Author: محمد شاکر عزیز

سوتے وقت عورت کے کپڑے کاٹنے پر آدمی زیرِ حراست

ٹوکیو: ایک خبر کے مطابق، ایک آدمی کو مبینہ طور پر غیر مقفل شدہ اپارٹمنٹس میں چوری چھپے داخل ہونے اور سوتے وقت خاتون رہائشیوں کے کپڑے کاٹ کر ٹکڑے کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ سائیتاما شمبن اخبار کے…

شمالی کوریا کا عملی سفارتخانہ پھر بولی کے تختے پر واپس جائے گا

ٹوکیو: ٹوکیو میں شمالی کوریا کے عملی سفارتخانے کی قسمت جمعہ کو ایک مصیبت سے دو قدم دور تھی جب عمارت کے کامیاب بولی دہندہ نے کہا کہ وہ 4.52 ارب ین کی بولی پوری نہیں کر سکتا۔ ٹوکیو ڈسٹرکٹ…

امریکا کا بچوں کے اغواء پر جاپان پر پابندیوں سے انکار

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو جاپان پر زور دیا کہ وہ بچوں کے اغوا کے معاملے پر اقدام اٹھائے تاہم اس نے قانون سازوں کے مطالبات کو رد کیا کہ امریکی اتحادیوں میں سے ایک (یعنی جاپان) کے…

گھر کے نزدیک راہگیروں کے سڑک پار کرنے کے مقام پر 7 سالہ بچی کار تلے آ کر جاں بحق

چیبا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک کار کے ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے جس نے صوبہ چیبا میں راہگیروں کے سڑک پار کرنے کے مقام پر ایک 7 سالہ بچی کو ٹکر مار کر ہلاک…

پورے جاپان میں درجہ حرارت کی اونچ نیچ سے 5 افراد کو لُو لگ گئی

ٹوکیو: پانچ افراد کو لو لگنے کے باعث ہسپتال میں علاج معالجے کے لیے لے جانا پڑا جیسا کہ جمعرات اور جمعے کو جاپان میں بھر میں درجہ حرارت اوپر نیچے ہوتا رہا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا جاپان…

جاپان، امریکہ میں سائبر جرائم پر گفتگو کے لیے ملاقات

ٹوکیو: جاپان اور امریکہ نے جمعرات کو ایک دو روزہ اجلاس شروع کیا تاکہ سائبر جرائم سے نمٹنے کے طریقوں پر بات چیت ہو سکے۔ امریکی کوآرڈینیٹر برائے سائبر معاملات کرسٹوفر پینٹر ، جو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھتے…

چین کا دورہ طویل کر نے پر ایوانِ بالا میں کاواگوچی کے خلافِ تحریکِ مذمت

ٹوکیو: دائت کے ایوانِ بالا نے جمعرات کو لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قانون ساز یوریکو کاواگوچی کے خلاف تحریکِ مذمت پاس کی، جس نے انہیں دائت کی کمیٹی برائے ماحولیاتی معاملات کی سربراہی سے ہٹا دیا۔ یہ…

وہیل شکار مخالف اگلی مہم کی فنڈنگ کے لیے سپورٹروں سے نقدی کے خواہاں

سڈنی: جنگجو اینٹی وہیلنگ گروپ سی شیفرڈ نے جمعرات کو سپورٹروں سے کہا کہ وہ زیادہ زور لگائیں جیسا کہ اس نے جاپانی بیڑے کو ہراساں کرنے کی اپنی 10 ویں مہم کا آغاز کیا، اور کہا امریکی قانونی اقدام…

کریٹکس کے ڈی ڈی آئی، آسن ٹیک کے ذریعے جاپان میں گو ٹُو مائی پی سی نامی سروس پیش کرے گا

سانتا کلارا، کیلیفورنیا: کریٹکس نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ کے ڈی ڈی آئی کارپوریشن اور آسن ٹیک کے کے، کے ساتھ شراکت کے ذریعے جاپان میں گاہکوں کو اپنی مارکیٹ کی سرخیل، کلاؤڈ بیسڈ ریموٹ ایکسس (انٹرنیٹ سے…

اداکارہ یوکی آمامی کو اسٹیج پرفارمنس کے بعد دل کا دورہ

ٹوکیو: تاکارازوکا ریویو کی سابق اسٹار اور مقبول اسٹیج اداکارہ 45 سالہ یوکی آمامی دل کا دورہ سہنے کے بعد اپنے تازہ ترین تھیٹری ڈرامے سے الگ ہو گئی ہیں؛ یہ بات میڈیا نے جمعرات کو بتائی۔ آمامی کی انتظامیہ…

