کالم اور مضامین

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری(آٹھویں قسط)

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (آٹھویں قسط) میں تو اس کے سودی لین دین ہی سے یہ ثابت کررہا ہوں کہ اس کی سرمایہ کاری کا سارا سرمایہ بلاسودی ہے۔ اس بات کو اچھی طرح سے سمجھ لیں تو یہ اعتراض پیدا نہیں ہوتاجوبار بار نئے نئے الفاط میں مختلف قارئین کی طرف [...]

Read more

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (ساتویں قسط)

حسین خاں  ۔  ٹوکیو ٹویوٹا سودی قرضے بھی لیتی ہے لیکن یہ کبھی بھی ایک ’مقروض‘کمپنی  نہیںرہی میری حمایت میں عبدالرحمٰن صدیقی صاحب کا یہ مشورہ ایک نیٹ پر چھپا ہے کہ کسی ایک آدمی کے سوال کے جواب میں پورا ایک مضمون لکھ ڈالنا مناسب نہیں ہے ، اس کے نتیجہ میں پہلے لکھی [...]

Read more

سفارت خانہ کی پالیسی میں خوش آئند تبدیلی مبارک

سفارت خانہ نے جیتنے والی پاکستان ایسوسی ایشن کو ریکیگنائیز کرلیا حسین خان  ۔  ٹوکیو حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے  اصولوں سے کہ خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے الیکشن کمیشن نے 8  اگست کی شام میں ٹوکیو کے ایک ہال میں تقریب ِ حلف برداری منائی۔اس میں ٹوکیو کے علاوہ یوکوہاما، [...]

Read more

کمیونٹی میںانتشار پیدا کرنے کی جڑ سفارت خانہ کی ’غیر جانبداری‘ ہے

حسین خاں ۔ ٹوکیو جاپان میں کئی اسلامی تنظیمیں بھی ہیں اور رفاہی بھی، اور روز نئی نئی بنتی جارہی ہیں۔ جتنی زیادہ یہ بنیں انھیں خوش آمدیدکیا جاتا ہے کیونکہ ان کی تعداد میں اضافہ سے کمیونٹی میں دینی بیداری میںاضافہ اور اس کی فلاح وبہبود میں اور زیادہ ترقی ہوگی۔ لیکن ’پاکستان ایسوسی [...]

Read more

مشتاق قریشی کی شاعری ، سورج کی تپش

تاجِ برطانیه کا هو چکا سورج غروب تپش میں زرا     بھی کمی نہیں آئی بھر چکا      ہے ہر  اک   پرانا   زخم خلش میں  زرابھی   کمی  نہیں آئی

Read more

اج یکم آگست دو ہزار دس ہے ، پاج کے الیکشن کا دن ہے

اخبار اج یکم آگست دوہزار دس جاپان ميں پاج کے الیکشن میں متنازعه کینوںمیں دوبارھ الیکشن کا دن هے کانگاوا ، شیزوکا، اور گیفو نام کی کینوں میں اج الیکشن هو رهے هیں ، اس الیکشن کے نتائیج کا اعلان تین دن بعد هو گا روزنامہ اخبار سایتاما الیکشن کے نتائج کی تصدیق هوتے هی [...]

Read more

چور کی ڈاڑھی میں تنکا

حسین خاں  ۔  ٹوکیو `الیکشن کے سلسلہ میں میرے پچھلے کالم کے جواب میں جو باتیں سامنے لائی گئی ہیںان میں ایک تو یہ کہ پاکستان کی سیاست میں جماعتِ اسلامی نے کیا رول ادا کیا تھا اس کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ فرض کیجیے کہ جماعتِ اسلامی نے بہت ساری سیاسی غلطیاں کی [...]

Read more

الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ نتائج پر سارے پاکستانیوں کومتحد و متفق ہوجانا چاہیئے

الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ نتائج پر سارے پاکستانیوں کومتحد و متفق ہوجانا چاہیئے ہارنے والے پینل کے امیدواروں کو خوشدلی سے اپنی ہار مان کراتحاد کو قائم رکھنا چاہیئے کمیونٹی کو انتشار سے بچا کر جوڑے رکھنے کی ساری ذمہ داری ہارنے والوں کے کاندھوں پر ہے۔ حسین خاں  ۔  ٹوکیو جن لوگوں کو [...]

Read more

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز (پانچویں قسط)-

حسین خاں  ۔  ٹوکیو اس موضوع پر میری پچھلی تحاریر پر کچھ غلط فہمیاں، سوالات اور اعتراضات1) ایک سوال یہ اٹھایا گیا ہے کہ ’’اگر ’’داداجان ‘‘ نے سُود کیخلاف اپنے ملازمین اور ہنرمندوں کے سامنے تقاریر کیں تو کون سا معرکہ سرانجام دیا یا سُودی نظام کیخلاف کونسی روایت چھوڑی کہ اُسکی تقلید کیجائے [...]

Read more

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (چوتھی قسط)

حسین خاں  ۔  ٹوکیو ٹویوٹا کے اصولِ شراکت داری کی برکت اس صورتِ حال میں ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کسی  موٹر کارکمپنی کو اپنی توسیع اور نئے نئے ماڈل ہر سال یا ہر 2, 3 سال میں نکالنے کے لیے اتنا سرمایہ درکار ہو جسے اس کے منافع کے جمع شدہ [...]

