ایک متاثرہ ری ایکٹر کی عمارت سے 400 ٹن کے انتہائی تابکار استعمال شدہ ایندھنی راڈ ہٹانے کی تیاری کر رہا ہے، ایک خطرناک عمل جسے اس درجے پر پہلے…

فیس بک پر ہیروشیما، ناگاساکی کے آفت رسیدہ افراد بارے پوسٹ کرنے پر اسرائیلی اہلکار معطل

یروشلم: سرکاری تعلقاتِ عامہ سے تعلق رکھنے والے ایک اسرائیلی اہلکار کو فیس بُک پر غیر مہذب تحاریر لکھنے کے کام پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی اہلکار نے جمعرات کو کہا کہ ڈینی سی مین کو فی…

کیوتو کے قصبے میں آتش بازی میں دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس تحقیقات

ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ وہ آتش بازی کے ایک میلے پر ہونے والے دھماکے –جس نے پر ہجوم جگہ کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا– کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کم از کم…

وزارتِ تعلیم بلیئنگ کے انسداد کے لیے قانون سازی میں عجلت کر رہی ہے

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے اس ہفتے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں اس نے تعلیم ماہرین اور مقامی اداروں کے نمائندوں سے جاپان میں بلیئنگ کے تدارک کے لیے قانون سازی میں بہتری کے…

جاپان حفاظتی جانچ پڑتال کے دوران ایٹمی بجلی سے پاک ہو جائے گا

ٹوکیو: جاپان ستمبر سے شروع ہونے والے ایک دورانیے کے لیے ایٹمی بجلی کے بغیر رہ جائے گا جب اس کے چلنے والے صرف دو ری ایکٹر لازمی حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے بند ہو جائیں گے؛ یہ بات ایک…

ایبے نے اپنی تقریر میں دوسری جنگِ عظیم پر تاسف کا حوالہ نہیں دیا

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو دو عشروں کی روایت توڑتے ہوئے جاپان کے 1945 میں ہتھیار ڈالنے کی برسی کے موقع پر ماضی کی جارحیت پر تاسف کے کلمات حذف کر دئیے۔ ایبے نے بودوکان ہال میں…