یوکوہاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے یوکوہاما میں ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے بھائی اور بھابھی کو ان کے گھر پر چاقو کے حملے کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے…
Author: محمد شاکر عزیز
کار میں جسم ٹھنڈا کرنے والے اسپرے نے آگ پکڑ لی، جوڑا زخمی
چیبا: چوشی، صوبہ چیبا میں ایک جوڑے کو اس وقت معمولی زخم سہنا پڑے جب جسم ٹھنڈا کرنے والا ایک اسپرے ان کی کار میں لائٹر کی آگ سے بھڑک اٹھا۔ پولیس کے مطابق، بدھ کی دوپہر سے ذرا ہی…
کابینہ کے وزراء کا یاسوکونی مزار کا دورہ؛ ایبے نے پھول بھیجے
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو جاپان کی دوسری جنگِ عظیم میں شکست کی برسی کے موقع پر جنگ میں مرنے والوں کی یاد میں قائم مزار پر پھول بھیجے جبکہ کابینہ کے اراکین نے بذاتِ…
ایبے سیلز ٹیکس میں اضافے کو کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی کر کے خوشگوار کر سکتے ہیں
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی پر غور کر سکتے ہیں تاکہ یقینی بنا سکیں کہ وہ سیلز ٹیکس میں طے شدہ اضافے کو آگے بڑھا سکیں گے جیسا کہ وہ ملک کی اقتصادی بحالی کی پرورش…
ماکی ہوریکیتا نئے ڈرامے میں پائلٹ کا کردار ادا کرے گی
ٹوکیو: 24 سالہ اداکارہ ماکی ہوریکیتا فوجی ٹی وی کے نئے ڈرامے “مس پائلٹ” میں مرکزی کردار ادا کرے گی، جو اکتوبر سے ہر منگل کو نو بجے کے پرائم ٹائم پر نشر ہوا کرے گا۔ زنانہ پائلٹ اب بھی…
مکان جلانے کے بعد 12 سالہ لڑکی زیرِ حراست
چیبا: صوبہ چیبا میں پولیس نے ایک بچی کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر والدین کی غفلت کے بعد اپنا مکان جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق، فائر فائٹروں کو پیر کی صبح 10 بجے کے قریب…
اوآہو میں اسنارکلنگ غوطہ خوری کرتے زخمی ہونے والا جاپانی چل بسا
ہونولولو: حکام نے ایک آدمی کی شناخت جاری کی ہے جو ونڈورڈ اوآہو میں اسنارکلنگ غوطہ خوری کرتے ہوئے زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا۔ کھون ٹی وی کے مطابق، ہونولولو میڈیکل ایگزامینر آفس نے منگل کو کہا کہ…
جاپان میں چلتی ٹرین پر بجلی گر گئی
ٹوکیو: پیر کو ٹوکیو میں ایک آدمی نے نہ صرف ٹوکیو میں ایک ٹرین پر بجلی گرتے دیکھی بلکہ اس ہولناک نظارے کو فلم میں بھی قید کر لیا۔ اوداکیو الیکٹرک ریلوے ٹرین ایزومی تاماگاوا اسٹیشن سے نوبوریتو اسٹیشن جانے…
ایبے نمائندے کے ذریعے یاسوکونی مزار پر حاضری دے سکتے ہیں، میڈیا رپورٹ
ٹوکیو: میڈیا نے بدھ کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے جاپان کے ماضی کی فوج گردی کی نشانی سمجھے جانے والے مزار پر رسمی حاضری دے سکتے ہیں، ایک ایسا اقدام جو اغلباً چین کو ناراض کر دے گا اور…
این ای سی پاپوا کا کیبل سسٹم تعمیر کرے گا
ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نے پیر کو کہا اس نے پی ٹی ٹیلی کمیونیکاسی انڈونیشیا (پی ٹی ٹیلی کام) کے ساتھ پاپوا کیبل سسٹم تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخظ کیے ہیں، جو ایک تیز رفتار والا زیرِ سمندر…
یوشینویا کمپنی 500 ین کے پیزا کا آغاز کرے گی
ٹوکیو: بیک باؤل چین چلانے والی کمپنی یوشینویا ہولڈنگز نے پیر کو کہا کہ اس کی ذیلی کمپنی پیٹرپان کوکومو کو، ستمبر کے اواخر سے 500 ین کا پیزا پیش کرنے کا آغاز کرے گی۔ ٹی وی آساہی کی منگل…