آخری ‘دجونکائی’ اپارٹمنٹ جون میں منہدم کر دیا جائے گا

ٹوکیو: آخری دو “دجوکانکائی” اپارٹمنٹ کمپلیکس، جو 1923 میں عظیم کانتو زلزلے کے بعد تعمیر کیے گئے تھے، جون میں منہدم کر دئیے جائیں گے۔ جب یہ تعمیر کیے گئے تھے، تو دجونکائی کو اپنی طرز کی بہترین رہائشگاہ سمجھا…

ماچیدا پولیس سہولتی اسٹور کے ڈکیت کی تلاش میں سرگرداں

ٹوکیو: پولیس والے ایک آدمی کی تلاش میں سرگرداں ہیں جو ان کے خیال میں ٹوکیو کے ماچیدا میں دو سہولتی اسٹوروں پر ڈکیتی کا قصور وار ہے۔ پولیس کے مطابق، بدھ کو علی الصبح ماچیدا میں ایک سہولتی اسٹور…

جاپان کا کہنا ہے دوسری جنگِ عظیم کی غلطیوں پر معافیوں کا احترام کرے گا

ٹوکیو: اعلی حکومتی اہلکاروں نے بدھ کو کہا، جاپان دوسری جنگِ عظیم سے قبل اور دوران اپنی شاہی فوج کیے ہاتھوں ہونے والی غلطیوں پر پڑوسی ممالک سے کی گئی معذرتوں پر نظرِ ثانی کا نہیں سوچ رہا۔ چیف حکومتی…

این ایس سی نے پُر شور ماحولات میں الیکٹرونک آلات کو آواز سے کنٹرول کرنے کی ٹیکنالوجی تیار کر لی

ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایک آواز پہچاننے کی ٹیکنالوجیاں تیار کی ہیں جو کمپنی کی شور رد کرنے اور بولنا بہتر بنانے والی ٹیکنالوجیوں کے ذریعے گھریلو الیکٹرانک آلات کو آوازی احکامات…

جاپان دنیا کے اعلی ترین تعلیمی نظاموں میں 21 ویں نمبر پر

وینکوور: اعلی تعلیم فراہم کرنے والے “بہترین” ممالک کی دوسری سالانہ “یونیورسٹیاس 21 درجہ بندی” کا اعلان بدھ کو یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا (یو بی سی) وینکوور، کینیڈا میں کیا گیا۔ جاپان 50 ممالک کی درجہ بندی میں ایک درجہ…

گولڈن ویک کے دوران پہاڑوں سے متعلق حادثات میں 15 ہلاک، 1 لاپتہ

ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ گولڈن ویک کے دوران پہاڑوں سے متعلق حادثات میں پندرہ لوگ ہلاک اور ایک شخص لاپتہ ہو گیا۔ پولیس نے کہا ہلاک یا لاپتہ ہونے والوں میں سے ایک کے علاوہ سب 40…

جاپان، چین، جنوبی کوریا ہوائی آلودگی پر تعاون کریں گے

کیتاکیوشو: جاپان، چین اور جنوبی کوریا نے پیر کو اتفاق کیا کہ سرحد پار فضائی آلودگی سے لڑنے کے لیے تعاون کیا جائے، اگرچہ علاقائی تنازعات پر پڑوسیوں میں تعلقات میں کھنچاؤ موجود ہے۔ جاپان کے وزیرِ ماحولیات نوبوتیرو اشی…

میاگی، ایواتے کے لیے سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام نظام الاوقات کے مطابق، فوکوشیما پیچھے

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے منگل کو کہا کہ میاگی اور ایواتے کے صوبوں سے سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام طے شدہ وقت کے مطابق ہے جو مارچ 2014 کے آخر تک مکمل ہو گا، تاہم صوبہ فوکوشیما میں…

بجٹ کٹوتیوں کے باوجود ایشیا کو امریکی بحری منتقلی اپنے راستے پر ہے: ایڈمرل

واشنگٹن: امریکی بحری سربراہ نے خطے کے دورے سے قبل کہا، بحر الکاہل میں نئے جہازوں اور اعلی ٹیکنالوجی والے ہتھیاروں کے ذریعے امریکی بحری موجودگی میں توسیع کے منصوبے بجٹ میں بڑی کٹوتیوں کے باوجود آگے بڑھیں گے۔ ایڈمرل…