Read more

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔۔بِلاسودی سرمایہ کاری (تیسری قسط)

حسین خاں  ۔  ٹوکیو بانی ءِ ٹویوٹا کا سودی قرضے لینے کی مجبوری کاصدمہ،استعفیٰ، علیحدگی اورانتقال اس کمپنی کے بانی کی اچی رو  تویودا ، جو موجودہ صدر آکی اُو تویودا کے دادا تھے، انھوں نے قسم کھالی تھی کہ ان کی کمپنی کبھی سودی قرضے نہیں لے گی ۔ انھوں نے اپنے آئندہ آنے [...]

Read more

تویاما کی ثقافتی محفل , حسین خان ٹوکیو

حسین خان  ۔  ٹوکیو 0    کیا اسلام میں موسیقی جائز ہے؟مذہبی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لیے ہراتوار کو عیسائیوں کی کلیساؤں میں موسیقی کے ساتھ گانے گائے جاتے ہیں۔ ہندو اپنے مندروں میں بھجن گاتے ہیں۔لیکن مسلمانوں کی کسی مسجد میں موسیقی کے ساتھ ذکر اذکار کی کوئی محفل سجائی نہیں جاتی۔ کیا مسلمانوں

Read more

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز(دوسری قسط)

حسین خاں ۔ ٹوکیو(دوسری قسط) انیس سو نوے کی دہائی میں جاپان ایک زبردست اقتصادی بحران کا شکار ہوا۔اس کو جاپان میں اس کی ’’ضائع شدہ دہائی ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔اس دہائی میں جاپان اپنی اقتصادی پوزیشن کو قائم نہیں رکھ سکا۔ اس دہائی سے پہلے امریکی دانشور جاپان کو اقتصادی اور انتظامی طور [...]

Read more

ٹویوٹا کی کامیابی کا راز۔ بِلاسودی سرمایہ کاری

المی کساد بازاری کے سبب گذشتہ مالی سال میں اس کو 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خسارہ اٹھانا پڑا تھا۔اس کی تاریخ میں 70 سال بعداس کو اپنے دوسرے خسارہ کا شکار ہونا پڑا تھا ۔950 میں ٹویوٹا کو 1937 میں اپنے قیام کے 13 سال بعد پہلا خسارہ ہوا تھا۔ 73 سال میں ہونے والے اس دوسرے خسارہ پر بھی قا بو پاکر ٹویو ٹا حسبِ معمول نفع پر دوبارہ چلنی شروع ہوگئی۔
سالِ رواں میں اس کی شرح منافع میں مزیدمعقول اضافہ کا امکان ہے کیونکہ اس کی گاڑیوں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے

Read more

مشتاق قریشی کی شاعری

جاپان کی جان جہاں تک آگیا جاپان وه نشان تو دیکھو مقابلے میں جو شامل تھے آسمان تو دیکھو ابھی یہ کمسن هے مگر اڑان تو دیکھو لگا دی جان کی بازی یہ شان تو دیکھو قریشی صاحب نے یه فٹ بال کے عملی مقابلوں کے تناظر میں جاپان کی کارگردگی پر لکھا ہے

Read more

مشتاق قریشی کی شاعری

نیک فال دوسرے مرحلے پہ آگیا هے عالمی کپ رفتہ رفتہ فٹبال میں آرها ہے ابال کون جیتے گا میچ کون ہارے گا ہر کوئی طوطے سے نکلوا رها ہے فال

Read more

خاور کی علالت کی خبر پڑھ کر

دنیا بھر سے سینکڑوں فون اور ہزاروں ایمیلوں کا تاندھ نہیں بندھ سکا کسی ایک بھی بندے کا فون یا میل وصول نهیں هوئی هے ، خاور کو بیماری کے دوران کسی نے بھی فون کرکرکے تنگ نهیں کیا ہے تاتے بیاشی سے صرف ایک فون شاہد اقبال کا ایا تھا جس نے لوہے کا [...]

Read more

مشتاق قریشی کی شاعری

کھیل کی دنیا آپنی دنیا هی کر رهنا ہے کیا حرچ اگر بیس بال کھیلو ساری دنیا کو جیتنا ہے اگر کرکٹ هاکی و فٹبال بھی کھیلو

Read more

‎جل کے کوئلہ ھوئے ہم

یاسر صاحب اردو میں بلاگ لکھتے هیں یهاں جاپان مين تویاما میں اپنا کاروبار کرتے هیں ، اردو کی بلاگنگ سے واقف لوگ دنیا بھر میں سب هی ان کو جانتے هیں ،ان کا اصلی تعارف ان کی تحاریر هیں ، انٹر نیٹ کی اردو دنیا میں ایک مشہور نام ‎آج چھبیس جون کی جاپانی اخبار: [...]

Read more

مشتاق قریشی کی شاعری

زمانه ساز بے صبر کو سکون نصیب نهیں هر جگه سے فرار چاھتا ہے گرمئی انجمن سے دل لگی دیکھو سو سے اوپر بخار چاھتا ہے ❊ جانے کیا سوچ کے کروٹ بدلی خواب غفلت ہزار چاھتا ہے خود کا تو اعتبار کھو بیٹھا دوستوں کو تہیه دار چاھتا ہے ❊ ایک کے بعد ایک [...]

Read more