وزیرِ اعظم کے مشیر کہنا ہے سیلز ٹیکس میں اضافے پر کوئی جلدی کی ضرورت نہیں
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے ایک مشیر نے کہا کہ جاپانی حکومت کو سیلز ٹیکس میں اضافے پر کسی قسم کی جلدی کرنے کی ضرورت نہیں اور اس میں طے شدہ اضافے کو ایک برس کے لیے موخر کر…
یوکوہاما میں والد کو برف شکن سوئے، ہتھوڑے سے ہلاک کرنے والا آدمی گرفتار
یوکوہاما: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 45 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر یوکوہاما میں اپنے گھر میں اپنے باپ کو برف توڑنے والے سوئے سے قتل کر دیا۔ ٹی…
کوچی میں درجہ حرارت 41 درجے کے ریکارڈ تک پہنچ گیا
ٹوکیو: جاپان میں ابلتے ہوئے درجہ ہائے حرارت نے پیر کو پارہ 41 درجے سیلسئیس کی ریکارڈ سطح تک پہنچا دیا، جب ویک اینڈ کے دوران گرمی اور لُو لگنے سے کم از کم نو لوگ ہلاک ہو گئے تھے۔…
تالاب کے قریب پارک میں کار کی ایک گروپ کو ٹکر سے 1 ہلاک، 4 زخمی
ٹوکیو: پیر کو ٹوکیو میں ایک پبلک پارک میں ایک سوئمنگ پول کے باہر قطار میں کھڑے لوگوں سے آ ٹکرانے والی کار کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور کئی دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ ٹی وی آساہی نے…
کیسےنّوما میں سونامی کا نشان جہاز تباہ کرنے پر ووٹ
کیسےنّوما: ایک آوارہ کشتی جو جاپان کے 2011 کے سونامی سے تباہی کی علامت بن گئی تھی، نے عرصہ دراز سے صوبہ میاگی کے شہر کیسےنّوما کو تقسیم کیا ہوا ہے، ایک گروہ جو چاہتا تھا کہ اسے بچاؤ کی…
ساپّورو میں بس ویگن سے ٹکرا کر اپارٹمنٹ میں جا گھسی
ساپّورو: ساپّورو میں اتوار کی رات ایک بس ویگن سے ٹکرانے کے بعد اپارٹمنٹ کی عمارت میں جا گھسی۔ اپارٹمنٹ کی عمارت میں کوئی زخمی نہیں ہوا، تاہم بس ڈرائیور اور ویگن کے چار مسافروں کو زخم آئے۔ پولیس کے…
ٹکر مار کر بھاگنے کے واقعے میں ایک عورت ہلاک، دوسری کی حالت نازک
سائیتاما: ایروما، صوبہ سائیتاما میں پولیس نے اتوار کو کہا کہ وہ ایک کار کے ڈرائیور کی تلاش میں ہیں جس نے 80 کے پیٹے میں دو خواتین کو ٹکر مار دی، ایک کو ہلاک اور دوسری کو شدید زخمی…
جاپان کو اپنی منڈیاں کھولنے کے لیے ایک لمبا فاصلہ طے کرنا ہے، امریکہ
واشنگٹن: ایک اعلی امریکی تجارتی اہلکار نے جمعے کو کہا کہ جاپان کو ابھی بہت فاصلہ طے کرنا ہے جب ہم کہہ سکیں اس کی منڈیاں کھلی ہیں۔ تجارتی نمائندے مائیکل فورمین نے کہا انہیں امید ہے کہ جاپان کی…
30 جولائی کو ایک ٹرین اسٹیشن پر مصالحے کا اسپرے کرنے پر عورت گرفتار
ٹوکیو: پولیس والوں نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 29 سالہ بے روزگار عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے 30 جولائی کو ٹوکیو میں تاکادانوبابا اسٹیشن کے زنانہ بیت الخلاء میں گرم مصالحے کا سپرے کیا…
امریکہ نے فوتینما میں 9 مزید اوسپرے طیارے تعینات کر دئیے
ٹوکیو: جاپانی وزارتِ دفاع کے اہلکاروں کے مطابق، پیر کو اوکی ناوا میں یو ایس میرین کارپس ائیر بیس، فوتینما پر نو عدد مزید ٹیڑھے روٹر والے ایم وی 22 اوسپرے طیارے پہنچے۔ آٹھ طیارے 10 بجے صبح کے قریب…
مغربی، مشرقی جاپان میں جاری گرمی کی لہر سے 4 ہلاک
ٹوکیو: اہلکاروں اور خبروں کے مطابق، ہفتے کو ایک گرمی کی لہر نے جاپان کا دم گھونٹنا جاری رکھا جیسا کہ دو شہروں میں درجہ ہائے حرارت 40 درجے سے اوپر چلے گئے، جس سے ویک اینڈ کے دوران کم…