اس سائیٹ کے لیے آپ مانگی گئی آپ کی رائے کے نتائیج
اس سائیٹ روزنامه اخبار سائتاما پر ایک سروے لگایا گیا تھا
جس میں سوال تھا که یه سائیٹ آپ کو کیس لگتی هے
چھ سوالات تھے
معلوماتی؟
فضول؟
خوبصورت؟
بد صورت؟
قابل برداشت؟
کوئی رائے نہیں ؟
اردو پڑھنے والوں کی اکثریت اس قسم کے سروے ميں رائے دینے سے گریز کرتی ہے حالانکه محفلوں ميں اس طبقے کو ہر معاملے میں رائے [...]
ناپاک نیٹ کے متعلق
ناپاک نیٹ
یه ایک حقیقت ہے که ناپاک نیٹ نام کے اون لائین اخبار نما موجود ہے اور لوگ اس پر ایکسس کررهے هیں
خاور کے خیال میں یه ادبی دنیا کا ایک بے ادب شہکار هے
اس سائیٹ کے اخلاقی هونے یا بد اخلاقی هونے کا سرٹیفیکٹ ، روز نامه اخبار سائیتاما جاری نهیں کر سکتا
هماری [...]
ایڈیٹر کے نام ایک ای میل
یه ای میل مجھے بہت دن پہلے ملی تھی لیکن اس کو شائع ناں کرسکا ، که میں اس پر کچھ لکھ کر شائع کرنا چاھتا تھا
لیکن اب اس تحریر پر تبصرے میں آپ پڑھنے والوں پر چھوڑتا هوں ـ
السلام علیکم
خاور صاحب ، جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے اجلاس میں آپ کی موجودگی کی [...]
این ای سی کا ٹرانسلیٹر عینک نما ، ایک ایجاد
عینک جو که نظر کو بڑھانے کے لیے یا پھر دھوپ سے بچنے کے لیے هوتی هے این ای سی نے اس کا ایمج هی بدل کردیا هے ، این ای سی الکٹرونکس نے ایک عنکنما ایجاد کی ہے جس کے لینز نهیں هوں گے جس کے متعلق این ای سی کا کہنا ہے [...]
Read moreڈیموکریٹک پارٹی کی جیت
نصف صدی پہلے جاپان کے ٥٢ وین وزیر اعظم رهنے والے ھاتو یاما ایچی رو کا پوتا ھاتو یاما یوکی او ستمبر کے وسط تک جاپان کا وزیر اعظم بن جانے کی راھ پر ہے ـہاتویاما نے حکومت سازی کے سلسلے میں مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے،
هاتو یاما یوکی او کی جاپان کی سیاست [...]
آج جاپان میں عام انتخابات کا دن ہے ، عام لوگ منتخب کریں گے که کس کو حکومت ملنی چاھیے ـ
اخباری سروے اور سیانوں کو اندازوں میں ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات هیں ـ
Read moreجاپان سے خاص طور پر اور دنیا بھر سے ، اس اون لائین سائٹ کو نمائدگان کی ضرورت ہے ـ
اور سب سے بڑی بات یه که آگر اپ کے کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی صلاحیت ہے تو اپ خود اس سائیٹ کے ایڈیٹر بن سکتے هیں ـ
اور اگر آپ کا کمپیوٹر اردو نهیں لکھ سکتا تو خاور سے رابطه کرلیں ، خاور اپ کو فون پر هی گائیڈ کر دے گا که اپ کا کمبیوٹر کیسے اردو لکھ سکتا ہے ـ
تھوچی گی کین کے اویاما آرائی اوکشن میں هر ھفتے کو خاور آپ کو مل سکتا ہے
عام سا یه آدمی اپ کو بڑی خاص باتیں بتا جائے گا
جاپان میں غیر قانونی لوگوں کو جن کے بچے سکول جانے کی عمر کے هیں ، کے لیے ایک اچھی خبر ،
نیٹسورس: جمعے کے روز یہاں منسٹری آف جسٹس نے ایک کائیڈ لائین ریویو میں کہا ہے که وھ لوگ جن کے سکول جانے کی عمر کے بچے هیں اور وھ غیر جاپانی قومیت کے ساتھ جاپان ميں غیر قانونی طور پر رھ رھے هیں ان کو کچھ شرائط کے ساتھ قیام کا [...]
Read moreسراج برما والے کی لاش مل گئی ، نماز جنازھ مسجد قبا میں ادا کی گئی
ھفتے کی شام واتارسے دریا میں ڈوب جانے والے سراج برما والے کی لاش اج بروز منگل صبح دس بجے اباراکی کین کے شهر کوگا کے پاس می کونی باشی کے پاس تیرتی هوئی مل گئی ، واقعات کے مطابق سراج کچھ دوستوں کے ساتھ دریا پر مچھلیاں پلڑنے گیا تھا جهاں ایک مرغابی کا [...]
Read moreافریقه سے چھوٹے پیانوں پر بجائی جانے والی منفرد دھنوں کی جاپان امد
افریقه سے چھوٹے پیانوں پر بجائی جانے والی منفرد دھنوں کی جاپان امد
ساکائی مانگو، اوساکا یونورسٹی میں فارن لنگویج کا سٹوڈنٹ تھا ایور افریقی زبان سواحلی سیکھتا تھا ـ
جہان اس نے پہلی دفعه تنزانیه کے مشہور پیانو بجانے والے ھاک ابی زاوک کی بجائی دھنں كی سی ڈی سنی جس نے ساکائی [...]
