
عید میلاد النبی پوسٹر
جاپان میں مقیم اردو جاننے والوں کے پیغامات اعلانات، بیانات، اور دیگر
عید میلاد النبی پوسٹر
جشنِ عید ملادلنبی کے موقع پر 24 جنوری بروزجمعرات مسجد بلال یوکی میں محفل کا انعقاد ہو گا اردو ورلڈنیوز۔ ربیع الاول کے باسعادت مہینے کےشروع ہوتے ہی جاپان میں بھی محافل میلاد کی تیاریاں زور و شور سے کی جا…
ٹوکیورپورٹ (شاہد مجید) اسلامک سرکل آف جاپان زیرِاہتمام ٹوکیو میں سیرت کانفرنس کا اہتمام ٹوکیو کے مقامی ہال میں منعقد ہوا۔ اسلامی سرکل کے امیرجمیل احمد کے زیرِصدارت منعقد ہونے والی سیرت کانفرنس میں سرکل کے ساتھیوں اور جاپان بھر…
جاپان میں سینئیر پاکستانی حسین خان ، عبدالرحمٰن صدیقی ، رویت ہلال کمیٹی جاپان کے سربراہ مولانا سلیم الرحمٰن ، مشہور کالم نگار ظہیر دانش ، شاعرِ جاپان محبوب نجمی ، پیپلز پارٹی جاپان کے جنرل سیکریٹری شاہد مجید نے…
سورس !مسعود حیدر ہاشمی ؛ اسلامک سرکل آف جاپان کا سالانہ اجتماع بتاریخ۔13جنوری۔ بروز اتوار۔ صبح 10بجے ۔ سے مسجدباب السلام توچگی کن اویاما سٹی۔۔ پرانی 4نمبر اور 50نمبر روٹ کے سنگم پر منعقد ھورہا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں پاکستان ۔ انڈیا ۔ اور…
اکیسواں سالانہ اجتماع ۔ اسلامک سرکل اف جاپان
ادارہ جاپان انٹرنیشنل پر یس کلب کی جانب سے جماعت ِ اسلامی، اسلامک سرکل آف جاپان اور حسین خان سے قاضی حسین احمد کی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔ جاپان انٹرنیشنل پریس کلب، 8جنوری 2013:۔جاپان میں…
قاضی حسین احمد کے لیے دعا اور تعزیت میں شرکت کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلامک سرکل جاپان : اسلامک سرکل آف جا پان نےمحترم قا ضی حسین احمد سا بق امیر جماعت اسلامی پاکستان اوربزرگ سیا ستدان رہنما محترم پر وفیسر غفور…
طاہر قادری صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے غریب عوام پارٹی کا تحریری اور انقلابی ایجنڈا خطیر رقم خرچ کر کے دنیا کے سامنے پیش کر دیا ــــ م سبحان اللہ۔۔۔ وہی سوچ وہی الفاظی جو غریب عوام پارٹی مالی…
جاپان میں سالِ نو پر کمیونٹی دوستوں کی ملاقات ، حالیہ شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کراچی میں دہشتگردی واقعے کے شہداء سمیت بشیر احمد بلور کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کیگئی (ٹوکیو ۔ ۴ جنوری ۳۱۰۲ء ) یکم جنوری…
جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کی جانب سے جاپان سمیت دنیا بھرکو نئے عیسوی سال2013 کی مبارک باد قبول ہو۔ صحافیوں کے تحفظ کو دنیا بھر میں یقینی بنایا جائے ۔ (جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف رپورٹ) ۱ جنوری ٹوکیوجاپان:۔جاپان انٹرنیشنل…
آفیشل پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے زیرِ اہتمام بے نظیر بھٹو کی ۵برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔بے نظیر بھٹو خراجِ تحسین پیش کیادیگر تنظیموں کے عہدیداران اور پاکستانیوں کی شرکت (جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف رپورٹ)۰۰:۰۰پیر۸۱ صفر…
(جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف نیوز)۴۲:۵۱بدھ۲۱صفرالمظفّر۴۳۴۱ھ۶۲دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو جاپان:۔سب سے پہلے میں اُن تمام حضرات کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے مجھے ٹیلی فون کرکے اور مختلف تقریبات میں ملاقات پر میرے لکھے کالم اور تنقیدی مضامین کو…
(جاپان انٹرنیشنل پریس کلب سٹاف نیوز)۱۵:۶۱بدھ۲۱صفرالمظفّر۴۳۴۱ھ۶۲دسمبر۲۱۰۲ٹوکیو جاپان:۔سفارتخانہ پاکستان جاپان کی پریس ریلیز کے مطابق ایسوسی ایشن کے الیکشن ۳۱۰۲کے سلسلے میں ۱۲ دسمبر بروز جمعتہ المبارک مشاورتی اجلاس سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو میں دوپہر ۰۳:۲ بجے سے ۰۳:۴ بجے تک منعقد…