میسر

فیکٹری جگه کرایه پر

تھوچی گی کین کے شہر اویاما میں آرائی اویاما اوکشن سے دس منٹ کی ڈرائیو پر جگه کرایه پر دینے کے لیے خالی ہے
اویاما کی مامادا وارڈ میں تقریباً ١٥٠٠ سبو اور مامادا کے ساتھ والے قصبے نوگی میں اس سے کچھ کم جگه کرایه پر میسر هے
دونوں جگہیں سابقه فیکٹریاں هیں [...]

Read more

جگه کرایه پر

اویاما آرا ای اوکشن سے دس منٹ کی ڈرائیو پر چار سو سبو کی جگه کرایه کے لیے خالی ہے
آدهی سے زهادھ جگه میں بجری ڈال کر هةموار كی گئی هے
دو طرف چار دیواری بھی بنی ہے اور شیڈ بھی بنا ہے
پارکنگ استعمال کےلے بہترین
رابطه
090 5582 3207

Read more