ٹوکیو میں افغان هسٹری پر ایک انگریزی ڈرامه تھیٹھر هو گا
ٹوکیو کی شیبیا وارڈ میں وون کی ١٦ اور ١٧ کو افغان ایمبیسی کے زیر انتظام ایک ڈرامه تھیٹر کیاجائے گا
کراس روڈ کنٹری نام کے اس انگریزی ڈرامے میں خانه جنگی میں مبتلا افغانستان جو که بڑی طاقتوں کا اکھاڑا بنا رها ہے اس کی تاریخ پر ایک نظر ڈالی جائے گی
اگلے سال جاپان افغان [...]
اویاما اوکشن میں جلیبی پارٹی
تصاویر اور ویڈیوں دیکھنےکے لیے نیچے تغصیل سے دیکھنے کے لیے کلک کریں
یه جلیبی احمد سعید بھٹی نے منگوائی تھي
نقوی صاحب نے صبح سو هی لوگوں کو کام کروانے شروع کردیے تھے که نواز شریف کی بحالی کے سلسلے میں جلیب آ رهی هے
میاں عظمت ، فیض میاں ٹریڈنگ والوں کا تبصرھ تھا که ان [...]
سور بخار عرف شین گاتا وائرس جاپان ميں داخل هو گیا ہے ، احتیاطی تدابیر
سور بخار عرف شین گاتا وائرس جاپان ميں داخل هو گیا ہے ، احتیاطی تدابیر
یہاں هفتے کے روز خنزیر بخار کا پہلا مقامی مرض پایا گیا ہے
اس وائیرس کو بڑا خطرناک سمجھا جاتا ہے
اور اس کے وبائی صورت اختیار کرنے کا خطرھ ہے
مندرجه ذیل میں کچھ بنیادی احتیاطی تدابیر لکھی جارھی هیں که اس سور [...]
جدید غلامی
انسان بھی عجیب جانور ہے که اپنے جیسے دوسروں کو غلام بنا کر تسکین حاصل کرتا هے
میں نے اپنی دیسی لوگوں کو دیکھا هے که دوسرے دیسیوں کو غلام بنا کر رکھ دیتے هیں
بس ذرا غلامی کی یه قسم کچھ اپنی هی طرز کی هے
غالباً ٩٦ کی بات ہے که ایک دن میں یہاں جاپان [...]
جاپان ٹیکنیک کی انتہا ہے که اس سے بھیک لینے والے ایٹمی طاقت کہلواتے هیں
جاپان کی ایک مقبول اخبار یومی اوری شنبن کے تجزیے کے مطابق شمالی کوریا کے میزائیل پروگرام میں جاپانی ٹیکنالوجی اور جاپان سے اسمگل کیے کئے پرزھ جات استعمال کیے جانے کا شبه ہے
انٹرنیشنل اورگنائیزیشن اور پولیس کی تحقیقات کے مطابق اس بات کا بہت زیادھ امکان ہے که شمالی کوریا کے میزائیلوں میں جاپان [...]
عبدالقدوس بھٹی کی تحریر پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے متعلق
انشاء الله ٢٣ مارچ کو پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل هو جائیں گے ـ
جاپان میں پاکستان ایسوسی ایشن ١٩٦٠ میں رجسٹر کروائی گئی تھی ـ
لیکن یه ایسوسی ایشن بس نام کی هی ایک تنظیم تھی جس کا چند هی لوگوں کو معلوم تھا
جاپان میں پاکستانیوں کی آمد کے بعد کی تاریخ تو میں پھر [...]
ٹرانسپَیک کی وعدھ خلافیاں
جناب اجمل صاحب نے یه پیغام بھیجا ہے تاکه پاکستان سے بیرون مملک سامان بھیجنے والے دھوکه کھانے سے بچ سکیں
اجمل صاحب ریٹائر انجینئر هیں اور اس تحریر میں جس زکریا کا ذکر هے یه صاحب انٹرنیٹ پر اردو لکھنے والے لوگ ان کو جانتے هیں که انہوں نے اردو کے بلاگروں کو [...]
گرفتار
کوبے
هیوگو پولیس نے ایک ادمی کو حامله عورت کی لاش کو کولر میں رکھنےکے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ـ
انتالیس ساله تاناکا چھبیس دسمبر سے پولیس کو مطلوب تھا
چوبیس ساله گونجی کھاوری کی لاش ایک کولر سے برامد هوئی تھی کھاوری نو مہینے کی حامله تھی ـ
تھاناکا نے [...]
اظهار افسوس
فیصل اینڈ دانیال ٹریڈنگ اباراکی والے مہر اشفاق صاحب کے بھائیوں کی یکے بعد دیگرے وفات پر هییں بہت افسوس هے
صاحب کے ایک بھائی امریکه کے شہر شکاگو میں اپنے کاروبار سے رات کو باهر نکلے تو ڈاکوؤں نے ان کو ڈکیٹی مین مزاحمت کی وجی سو گولی مار کر شهید کر دیا
مہر [...]
2009 پہلی کرنیں
چڑھتے سورج کی سرزمیں جاپان میں دو هزار نو کے سال کی پہلی کرنیں ` یه تصاویر سائیتاما کین کے تھونے دریا پر واقع او سائتاما باشی سے اور اس پل سے شمالی طرف کے گاؤں سے کی گئی هیں ـ
Read more